Is post mein aap ko ek aisi Qur’ani dua hasil hogi jis ki barkat se miyan biwi ke darmiyan mohabbat zyada ho jayegi aur yeh mohabbat hamesha qaim rahegi. Yaad rahe ke miyan biwi ke darmiyan mohabbat hona koi badi baat nahi, balki badi baat yeh hai ke miyan biwi ke darmiyan mohabbat hamesha qaim rahe jo ke aasaan nahi. Miyan biwi ke darmiyan agar mohabbat hai to yeh baat na to shaitan ko pasand hai aur na hi yeh baat un logon ko achi lagegi jo aap se hasad karte hain. Lehaza shaitan waswason ke zariye aur aap ke dushman kala jadu ke zariye aap aur aap ke shohar ke darmiyan mohabbat ko khatam karne ki koshish karenge. Lehaza is post mein aap ko Surah Yaseen ayat 36 ka aisa wazifa hasil hoga jis ki barkat se miyan biwi ke darmiyan na khatam hone wali mohabbat paida ho jayegi. Is wazife ki tafseel niche darj hai.
Surah yasin Ayat 36 Shohar Biwi k Pyar ke liye Urdu
اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبت ذیادہ ہو جاے گی اور یہ محبت ہمیشہ قائم رہے گی ۔یاد رہے کہ میاں بیوی کے درمیان محبت ہونا کوئی بڑی بات نہیں ، بلکہ بڑی بات یہ ہے کہ میاں بیوی کے درمیان محبت ہمیشہ قائم رہے جو کہ آسان نہیں ۔میاں بیوی کے درمیان اگر محبت ہے تو یہ بات نہ تو شیطان کو پسند ہے اور نہ ہی یہ بات ان لوگوں کو اچھی لگے گی جو آپ سے حسد کرتے ہیں ۔لہذا شیطان وسوسوں کے ذریعے اور آپ کے دشمن کالا جادو کے ذریعے آپ اور آپ کے شوہر کے درمیان محبت کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے ۔
بعض اوقات شیطان میاں بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لئے غیر عورت کا سہارہ بھی لیتا ہے ۔ جب کوئی شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہوتا ہے تو اس کی وجہ سے شوہر کو اپنی بیوی سے نفرت ہو جاتی اور وہ اپنی بیوی کو طلاق بھی دے سکتا ہے ۔
اکثر لوگ میاں بیوی کے درمیان نفرت پیدا کرنے میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں ۔اس لئے ضروری ہے کہ میاں بیوی کی روحانی حفاظت ہو کیونکہ جو میاں بیوی شیطان ، کالا جادو اور نظربد سے محفوظ رہتے ہیں ان کے درمیان محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔بصورت دیگر شیطان ، کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیاں نفرت اور طلاق ہو سکتی ہے۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے میاں بیوی کی روحانی حفاظت بھی ہوگی اور ان کے درمیان محبت ہمیشہ قائم بھی رہے گی ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shohar Biwi k Pyar ke liye Wazifa
میاں بیوی کے درمیان محبت بڑھانے اور اس محبت کو ہمیشہ قائم رکھنے کی بہترین دعا سورہ یاسین کی ایت 36 ہے ۔ یہ ایت مبارکہ عربی میں اوپر درج ہے ۔ اس ایت مبارکہ میں میاں بیوی کی محبت بڑھانے اور میاں بیوی کی روحانی حفاظت کی تاثیر موجود ہے۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے بعد میاں بیوی میں شدید محبت پیدا ہو جاتی ہے اور یہ محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 70 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت 36تلاوت کریں ۔ آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس عمل کو بند کردیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت 36 ورد کرنے کی عادت بنا لیں تاکہ آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی میاں بیوی کے درمیان موجود ہر قسم کے بد اثرات زائل ہو جائیں گے اور اس کے بعد ان کے درمیان شدید محبت پیدا ہو جاے گی اور یہ محبت ہمیشہ قائم رہے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719