Acha rishta aane ki dua nade ali un tamam walidan k liye bohut mujarrab hai jo beta aur beti k rishta ki waja se parshan hain . Ye dua rishta ki bandish ka tor karne k liye bhe afzal mani jati hai . Iss k ilawa naade ali dua un behnu k liye bhe best hai, jo bharti hui umer mein acha rishta hasil karne se kasir hain . Agr kisi larki ki umer zaida ho jae tu iss k liye achay rishta aana ruk jatay hain jes ki waja se waldain ki pareshani mein bohat azafa ho jata hai . Acha rishta na milne ki waja sirf larki ki umer nahi balkay ye nazre bad aur bandish k asrat bhe ho saktay hain . Agr kisi k liye acha rishta na aa raha ho tu wo acha rishta aane ki dua nade ali ka wazifa sirf 7 din kar lain . Insha allah aap ko acha rishta bhe mil jae gha aur iss se shadi bhe jald ho jae ghe . Yad rahay acha rishta aane ki dua nade ali sharif ka wazifa kabhi khata nahi jata .
Acha Rishta Aane Ki Dua
ناظرین ہر والدین کی خواہش ہے کہ ان کی بیٹی یا بیٹے کو اچھا رشتہ حاصل ہو جائے ۔ لیکن اگر بیٹی یا بیٹا رشتہ کی بندش کا شکار ہو جائیں تو انکی یہ خواہش کم ہی پوری ہوتی ہے ۔ لہذا اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے اور رشتہ کی ہر روکاوٹ کو قبل از وقت دور کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ خصوصی طور پر ایسی لڑکیوں کے لئے افضل ہے جن کے لئے اچھا رشتہ نہ آرہا ہو یا جو رشتہ کی بندش کا شکار ہیں ۔اس وظیفہ کی برکت سے صرف 7 روز میں اللہ کی ذات آپ کے لئے اچھے رشتہ کے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔
Acha Rishta Aane Ki Dua Wazifa
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر دس ، دس بار درود پاک ذکر کریں اوردرمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ اخلاص ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 370 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں اور 7 روز کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں اور اس ورد کو اس وقت تک جاری رکھیں جب تک آپ کا مقصد حل نہیں ہو جاتا ۔ یہ وظیفہ اگر آپ چاند کی پہلی جمعرات کو شروع کریں تو زیادہ افضل ہے لیکن مجبوری آپ اس وظیفہ کو کسی بھی جمعرات کو کر سکتے ہیں ۔ انشا ء اللہ 7 دن یہ وظیفہ کرنےسے آپ کی شادی اور رشتہ کی تمام روکاوٹیں اللہ کی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہوجا ئیں گے ۔ اگر کسی بہن کو بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں تو وہ ہماری سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔