اس پوسٹ میں آپ کو سورہ اخلاص کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ 14 دن سے پہلے ختم ہو جائے گی ۔ سورہ اخلاص قرآن کی ایک چھوٹی لیکن روحانی حوالے سے بے حد طاقتور سورہ مبارکہ ہے ۔ جس کی ان گنت روحانی ظاہری اور شرعی برکات ہیں ۔ سورہ اخلاص میں ہر انسان کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ اخلاص کا وظیفہ انشاء اللہ آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہوگی جس کی وجہ سے آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔ یاد رہے کہ شادی کی روکاوٹ کا سامنا ذیادہ تر لڑکیوں کو ہوتا ہے ، کنواری لڑکیاں نظربد کا شکار بہت جلد ہو جاتی ہیں ، لہذا نظربد لڑکیوں کی شادی میں روکاوٹ پیدا کرنے کی وجہ بنتی ہے ، یاد رہے کہ نظربد کی وجہ سے بعض لڑکیوں کی عمر 40 سال سے ذیادہ ہو جاتی ہے لیکن ان کی شادی پھر بھی نہیں ہوتی ،
بعض لڑکیاں پسند سے شادی کرنا چاہتی ہیں لیکن ان کے لئے یہ ممکن نہیں ہوتا ، لہذا بعض اوقات لڑکیاں اپنے والدین کے خلاف جا کر شادی کا ارادہ کر لیتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے لئے تمام زندگی پریشانیوں کا سمندر بن جاتی ہے ۔
لہذا اگر کوئی لڑکی شادی میں بندش یا کسی قسم کی روکاوٹ کا شکار ہو چکی ہے تو ایسی روکاوٹ کو سورہ اخلاص کا وظیفہ کے زریعے ختم کیا جا سکتا ہے ، سورہ اخلاص کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Shadi ki Rukawat ka Tor Surah Ikhlas

surah ikhlas for shadi ki rukawat ka tor

اگر کوئی لڑکی یا لڑکا شادی کی روکاوٹ یا بندش کا شکار ہیں اور وہ جلد شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کے لئے آپ جممہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 70 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اسکے بعد آپ دو نفل نماز ہدیہ بیبی فاطمہ سلام اللہ علیھا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ، نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 786 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ، آخر میں آپ دوبارہ 70 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور روکاوٹ کی ہر وجہ دور ہو جائے گی اور جلد ہی آپ کی شادی ہو جائے گی اور یہ شادی کامیاب بھی رہے گی ۔
سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے سے پہلے اور 14 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا ضرور کھلائیں۔
اگر آپ کو وظیفہ کی روحانی برکات 14 دن میں حاصل نہ ہوں تو ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے رہنمائی ضرور حاصل کریں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔