Is post mein hum aap ko ek aisi Qur’ani dua batayenge jis ki barkat se shohar aur aulad ko zindagi mein kamiyabi, achi taqdeer, paisa aur achi sehat hasil hogi aur yeh roohani barkat hamesha qaim bhi rahegi. Yaad rahe har khatoon ki yeh khwahish hoti hai ke uska shohar aur aulad Allah ki hifazat mein rahein taake unko zindagi mein kisi qisam ka nuqsan ka samna na ho. Yaad rahe ke nuqsanat har fard ki zindagi mein gardish karte rehte hain, mamooli nuqsanat se insan apni mehnat, koshish aur achay faislay ke zariye bach sakta hai lekin baaz nuqsanat se bachna mumkin nahi hota aur aise nuqsanat mein hadsa, bimari, nazar bad aur kala jadoo ke asarat ho sakte hain. Khawateen ki chhoti bohot zyada tezi se kaam karti hai, lehaza baaz auqat mustaqbil qareeb mein un ke bachon aur shohar ko hone wale nuqsanat ka khawateen ko ehsaas ho jata hai aur un ka ehsaas baaz auqat jald hi sach mein badal jata hai.
Lihaza khawateen ko aisi dua ki zarurat hai jis ki barkat se un ki aulad aur shohar hamesha mahfooz rahein aur unko zindagi mein kamiyabi, paisa aur achi taqdeer hamesha hasil hoti rahe. Is dua mubarak ko wird karne ka tareeqa aur is ke faide jan’ne ke liye is article ko aakhir tak parhein.
Shohar Aur Aulad ke liye Dua Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے شوہر اور اولاد کو زندگی میں کامیابی ، اچھی تقدیر ، پیسہ اور اچھی صحت حاصل ہوگی اور یہ روحانی برکات ہمیشہ قائم بھی رہیں گی ۔ یاد رہے ہر خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر اور اولاد اللہ کی حفاظت میں رہیں تاکہ ان کو زندگی میں کسی قسم کا نقصان کا سامنا نہ ہو ۔ یاد رہے کہ نقصانات ہر فرد کی زندگی میں گردش کرتے رہتے ہیں ، معمولی نقصانات سے انسان اپنی محنت ، کوشش اور اچھے فیصلے کے زریعے بچ سکتا ہے لیکن بعض نقصانات سے بچنا ممکن نہیں ہوتا اور ایسے نقصانات میں حادثہ ، بیماری ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔ خواتین کی چھٹی بہت ذیادہ تیزی سے کام کرتی ہے ، لہذا بعض اوقات مستقبل قریب میں ان کے بچوں اور شوہر کو ہونے والے نقصانات کا خواتین کو احساس ہو جاتا ہے ۔ اور ان کا احساس بعض اوقات جلد ہی سچ میں بدل جاتا ہے ۔ لہذا خواتین کو ایسی دعا کی ضرورت ہے جس کی برکت سے ان کی اولاد اور شوہر ہمیشہ محفوظ رہیں اور ان کو زندگی میں کامیابی ، پیسہ اور اچھی تقدیر ہمیشہ حاصل ہوتی رہے ۔ اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا طریقہ اور اس کے فوائد جاننے کے لئے اس آرٹیکل کو آخر تک پڑھیں ۔
Shohar Aur Aulad ke liye Dua Wazifa
جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ بچوں اور شوہر کی روحانی حفاظت ، صحت اور کامیابی کے لئے بہترین دعا لاالہ الااللہ الملک الحق المبین ہے ۔ یہ دعا مبارکہ عربی میں اوپر درج ہے ۔ اس دعا کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے آپ صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ لاالہ الااللہ الملک الحق المبین پڑھ کر اپنے بچوں کو دم کریں اور اس کے بعد اپنے شوہر کا تصور کرکے آسمان کی طرف پھونک مار دیں ۔ یہ عمل چند دن کرنے سے آپ کے شوہر اور بچوں کو روحانی حفاظت ہو جاے گی اور وہ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو ، شیطان ، جنات ، حادثات ، بیماری ، اور گناہ سے محفوظ رہیں گے اس کے علاوہ ان کو زندگی میں کامیابی ، پیسہ ، صحت اور اچھی تقدیر بھی حاصل ہوگی اور یہ روحانی برکات ہمیشہ قائم رہیں گی ۔
Shohar Aur Aulad ke liye Dua Benefits
اگر کوئی خاتون اپنے شوہر اور بچوں کے لئے لاالہ الا اللہ الملک الحق المبین ورد کرتی ہے تو اس کی برکت سے آپ کے شوہر اور بچوں کو روحانی حفاظت حاصل ہوجاے گی
بچے سکول میں اچھی کارکردگی کا اظہار کریں گے ۔
بچے ذہین اور صحت مند ہو جائیں گے ۔
بچے اور شوہر حادثات اور نظربد سے محفوظ رہیں گے ۔
بچوں اور شوہر کو اچھی تقدیر حاصل ہوجاے گی جس کی وجہ سے انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
شوہر کو اچھی جاب ، عزت اور کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔
شوہر کو بے حساب پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔
اس کے علاوہ شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی شدید محبت بھی پیدا ہو جاے گی ۔
بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719