سورہ بقرہ کی آخری دو آیات جلدی شادی ہونے کے حوالے سے بہترین روحانی اثرات کی حامل ہے ۔
لہذا اگر آپ شادی میں کسی رکاوٹ کی وجہ سے پریشانی ہیں تو سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کے زریعے آپ شادی کی ہر رکاوٹ اور بلاکج کو 14 دن میں ختم کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں کو شادی میں مختلف قسم کی رکاوٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے ، ایسی رکاوٹیں ظاہری بھی ہو سکتی ہیں اور بعض اوقات نظربد ، کالا جادو ، جنات اور دشمن کی وجہ سے بھی فرد شادی میں روکاوٹ آسکتی ہے ۔ شادی کی عام رکاوٹٰیں چند دنوں میں ختم ہو سکتی ہیں ، لیکن اگر شادی میں رکاوٹ کی وجہ نظربد ، کالا جادو یا کوئی دشمن ہے تو ایسی رکاوٹیں آسانی سے ختم نہیں ہوتی بلکہ فرد کو ایک کے بعد دوسری اور دوسری کے بعد تیسری رکاوٹ کا سامنا ہوتا رہتا ہے۔
اس کے علاوہ اگر کوئی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کی زندگی میں رکاوٹوں کے طوفان آسکتے ہیں ، اکثر والدین اپنے بچوں کے اچھے مستقبل کے لئے ان کی شادی اچھی مسلم فیملی میں کرنا چاہتے ہیں لیکن بچے ایسا نہیں چاہتے جس کی وجہ سے والدین اور بچوں کے درمیان شادی کے حوالے سے پریشانی چلتی رہتی ہے ۔
لہذا شادی میں پریشانی کی نوعیت جیسی بھی ہو اس پریشانی سے جلد نجات کے لئے سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا وظیفہ سب سے بہتر مانا جاتا ہے ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آٰیات کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shadi Hone ki Best Dua
اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی پریشانی کا حل سورہ بقرہ کی آخری دو آیات میں ہے ۔ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کے زریعے آپ شادی کی ہر روکاوٹ سے 14 دن میں نجات حاصل کر سکتے ہیں ، شادی کی رکاوٹ اور بلاکج کو دور کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ ایت الکرسی اور 7 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات تلاوت کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کی ہر رکاوٹ اور بلاکج سے نجات مل جائے گی ۔
اگر 14 دن میں آپ کو فائدہ حاصل نہ ہو تو مطلب آپ نظربد یا سفلی جادو کا شکار ہیں یعنی آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ قدرتی نہیں بلکہ آپ کی شادی میں جان بوجھ کر رکاوٹ پیدا کی جا رہی ہے ، لہذا ایسی صؤرت میں آپ
سیدہ نور علی فاطمہ سے رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔
یاد رہے کہ بعض لڑکے اور لڑکیاں شادی کی رکاوٹ سے نجات کے لئے بہت سے وظائف کرتے ہیں لیکن صحیح رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے ان کو وظائف میں کامیابی حاصل نہیں ، لہذا آپ کو اپنے مزاج اور روحانی طبیعت کو مدنظر رکھتے ہوئے وظیفہ کرنا چاہئے ، اس کے علاوہ آپ کو وظیفہ کی شرائط کو بھی بھی ہر حال میں مدنظر رکھنا چاہئے تاکہ آپ کو کامیابی حاصل ہو بصورت دیگر کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا اس لئے وظیفہ کرنے سے پہلے رہنمائی ضرور حاصل کریں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔