Agar aap chahtay hain ke duniya ka koi jadu aap, aap ke ghar ya aulaad par assar nah kere to is ke liye aap 4 kilon wala rohani amal zaroor karlen. Is amal mein lohay ki chaar keelen haasil karkay un par chaar qul ka vird kya jata hai aur uskay baad un 4 kiloon ko ghar ke char kono mein lagaya diya jata hai. Jab tak yeh keelen ghar mein mojood rehti hain is ghar par aur ghar ke tamam afard par kisi qisam ka jadu assar nahi karta. Is rohani amal ki urdu tafseel neechay darj hai .
Ab Duniya Ka Koi Jadu Asar Nahi Karega Urdu
اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا کا کوئی جادو آپ ، آپ کے گھر یا اولاد پر اثر نہ کرے تو اس کے لیے آپ 4 کیلوں والا روحانی عمل ضرور کرلیں ۔ اس عمل میں لوہے کی چار کیلیں حاصل کرکے ان پر چار قل کا ورد کیا جاتا ہے اور اسکے بعد ان چاکیلوں کو گھر کے چا کونوں میں لگایا دیا جاتا ہے ۔ جب تک یہ کیلیں گھر میں موجود رہتی ہیں اس گھر پر اور گھر کے تمام افارد پر کسی قسم کا جادو اثر نہیں کرتا ۔ اس روحانی عمل کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ab Duniya Ka Koi Jadu Asar Nahi Karega
اس روحانی عمل میں آپ لوہے کی چار کلیلیں حاصل کرلیں ان کیلوں کا سائز کم از کم 2 انچ ہو اب آپ نے پہلی کیل پر 400 مرتبہ سورہ فلق پڑھ کر دم کریں ، دوسری کیل پر آپ 400 مرتبہ سورہ ناس پڑھ ہر دم کریں ، تیسری کیل پر آپ 400 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دم کریں اور چوتھی کیل پر آپ 400 مرتبہ سورہ کافرون پڑھ کر دم کریں جب یہ عمل مکمل ہو جاے تو اس وقت آپ ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں اور اسکے بعد آپ یہ چاروں کیلیں اپنے گھر کے چاروں پاک کونوں میں لگا دیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے جلد ہی آپ کے گھر سے ہر قسم کا جادو تلف ہو جاے گا اور آئندہ زندگی آپ اور آپ کی اولاد کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ عمل نہ کر سکیں تو وہ یہ پڑھی گئی کیلیں آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔