Acha, shareek e hayat achay muqaddar ki wajah se hasil hota hai. Lekin agar kisi fard ka muqaddar acha nahi to usay shareek hayat ka intikhab karte waqt dhoka ho sakta hai. Aam tor par shareek e hayat ka intikhab zahiri khoobsurati aur shaan o shaukat ko madnazar rakhte hue kiya jata hai, yaad rahe ke khoobsurati aur zahiri shaan o shaukat ki wajah se insani aqal par parde padh jate hain jis ki wajah se shareek e hayat ke intikhab mein fard ghalti karta hai aur is ghalti ka nuqsan fard ko shadi ke baad tamam zindagi bardasht karna parta hai. Shareek hayat ke intikhab mein ghalti karne ki bohot si wajohat ho sakti hain, in wajohat mein aashiqi, jazbati faislay aur shareek e hayat ke bare mein jhhoti tareef ko maan lena hai. Is ke ilawa nazar bad aur kala jadu ki wajah se bhi fard apni zindagi ki sabhi ahem faislay ghalt karta hai. Yaad rahe ke shareek e hayat ke bare mein ghalt faisla karne ki wajah se shadi zyada der tak qaim nahi rehti, lehaza agar koi fard apni shadi ke baad ki zindagi mein sukoon, aman aur khushhali chahta hai to is maqsad ke liye aap ko sahi shareek e hayat ka intikhab karna hoga, lehaza is post mein aap ko ek aisi dua hasil hogi jis ki barkat se aap ko sahi shareek hayat hasil hoga. Is ke ilawa aap ki shadi bhi jald ho jayegi aur shadi ke baad ki zindagi mein aap ko khair o barkat aur khushhali bhi hasil hogi.

Acha Shareek e Hayat Hasil Karne ki Dua Urdu

اچھا شریک حیات اچھے مقدر کی وجہ سے حاصل ہوتا ہے ۔لیکن اگر کسی فرد کا مقدر اچھا نہیں تو اسے شریک حیات کا انتخاب کرنے کے دوران دھوکہ ہو سکتا ہے ۔عام طور پر شریک حیات کا انتخاب ظاہری خوبصورتی اور شان و شوکت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے ، یاد رہے کہ خوبصورتی اور ظاہری شان و شوکت کی وجہ سے انسانی عقل پر پردے پڑھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے شریک حیات کے انتخاب میں فرد غلطی کرتا ہے اور اس غلطی کا نقصان فرد کو شادی کے بعد تمام زندگی برداشت کرنا پڑتا ہے۔شریک حیات کے انتخاب میں غلطی کرنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ان وجوہات میں عاشقی ، جذباتی فیصلے اور شریک حیات کے بارے میں جھوٹی تعریف کو مان لینا ہے ۔ اس کے علاوہ نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بھی فرد اپنی زندگی کی سبھی اہم فیصلے غلط کرتا ہے ۔ یاد رہے کہ شریک حیات کے بارے میں غلط فیصلہ کرنے کی وجہ سے شادی ذیادہ دیر تک قائم نہیں رہتی ، لہذا اگر کوئی فرد اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون ، امن اور خوشحالی چاہتا ہے تو اس مقصد کے لئے آپ کو صحیح شریک حیات کا انتخاب کرنا ہوگا ، لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ کو صحیح شریک حیات حاصل ہوگا ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی بھی جلد ہو جاے گی اور شادی کے بعد کی زندگی میں آپ کو خیروبرکت اور خوشحالی بھی حاصل ہوگی ۔

Acha Shareek e Hayat Hasil Karne ka Wazifa

surah-yaseen-ayat-36

اچھا شریک حیات جلد حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا سورہ یاسین کی ایت 36 ہے ۔ یہ ایت مبارکہ ایک عظیم دعا بھی ہے اور یہ ایت مبارکہ عربی میں اوپر موجود ہے ۔ اس دعا کی برکت سے خاص کر بیٹیوں کو اچھا شریک حیات جلد حاصل ہو جاتا ہے۔ لہذا آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت 36 ورد کریں اور یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو اچھا شریک حیات حاصل ہو جاے گا ۔ یہ وظیفہ بیٹی خود بھی کر سکتی ہے اور بیٹی کی نیت سے اس کے والدین بھی یہ وظیفہ کرسکتے ہیں ۔ لیکن یاد رہے کہ بعض اوقات نطربد اور شادی کی بندش کی وجہ سے جلدی نیک رشتہ حاصل نہیں ہوتا اور شادی میں بھی رکاوٹ آنا شروع ہو جاتی ہے ، لہذا ایسی صورت میں آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا ادا کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 360 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت 36 ورد کریں آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ وظیفہ بند کردیں ۔ آپ نے یہ وظیفہ 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو اچھا شریک حیات حاصل ہونے کے لئے اسباب نظرآنا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔