Is post mein hum aap ko Surah Waqiah ke zariye shadi ki har pareshani ko door karne ka tareeqa batayenge. Surah Waqiah Quran ki 56 number surah hai jo ke para 27 mein hai. Surah Waqiah Makkah surah hai aur is surah mubarak ki kul 96 ayat hain. Surah Waqiah ki be shumar rohani barkatain hain. Is surah mubarak ko muhtaajgi door karne aur mushkil ki aasani ke liye zamana qadeem se musalman wird karte rahe hain. Is ke ilawa shadi ki har rokawat ko door karne ke liye Surah Waqiah ka wird karna afzal mana jata hai. Yaad rahe ke baaz afrad ko shadi ke hawale se aisi shadeed rokawaton ka samna karna parta hai jo ke fard ke vehm o guman bhi nahi hoti. Is ke ilawa aisi rokawaton aur pareshaniyon ko be had koshish ke bawajood fard door nahi kar pata. Baaz auqat be had mamooli baton par shadi mein badi rokawatiyan paida ho jati hain. Lihaza shadi mein haail har rokawat ko Surah Waqiah ka wird ke zariye door kiya ja sakta hai. Surah Waqiah shadi mein rokawat aur rokawat ki har wajah ko door karne ka sabab banti hai. Yani agar kisi fard ki ghurbat ki wajah se us ki shadi nahi ho rahi to Surah Waqiah ki barkat se Allah ki zaat us ki ghurbat ko door farma dete hain jis ki wajah se us fard ki shadi jald ho jati hai aur us ki shadi ke baad ki zindagi mein khushhali aur khair o barkat bhi hamesha qaim rehti hai. Surah Waqiah ka wazifa ki tafseel niche darj hai.
Surah Waqiah for Marriage Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ واقعہ کے زریعے شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ سورہ واقعہ قرآن کی 56 نمبر سورہ ہے جو کہ پارہ 27 میں ہے ۔ سورہ واقعہ مکی سورہ ہے اور اس سورہ مبارکہ کی کل 96 آیات ہیں ۔سورہ واقعہ کی بے شمار روحانی برکات ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ کو محتاجی دور کرنے اور مشکل کی آسانی کے لئے زمانہ قدیم سے مسلمان ورد کرتے رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ شادی کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے سورہ واقعہ کا ورد کرنا افضل مانا جاتا ہے ۔
یاد رہے کہ بعض افراد کو شادی کے حوالے سے ایسی شدید روکاوٹوں سامنا کرنا پڑتا ہے جو کہ فرد کے وہم وگمان بھی نہیں ہوتی ۔ اس کے علاوہ ایسی روکاوٹوں اور پریشانیوں کو بے حد کوشش کے باوجود فرد دور نہیں کر پاتا ۔بعض اوقات بے حد معمولی باتوں پر شادی میں بڑی روکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ لہذا شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو سورہ واقعہ کا ورد کے زریعے دور کیا جاسکتا ہے ۔سورہ واقعہ شادی میں روکاوٹ اور روکاوٹ کی ہر وجہ کو دور کرنے کا سبب بنتی ہے ۔ یعنی اگر کسی فرد کی غربت کی وجہ سے اس کی شادی نہیں ہو رہی تو سورہ واقعہ کی برکت سے اللہ کی ذات اس کی غربت کو دور فرما دیتے ہیں جس کی وجہ سے اس فرد کی شادی جلد ہو جاتی ہے اور اس کی شادی کے بعد کی زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت بھی ہمیشہ قائم رہتی ہے سورہ واقعہ کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
7 Time Surah Waqiah for Marriage
سورہ واقعہ کے زریعے شادی کی پر پریشانی اور روکاوٹ کو دور کیا جا سکتا ہے لہذا اگر آپ7 دن میں اپنی شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 7 مرتبہ سورہ واقعہ محبت سے تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو غیبی مدد حاصل ہو گی جس کی وجہ سے آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ اور روکاوٹ کی ہر وجہ سے نجات مل جاے گی ۔ بیان کیا گیا روحانی عمل بے حد طاقت ور ہے اور اگر کوئی فرد سورہ واقعہ کا بیان کیا گیا وظیفہ کر لیتا ہے تو اس کو زندگی میں ہزاروں برکات حاصل ہوتی ہیں ۔ سورہ واقعہ کا وظیفہ کرنے کے بزرگوں نے ہزارں طریقے بیان فرمائے ہیں ، جبکہ افضل یہ ہے کہ آپ عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ واقعہ کی تلاوت کرنے کی عادت بنائیں اور ایسا صرف عبادت کی نہت سے کریں ، انشاء اللہ ایسا کرنے سے آپ کو وظیفہ سے ذیادہ روحانی برکات حاصل ہوں گی ۔ اسکے علاوہ اگر سورہ واقعہ کا وظیفہ کے بارے میں آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔