اس پوسٹ میں آپ کو ایت کریمہ کا ایک ایسا مجرب وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے بیتٰی کو اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔
یاد رہے کی بیٹی کی شادی کی پریشانی بیٹی سے ذیادہ ان کے والدین کو ہوتی ہے ، ہر والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کی شادی اچھے لڑکے سے جلد طے پا جائے ، لیکن بعض وجوہات کی بنا پر بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا ، لہذا اگر کسی بیٹی کی عمر 24 سال ہو چکی ہے اور اس کے لئے اچھا رشتہ حاصل نہیں ہو رہا تو یہ والدین کی پریشانی کا آغاز ہے ، لہذا جیسے جیسے بیٹی کی عمر بڑھتی ہے اس کے لئے اچھے رشتے حاصل ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں اور بلاآخر بیٹی کے لئے اچھے رشتے آنا بند ہو جاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ شادی کے لئے اچھا لڑکا وہ ہے جس کے پاس جاب ، گھر اور محبت ہو جبکہ رشتہ ہونے سے پہلے ہر لڑکے کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ بہت اچھا ہے ، جبکہ شادی کے بعد جب حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے تو والدین کے پاس بے بسی اور مستقل پریشانی کے علاوہ کچھ نہیں بچنتا ، لہذا غلط شخص سے شادی ہونے کی وجہس ے اکثر والدین کو دل کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے
لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایت کریمہ کا ایسا وظیفہ حاصؒ ہوگا جس کی برکت سے بیٹی کو اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا اور اس کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت اور خوشحالی قائم رہے گی ۔ایت کریمہ کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rishta hone ka Wazifa Ayat e karima

Rishta hone ka Wazifa Ayat e karima<br />

اگر کوئی والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی کو جلد اچھا رشتہ حاصل ہو جائے اور اس کی شادی کے بعد کی زندگی میں ہمیشہ خوشی قائم رہے تو ایسا ایت کریمہ کے زریعے ممکن ہے ۔ ایت کریمہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ہے اور اس دعا کی برکت سے شادی اور رشتہ کی ہر رکاوٹ 14 دن میں ختم ہو جاتی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعدایک مرتبہ سورہ یونس تلاوت کریں۔
سورہ یونس کی تلاوت کے بعد آپ 700 مرتبہ ایت کریمہ پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں اور یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔
انشاء اللہ 14 دن کے بعد بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا اور اس کی شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔
بعض والدین کو وظیفہ کرنے کے باوجود بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا ، اس کی وجہ نظربد اور شادی کی بندش ہو سکتی ہے یعنی بیٹی سے حسد کرنے والے افراد کی تعداد فیملی میں ذیادہ ہو سکتی ہے ، لہذا حسد اور شادی کی بندش کی وجہ سے بعض لڑکیوں کو اچھا رشتہ حاصل نہیں ہوتا لہذا ایسی صؤرت میں آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے اپنی پریشانی کا صحیح روحانی حل حاصل کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔