Online Istikhara k iss post mein aap ko 7 din mein Shadi hone Ka Wazifa hasil ho gha, ye Wazifa Surah Yusuf Ka hai aur Surah Yusuf ki barkat se Kismat khud aap ki Shadi ki har Pareshani aur Rukawat ko door karne k liye aa jati hai. ham ne 25 saal mein beshumaar loghon ko Surah Yusuf ka ye Wazifa bataia aur inn mein se 70% se Zaida loghon ki Shadi ki Rukawat 7 din mein door ho gye. lehaza agr aap 7 din mein apni Shadi ki har pareshani ka khatima karna chahtay hain tu Surah Yusuf ka Wazifa aap k liye hai . Surah Yusuf ka wazifa ki Mokammal Tafseel neche darj hai .

Sirf 7 Din me Shadi Hone ki Surah

اس پوسٹ میں آپ کو سورہ یوسف کا ایک ایسا خاص وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ 7 دن میں دور ہو جائے گی ۔ سورہ یوسف کی روحانی برکات 7 دن میں ظاہر ہو جاتی ہیں ، اور اس کی برکت سے فرد کی شادی ، رشتہ اور محبت کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ سورہ یوسف 12 اور 13 پارہ میں ہے ۔ یہ مکی سورہ مبارکہ ہے اور اس کی کل111 آیات ہیں ۔
محبت میں کامیابی اور جلد شادی کے حوالے سے سورہ یوسف میں خاص تاثیر دیکھی گئی ہے ۔
سورہ یوسف کا وظیفہ کی برکت سے مسلمان لڑکیوں اور لڑکوں کے چہرے پر خاص کشش اور رونق پیدا ہو جاتی ہے جو کہ اچھے رشتے لانے کا سبب بنتی ہے ۔ یاد رہے کہ لڑکیوں کی شادی 20 سال کی عمر تک ہو جانی چاہئے ، لیکن اگر 20 سال کے بعد لڑکی شادی میں کوئی رکاوٹ ہے تو ایسی رکاوٹ کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتا ہے ۔ جبکہ نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے اکثر کنواری لڑکیوں کو بدنامی ، ڈیپریشن ، نے چینی اور بے خوابی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
سورہ یوسف کا وظیفہ لڑکیوں کے جسم سے نظربد اور کالا کے اثرات کو بھی تلف کرتا ہے اور ان کی جلد شادی کا سبب بھی بنتا ہے ۔ اس کے علاوہ سورہ یوسف کی برکت سے بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کو بھی اچھا ، نیک اور وفادار شوہر جلد حاصل ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کسی لڑکے کو شادی کے لئے اچھی لڑکی نہپیں مل رہی تو بھی سورہ یو سف کا وظیفہ کی برکت سے اسے 7 دن میں شادی کے لئے اچھی لڑکی مل سکتی ہے ۔
جو لڑکیاں اور لڑکے پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو سورہ یوسف کی برکت سے ان کو پسند کی شادی میں جلد کامیابی مل سکتی ہے ۔
سورہ یوسف کا وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر پریشانی کا توڑ 7 دن میں ہو سکتا ہے ، سورہ یوسف کا وظیفہ کا صحیح طریقہ ہم نے نیچے درج کر دیا ہے ۔

Sirf 7 Din me Shadi Hone ki Surah Yusuf

astaghfirullah rabbi min kulli zambiyon wa atoobu ilaiyh

اگر آپ 7 دن میں اپنی شادی کی ہر رکاوٹ کو دور کرنا چاہتے ہیں تو یہ سورہ یوسف کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے ۔ سورہ یوسف کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح پڑھیں کہ ان دونوں نوافل میں الحمد شریف کےبعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ پڑھیں
اور اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یوسف محبت سے تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر یہ وظیفہ بند کردیں ۔
اس کے بعد آپ فجر ، ظہر ،عصر اور مغرب کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ پڑھنا ہے جبکہ عشاء کی نماز کے بعد پہلے بتائے گئے طریقہ کے مطابق آپ نے وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ نے اسی طریقہ سے بیان کیا گیا وظیفہ 7 دن تک کرنا ہے ۔
وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں آپ نے کم از کم ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلانا ہے اور آپ نے ہر ایسی غذا سے پرہیز کرنا ہے جس کی وجہ سے منہ سے بدبو آتی ہو ۔ انشاء اللہ 7 دن وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔