Ya gaffaro allah ki bargha se maafi talab karne aur zindagi ki har parshani se nijat hasil karne k liye bohat umda aur khas amal mana jata hai.
Ya gaffaro allah ka sifati naam hai. Jis ka matlab bara bakhshnay wala k hain. Nazreen ya gaffaro ka zikr har insaan k liye bhut zaroori hai . Chahe wo mushkil mein ho ya na ho. Kyu k har insaan se ghalti aur guhna hota hai. Jis k sabab us ki zindagi mein bohat se mushkilat ati hain. Aisay halaat mein jab insaan allah ko ya gaffaro k zikr k zariye pukarta hai. Tu allah us k guhna bhe maaf karty hain aur us k liye har mamlay mein asani bhe paida farma detay hain.

Al ghaffar ka wird fard ki taqdeer badal deta hai yani al ghaffar ki barkat se aap ki har nakami kamyabi mein badal jati hai . Al ghaffar har bimari aur pareshani ka rohani ilaj hai . Al ghaffar ki barkat se be aulad ko aulad mil jati hai . Al ghaffar ki barakat ko mokammal koe bhe nahi jan sakta , yahan aap al ghaffar wazifa ki wo barakat jan sakhen ghay jen ka ham ne aur bohat se afrad ne mushahida kiya hai.
Agar aap zindagi ko asaan , gunahou se pak aur pursukoon banana chahty hain. Tu ya gaffaro ka batya jane wala amal sirf 11 din kar lein. Inshaallah aap ko har kaam mein kamyabi , mushkilat se nijat aur dili sukoon hasil ho ga.

Al Ghaffar Meaning In Urdu

الغفار اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ جس کے معنی بڑا بخشنے والا کے ہیں۔ الغفار اللہ کی شان بے نیازی کو بیان کرنے کے لیے بہترین ذکر بھی ہے۔
الغفار پر یقین رکھنا انسان کے ایمان کے لئے ضروری ہے ۔

Al Ghaffar In Urdu

الغفار اللہ کا ٖصفاتی ہے جس کا مطلب بخشنے والا اور گناہوں کی بخشش کرنے والا کے ہیں ۔ یعنی اگر کوئی فرد صدق دل سے اپنے رب کو اپنے گناہوں کی معافی کے لئے پکارتا ہے تو اللہ کی ذات اس کے تمام گناہوں کو ضرور معاف فرمادیتے ہیں ۔ اصل میں انسان سے کبھی نہ کبھی جانے یا انجانے میں کوئی نہ کوئی خطاء ہو جاتی ہے اور ہر گناہ یا خطاء کے اثرات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انسان کسی نہ کسی مشکل یا پریشانی کا شکار ہوجاتا ہے ۔ یعنی انسان کی زیادہ تر پریشانیوں کی وجہ اس کی اپنی خطائیں ہوتی ہیں جس کے اثرات سے اسے دنیا میں بھی پریشانی ہوتی ہے اور آخرت میں بھی اسے پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ لہذا ایسی صورت میں اگر اللہ کے صفاتی نام الغفار کا ورد کیا جائے تو اللہ کی ذات اس انسان کے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما دیتے ہیں جس کے نتیجے اس کی پریشانیاں خود بخود دور ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ اور اپنی پریشانیوں سے نجات کا یہی ایک روحانی ذریعہ ہے ۔
اکثر لوگ اپنی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے کوشش اور محنت کرتے ہیں اور دعائیں وغیرہ بھی کرواتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی پریشانیاں دور نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ انسان اپنی خطاؤں کی اللہ سے بخشش نہیں مانگتا ۔ یاد رہے کہ جب تک آپ کے کنندوں پر آپ کی خطاوں کا بوجھ ہے آپ کی کوشش اور محنت آپ کو صرف وقتی فائدہ دے گی ۔
الغفارکا ورد کرنے سے اللہ سجان وتعالیٰ انسان کے تمام گناہوں کو بخش دیتے ہیں اور انسان کی زندگی آسانیوں اور خوشیوں سے بھر جاتی ہے۔ قرآن میں بھی بخشش مانگنے کا حکم آیا ہے۔ کیونکہ اس سے انسان کے گناہ معاف ہوتے ہیں جو اس کے لیے آسانی کا باعث بنتے ہیں۔ سورہ نجم کی آیت 32 میں معافی کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔
اس آیت مبارکہ کا اردو ترجمعہ – بیشک تمہارے رب کی مغفرت وسیع ہے۔
اس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی آسانی کا سامان خود تیار کرے جس کا بہترین ذریعہ اللہ کی ذات سے توبہ طلب کرنا ہے۔
لہذا ہم نے اس پوسٹ میں آپ کی پریشانیاں ختم کرنے کے لئے آپ کو صحیح شارٹ کٹ بتایا ہے جو کہ الغفار کا ورد ہے ۔

Al Ghaffar Wazifa In Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی میں مبتلاء ہیں اور ان کی وہ پریشانی سخت محنت اور کوشش کے باوجود دور نہ ہو رہی ہو تو وہ 14 دن تک محبت اور صدق دل سے اللہ کے صفاتی نام الغفار کا ورد کرے انشاء اللہ آپ کی پریشانی جلد دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10- 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ اللہ کا صفاتی نام یا غفار ورد کریں ۔ اسی طرح آپ نے یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی زندگی میں بہت سی مثبت تبدیلیاں آںے لگیں گی ۔
14 دن کا یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 بار دورد ابراہیمی اور 100 بار یا غفارُ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ آپ کو کسی دوسرے عمل کی زندگی بھر ضرورت نہیں پڑے گی۔
یاد رہے کہ یا غفار کا وظیفہ آپ نے صرف اس نیت سے کرنا ہے کہ اللہ کی ذات آپ کی خطاؤں اور گناہوں کی بخشش فرما دے ۔ اور بخشش طلب کرنے کی برکت سے آپ کی زندگی کی مشکلات بھی آسان ہو جائیں گی ۔ لہذا مشکلات کی آسانی کی اصل لاجک کو سمجھ کر ہی وظیفہ کریں ۔
اگر کسی بھائی یا بہن سے یہ وظیفہ نہ ہو سکے تو وہ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے نقش یا غفارُ کو تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں۔ انشاء اللہ آپ کو نقش یا غفارُ کے بھی وہی فوائد حاصل ہوں گے جو کہ بتائے گئے وظیفہ کے ہیں۔ اگر آپ سے یہ نقش تحریر نہ ہو سکے تو آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کرکے بھی یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں ۔
اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Al Ghaffar Naqsh Benefits

Al Ghaffar

الغفار کا نقش مبارک انسان کو دنیاوی اور روحانی دونوں فوائد سے فیض یاب کرتا ہے۔ یہ نقش انسان کی زندگی سے دکھ ، تکلیف اور مصیبتوں کو دور کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ ہم آپ کو الغفار کے چند ایسے فوائد بتاتے ہیں۔ جو ان تمام لوگوں کو حاصل ہوئے جہنوں نے اس نقش مبارک کو اپنے گھر رکھا۔
الغفار کا نقش مبارک انسان کے گناہوں کے معاف ہونے کا بہترین ذریعہ ہے۔
الغفار کے نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں جلد ہی آسانیاں پیدا ہونے لگ جائیں گی ۔
اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کے گھر میں امن سکون اور خیروبرکت پیدا ہونے لگ جائے گی ۔
الغفار کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی ظاہری پریشانیاں دور ہونے لگ جائیں گی ۔
ان نقش کی برکت سے آپ کی جان ، مال ، اولاد ، عزت ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
الغفار کے نقش کی برکت سے رزق میں بیش بہا اضافہ ہوتا ہے۔
رزق کی تنگی سے نجات ملتی ہے۔
الغفار کا عربی نقش کی برکت سے آپ کو تنگدستی اور قرض سے جلد ہی نجات مل جائے گی ۔
اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کی نوکری جلد مل جائے گی اور اس نوکری میں آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔
اس نقش مبارک کی برکت سے انسان ذہنی تناؤ ، جسمانی تھکن اور روحانی تکلیفوں سے محفوظ رہتا ہے ۔
الغفار کے عربی نقش کی برکت سے فرد کو شادی ، رشتہ اور شوہر کی ناراضگی جیسی پریشانیوں سے نجات مل جاتی ہے ۔
اگر کوئی لاعلاج بیماری کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ الغفار کا نقش اپنے گلے میں پہن لے انشاء الغفار کی برکت سے آپ کے جلد ہی  بیماری سے شفاء کا سبب پیدا ہو جائے گا ۔
اگر کوئی دل ، بلڈ پریشر ، یا شوگر کے مرض کا شکار ہے تو وہ الغفار کا عربی نقش اپنے گلے میں رکھے انشاء اللہ اس فرد کی بیماری جلد کنٹرول میں میں آجائے گی ۔
اگر کوئی بے اولاد ہے تو الغفار کی برکت سے اسے جلد اولاد عطاء ہو جائے گی ۔
اگر کسی کی اولاد یا بیوی بد تمیز ہو چکے ہیں تو وہ الغفار کا نقش صرف اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس فرد کی اولاد یا بیوی اسکے فرمابردار ہو جائیں گے ۔
اگر کسی بیٹی کا رشتہ نہ ہو رہا ہو تو وہ یا غفار کا ورد بھی کرے اور اس کے عربی نقش کو بھی اپنے گلے میں ضرور رکھے انشاء اللہ اس بیٹی کو اسکی پسند کا رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔
اگر کوئی کالا جادو ، جنات ، نظربد یا دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ الغفار کا نقش اپنے گھر میں ضرور رکھے اور جب بھی آپ کو وقت ملے تو آپ یا غفار کا ورد بھی ضرور کیا کریں انشاء اللہ الغفار کی برکت سے آپ کو کالا جادو ، جنات ، اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات بھی مل جائے گی اور آپ کی جان ، اولاد ، عزت ، گھر اور کاروبار ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔
اگر آپ اپنی کسی دعا کی اللہ کی بارگاہ میں قبولیت چاہتے ہیں تو آپ یا غفار کا ورد کریں یا اس کے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ یا غفار کی برکت سے نہ صرف آپ کی دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی بلکہ آپ جس کے لئے دعا کریں گے وہ دعا بھی اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی انشاء اللہ ۔
الغفار کا ورد آپ کی ہر حاجت کی تکمیل ہے ۔
اگر خاندان میں کسی بھائی یا بہن کو اہمیت نہیں دی جاتی تو وہ الغفار کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھیں یا اپنے پاس رکھیں ۔ انشاء اللہ ہر کوئی آپ کو بے حد عزت اور محبت دے گا اور آپ جس سے بھی ملیں گے وہ ہمیشہ آپ کی عزت کرنے پر مجبور رہے گا ۔
اگر کسی کو ہر کام میں ناکامامی کا سامناء رہتا ہو تو وہ یا غفار کا عربی نقش اپنے پاس رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی تقدیر آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھی ہو جائے گی ۔اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی ضرور ملتی رہے گی ۔
الغرض الغفار کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھیں یا اس اسم شریف کا ورد کریں دونوں صورتوں میں اس کی ان گنت برکات ہیں اور یہ برکات زبان قلم سے بیان نہیں ہو سکتی ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔