اس پوسٹ میں آپ کو جلد منگنی ہونے کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔ یہ وظیفہ ایت الکرسی کا ہے اور ایت الکرسی ہر اس وجہ کو دور کرتی ہے جو شادی میں روکاوٹ کی وجہ بنتی ہے ۔
اگر کوئی لڑکی ، لڑکا یا ان کے والدین شادی طے ہونے کے دوران ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھ لیتے ہیں اور اس کے بعد 7 مساکین کو کھانا کھلاتے ہیں تو اس کی برکت سے شادی طے ہونے کے بعد اس میں کسی قسم کی روکاوٹ اور پریشانی نہیں آتی ۔لیکن بعض لڑکیاں اور لڑکے چاہتے ہیں کہ ان کی شادی جلد طے ہو جائے ، لیکن انہیں بہت سی روکاوٹوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، لہذا ایسی صؤرت میں ایت الکرسی کا وظیفہ آپ کے لئے بے حد مجرب ہے ۔یاد رہے کہ اگر آپ کو شادی طے ہونے کے دوران روکاوٹوں کا سامنا ہے تو اس کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ، لڑکیاں ذیادہ تر نظربد کا شکار ہوتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شادی طے ہونے کے دوران روکاوٹوں کا سامنا ہوتا جبکہ لڑکوں کو کالا جادو کی وجہ سے شادی میں روکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ ضروری نہیں کہ آپ کا کوئی دشمن آپ پر کالا جادو کے زریعے حملہ کرئے ، عام طور پر کالا جادو کے اثرات ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو کر شادی میں روکاوٹ کی وجہ بنتے ہیں ، اگر فیملی میں کوئی ایک شخص دائمی کالا جادو کا شکار ہے تو اس کی وجہ سے کالا جادو کے کم وبیش اثرات فیملی کے سبھی افراد پر پڑتے ہیں اور صرف فیملی کے وہ افراد محفوظ رہتے ہیں جو نماز ادا کرتے ہیں اور صدقہ دیتے ہیں ۔
اگر کوئی شخص شادی طے نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو اس کی پریشانی کاحل ایت الکرسی میں ، لہذا ایت الکرسی کا وظیفہ کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Jaldi Mangni Hone Ka Wazifa

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کو شادی طے ہونے کے حوالے سے روکاوٹ کا سامنا ہے تو ایسی صؤرت میں آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں
اس کے بعد آپ 170 مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں
اور آخر میں آپ دوبارہ 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس عمل کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے اور دوران وظیفہ آپ نے روزانہ ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلانا ہے ۔
انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات مل جائے گی اور آپ کی شادی بھی مطلوبہ شخص کے ساتھ طے ہو جائے گی ۔
ایت الکرسی کا وظیفہ شادی کی تاخیر کو ختم کرتا ہے
اس کے علاوہ ایت الکرسی کی برکت سے آپ محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔