Achi job ka wazifa surah mudassir ayat 12 ki barkat se aap apne liye , apni aulad ya apne shohar k liye achi job nasirf jald hasil kar sakain ghay balkay aap ko es job mein allah k hukam se hameesha kamyabi aur tarakki bhe milti rahe ghe . Ye qurani wazifa job k hawalay se aap ki har pareshani ko gaib se door karta hai . Lahaza agr aap job ki waja se pareshan hain tu achi job ka wazifa yani surah mudassir ayat 12 ka wazifa zaroor kar lain . Iss post mein achi job ka wazifa , achi job ka wazifa karne ka sahi tarika aur achi job ka wazifa k benefits aap se share kyia gye hain . Achi job ka wazifa ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay mojood hai .

Achi Job Ka Wazifa

surah mudassir ayat 12

اگر آپ اپنے لئے ، اپنی اولاد یا اپنے شوہر کے لئے اچھی جاب جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ مدثر ایت 12 کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ صرف 7 دن کرنے سے اللہ کی ذات انشاء اللہ آپ کو آپ کے مطلب کی جاب عطاء فرما دیں گے ۔
اس وظیفہ کو کرنے کا کوئی خاص وقت مقرر نہیں ، یعنی آپ اس وظیفہ کو کسی بھی مہینےکی کسی بھی تاریخ کو کر سکتے ہیں ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 -11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ مدثر ایت 12 کو 1200 مرتبہ تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 یا 12 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے اللہ کی ذات آپ کو آپکے مطلب کی جاب عطاء فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ اچھی جاب حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کی ہر روکاوٹ کو دور کرتا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو رزق کے حوالے سے کبھی بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔
اگر کوئی بھائی یا یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ مدثر کی ایت 12 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ یہ نقش کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے اور اس کی برکت سے آپ کو نوکری اور رزق کی بندش سے اسی وقت نجات مل جاے گی جس کی وجہ سے آپ کو اچھی نوکری بھی ضلد حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش اگر آپ کو خود پاک سیاہی سے تحریر کریں تو افضل ہے بصورت دیگر آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .