اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو رات سونے سے پہلے ایت الکرسی پڑھنے کے روحانی اور ظاہری فائدے بتائے ہیں ۔
آیت الکرسی سورہ بقرہ کی آیت 255 ہے ۔آیت الکرسی میں اسم اعظم موجود ہے اور یہ قرآن کی سب سے بڑی اور عظمت والی آیت ہے یہ آیت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور یہ دنیا میں حفاطت اور آخرت میں جنت میں لے جانے کا ایک عظیم سبب بھی ہے ۔ آیت الکرسی کے حوالے سے بہت سے حدیثیں مشہور ہیں ان میں چند حدیث ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں ۔ حضرت ابی کعب رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت الکرسی کو قرآن کی عظیم آیت قرار دیا۔

Sone Se Pehle Ayatul Kursi Padhne KE Fayde

ایت الکرسی روحانی حفاظت کی ایک عظیم دعا ہے اور زمانہ قدیم سے مسلمان ایت الکرسی کو حفاظت کی نیت سے پڑھتے رہے ہیں ۔ اصل میں سورج غروب ہونے کے بعد شیطان اور جنات اپنے گھروں سے باہر آتے ہیں اور ان کی وجہ سے انسان اور ان کے بچوں کو پریشانی ہو سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ چور چوری کرنے کے لئے بھی رات میں لوگوں کے گھروں میں داخل ہوتے ہیں ۔مطلب سورج غروب ہونے کے بعد انسان کو بہت سے خطرات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔
یاد رہے کہ انسان کو سب سے ذیادہ خطرہ شیطان سے ہے ، شیطان خود بھی مسلمان کو نقصان دینے کی کوشش کرتا ہے اور یہ انسان کے لئے نقصانات کے سبب بھی پیدا کرتا ہے ۔ لہذا
صحیح بخاری حدیث 3275
کے مطابق شیطان ایت الکرسی سے ڈرتا ہے یہ بات شیطان سے صحابی رسول کو خود بتائی اور اس کے بعد پیغنبر اسلام نے اس بات کی تصدیق بھی فرمادی ۔
اس کے علاوہ ایک حدیث کے مطابق جو مسلمان رات کو ایک بار آیت الکرسی پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات ایک فرشتے کو پابند فرما دیتے ہیں کہ وہ تمام رات اس فرد کی شیطان اور ہر قسم کے شر سے حفاظت کرتا ہے ۔
لہذا جو مسلمان رات میں سونے سے پہلے ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھتا ہے وہ تمام رات شیطان ، جنات ، چور ، خوف اور حادثاث سے محفوظ رہتا ہے ۔
اس لئے رات سونے سے پہلے ایک بار ایت الکرسی پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں اور اپنے بچوں کو بھی دم کریں ، انشاء اللہ آپ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔

Hifazat k liye Ayatul Kursi Ka Wazifa

ayatul kursi arabic

یاد رہے کہ ایت الکرسی خود پڑھنا افضل ہے ، لیکن اگر کوئی شخص دشمن ، نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے پریشان ہےتو ایسی پریشانی کا حل کرنے کے لئے بعض اوقات الکرسی کا وظیفہ کرنا ضروری ہو جاتا ہے ۔لہذا علاج روحانی ہو یا جسمانی شفاء کے لئے ضروری ہے ۔اگر آپ کالا جادو ، نظربد ، جنات یا دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسی صؤرت میں آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ تلاوت کریں ۔
سورہ بقرہ تلاوت کرنے کے بعد آپ 170 مرتبہ ایت الکرسی آنکھیں بند کرکے ورد کریں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
14 دن کے بعد آپ 7 مساکین کو کھانا کھلائیں ، انشاء اللہ آپ کو روحانی حفاظت حاصل ہوجائے گی جس کی وجہ سے آپ کو دشمن ، کالا جادو جنات اور نطربد سے نجات مل جائے گی اور آپ ہمیشہ حفاظت میں رہیں گے ۔
اس وطیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ، انشاء اللہ ہم آپ کو مکمل اور صحیح رہنمائی فراہم کریں گے ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔