اس پوسٹ میں آپ کو سورہ مُمتَحِنہ کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی 7 دن میں دور ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ اس سورہ مبارکہ کی برکت سے شادی کے بعد کی زندگی میں امن ، محبت اور خیروبرکت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔ سورہ مُمتَحِنہ 28 پارہ میں ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کی 13 آیات ہیں اور یہ مدنی سورہ ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کے بارے میں حدیث ہے کہ جو شخص سورہ مُمتَحِنہ کو پڑھتا ہے تو اس کی وجہ سے فرشتے اس فرد کے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں اور اگر یہ سورہ مبارکہ پڑھنے کے بعد فرد کا انتقال ہوجاتا ہے اس فرد کو شہادت کا درجہ ملتا ہے ۔ سورہ مُمتَحِنہ کے بے شمار روحانی فائدے ہیں لیکن اس پوسٹ میں شادی کی پریشانی کو دور کرنے کے ئے سورہ سورہ مُمتَحِنہ کو ورد کرنے کا طریقہ اور اس کے فائدے بتائے گئے ہیں ، لہذا اگر آپ شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کی پریشانی کا حل موجود ہے ۔

Wazifa Surah Mumtahina for Marriage

سورہ مُمتَحِنہ کو شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے بے حد افضل مانا جاتا ہے ۔لیکن اس سورہ مبارکہ سے روحانی فوائد حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اس کا روحانی عمل کریں ۔
لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نما زکے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 70 مرتبہ سورہ مُمتَحِنہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیم ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو شادی کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ اگر 7 دن میں آپ کو فائدہ حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے اپنی پریشانی کا صحیح روحانی حل سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ وظیفہ روحانی مدد حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے اور جب غلط طریقے سے وظیفہ کیا جاتا ہے تو اس کا فرد کو کبھی فائدہ حاصل نہیں ہوتا اور کون کہاں غلطی کرتا ہے اس بات کا کوئی انسان خود اندازہ نہیں لگا سکتا ، لہذا غلطی کی پہچان وہ کر سکتا ہے جو روحانیت میں ماہر ہے ۔ لہذا سیدہ نور علی فاطمہ سے رہنمائی آپ کے ل؛ئے وظیفہ میں کامیابی کا سبب بن سکتا ہے 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔