Nojawani ke aghaz mein har larki aur larka apne jeewan sathi ke bare mein sochna shuru kar dete hain, har fard zindagi guzarnay ke liye acha jeewan sathi hasil karna chahta hai. Acha jeewan sathi woh hota hai jiske paas ilm, shaoor aur zimmedari ka ehsas ho. Baaz afrad khoobsurat jeewan sathi ki khwahish karte hain jabkeh mahaz khoobsurati ki bina par jeewan sathi ka intikhab karna ghalat faisla hai, kyun ke khoobsurati har fard ke paas chand salon ki mehman hoti hai jabkeh hunar, ikhlaq, mehnat karne ki adat ki zaroorat har fard ko tamam zindagi rehti hai. Jis fard ke paas ilm, hunar aur mehnat karne ki adat hoti hai, woh apni family ki achi kafalat kar sakta hai jabkeh mahaz khoobsurat afrad zyada deer tak apni family ko acha khana nahi de sakte aur waqt bhi hamesha aik jaisa nahi rehta. Is liye jeewan sathi ka intikhab hamesha aqal se karna chahiye. Yaad rahe ke zyadatar larkiyan apne liye ghalat jeewan sathi ka intikhab karti hain jis ki wajah se unhein chand din ki khushi aur tamam zindagi ka gham milta hai. Is liye jeewan sathi ke ghalat intikhab se bachne ke liye Allah ki madad hasil karna aqalmandi hai aur Allah ki madad hasil karne ke liye Surah Ikhlas ka wird sab se afzal mana jata hai. lehaza is post mein acha jeewan sathi jald hasil karne k liye aap ko Surah Ikhlas ka asan wazaifa hasil ho gha .
Surah for Good Life Partner Urdu
نوجوانی کے آغاز میں ہر لڑکی اور لڑکا اپنے جیون ساتھی کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتے ہیں ، ہر فرد زندگی گزارنے کے لئے اچھا جیون ساتھی حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ اچھا جیون ساتھی وہ ہوتا ہے جس کے پاس علم ، شعور اور زمہ داری کا احساس ہو ۔ بعض افراد خوبصورت جیون ساتھی کی خواہش کرتے ہیں جبکہ محض خوبصورتی کی بنا پر جیون ساتھی کا انتخاب کرنا غلط فیصلہ ہے کیونکہ خوبصورتی ہر فرد کے پاس چند سالوں کی مہمان ہوتی ہے جبکہ ہنر، اخلاق اور محنت کرنے کی عادت کی ضرورت ہر فرد کو تمام زندگی رہتی ہے ۔ جس فرد کے پاس علم ، ہنر اور محنت کرنے کی عادت ہوتی ہے وہ اپنی فیملی کی اچھی کفالت کر سکتا ہے جبکہ محض خوبصورت افراد زیادہ دیر تک اپنی فیملی کو اچھا کھانا نہیں دے سکتے اور وقت بھی ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ۔ اس لیے جیون ساتھی کا انتخاب ہمیشہ عقل مندی سے کرنا چاہیئے ۔ یاد رہے کہ ذیادہ تر لڑکیاں اپنے لیے غلط جیون ساتھی کا انتخاب کرتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں چند دن کی خوشی اور تمام زندگی کا غم ملتا ہے ۔ لہذا جیون ساتھی کے غلط انتخاب سے بچنے کے لئے اللہ کی مدد حاصل کرنا عقل مندی ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا ورد سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔
Surah for Good Life Partner Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے لئے بہتر جیون ساتھی جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد ک لئے وہ جمعہ ک دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پرھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو اچھا جیون ساتھ حاصل ہو جاے گا ۔یاد رہے کہ ضروری نہیں کہ آپ کو اچھا جیون ساتھی 7 دن میں حاصل ہو گا بلکہ اس مقصد کے لئے ایک مہینہ یا دو مہنے بھی لگ سکتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ نے بیان کیا گیا روحانی عمل کر لیا تو آپ کو اچھا جیون ساتھی ضرور ملے گا لیکن صحیح وقت کا علم صرف اللہ کو ہے ۔
لہذا ہر بیٹی کو بیان کیا گیا عمل ضرور کر لینا چاہئے تاکہ وقت آنے پر آپ دھوکے سے محفوظ رہ سکیں ۔
یاد رہے کہ بعض اوقات نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے فرد کی عقل صحیح کام نہیں کرتی جس کی وجہ سے ان کی زندگی کے زیادہ تر فیصلے غلط ہوجاتے ہیں اور غلط فیصلوں کا اثر فرد کی زندگی پر تمام زندگی رہتا ہے۔ لیکن اگر آپ زندگی میں ایک بار سورہ اخلاص کا وظیفہ کر لیتے ہیں تو آپ کالا جادو ، نظربد ، دشمن اور جنات سے ہمیشہ محفوظ رہتے ہیں اور آپ کو فیصلہ کرنے کے دوران روحانی مدد بھی حاصل ہوتی ہے ۔ جیون ساتھی کا انتخاب فرد کی زندگی کا سب س اہم فیصلہ ہے ۔ لہذا سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کو صحیح جیون ساتھی حاصل ہوگا اور اس کا انتخاب کرنے کی سوچ بھی آپ کو غیب سے حاصل ہوگی۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔