اگر ہر فرض نماز کے بعد سورہ اخلاص کو 41 مرتبہ پڑھا جائے تو اس کی برکت سے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔ سورہ اخلاص کو سورہ توحید بھی کہا جاتا ہے اور اس میں اسم اعظم بھی موجود ہے ۔ لہذا روحانی حوالے سے ہر مشکل کی آسانی کے لئے اور ہر رکاوٹ سے نجات کے لئے سورہ اخلاص کو سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں شادی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی سے نجات کے لئے آپ کو سورہ اخلاص کا وظیفہ حاصل ہوگا ۔
موجودہ دور میں اچھی لڑکیوں کو اچھا رشتہ حاصل ہونا بے حد مشکل ہے ۔ ایسا نہیں کہ پاکستان میں اچھے لڑکوں کی کمی ہے بلکہ ذیادہ تر لڑکیاں نظربد کا شکار ہوکر زندگی اور شادی میں رکاوٹوں کا سامنا کرتی ہیں ، اس کے علاوہ لڑکیوں کو اپنئ جیسے دوسری لڑکیوں سے حسد کرنے کی عادت ہوتی ہے جبکہ حسد نظربد کی وجہ بنتی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر کوئی بظاہر آپ کی خوشی میں خوش ہے تو ضروری نہیں کہ وہ حقیقت میں آپ کی خوشی سے خوش ہے اور جو لوگ آپ کی خوشی سے حسد کرتے ہیں ان کی نظربد کا اثر آپ کی زندگی میں ضرور ہوگا جبکہ جب نوجوان لڑکیاں نظربد کا شکار ہوتی ہیں تو اسکی وجہ سے ان کی شادی میں رکاوٹ کا آنا ایک عام بات ہے۔لہذا اگر کوئی فرد شادی میں رکاوٹ کا شکار ہے تو ایسی رکاوٹ کا علاج سورہ اخلاص میں ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Wazifa Surah Ikhlas for Marriage
شادی کے لئے وظیفہ سورہ اخلاص سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ اگر کوئی بہن شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ 12 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور فرما دیں گے ۔سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے اس وظیفہ کے لئے آپ اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 41 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے اسی طریقہ سے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ خود بخود دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ بیٹی کی شادی کی بندش کو ختم کرنے کے لئے افضل ہے اس کے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے محبت کی شادی میں بھی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ بہت کم لوگوں کو سورہ اخلاص کا وظیفہ میں ناکامی کا سامنا ہوتا ہے ۔ لہذااگر آپ بھی سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے بعد کامیابی حاصل نہیں کر پائے تو اس کی وجہ اپنی ذات میں تلاش کریں ، کیونکہ اگر آپ نے نماز اور شرعی احکامات کی پابندی کی ہے اور آپ کی نیت میں سچائی ہے تو آپ کی کامیابی اٹل ہے اور اگر اس کے باوجود آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہوئی تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کرکے اپنی پریشانی کا حل حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔