Aulad ke liye behtareen Dua Al hamd Sharif hai. Asal mein agar kisi khatoon ke Ghar Aulad paida nahi hoti to usko family, shohar, aur relatives ki taraf se kafi dabao ka samna karna parta hai. Lehaza zaroori hai ke khawateen ko unki qudrati umar mein Aulad hasil ho jaye. Lekin Aulad honay ya nah honay ka ikhtiyar kisi khatoon ke paas nahi, balkay yeh sab Allah ke ikhtiyar mein hai. Woh chahe to kisi ko Aulad ki nemat se nawaz de aur chahe to woh kisi ko Aulad na de. Insaan sirf dua kar sakta hai. Lehaza Aouliya Allah ne Hadees aur Quran ki bohat si aisi duain talash ki jin ko parhnay se insaan ki Dua rad nahi hoti aur yeh baat bhi hadees mein hai. Lehaza Al hamd Sharif ke fazail mein bohat si Hadees Mubarakah mujood hain. Al hamd Sharif behtareen Dua hai aur is mein maut ke ilawa har marz ki shifa bhi maujood hai.Lehaza is post mein hum aap ko Al hamd Sharif ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap Allah ki bargah se jald Aulad hasil kar sakhen ge . Al hamd Sharif ka yeh Wazifa 7 din ka hai jiski Urdu tafseel neechay darj hai.
Dua For Aulad Urdu
اولاد کے لئے بہترین دعا الحمد شریف ہے ۔ اصل میں اگر کسی خاتون کے ہاں اولاد پیدا نہ ہوتو اسے فیملی شوہر اور رشتہ داروں کی طرف سے کافی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔لہذا ضروری ہے کہ خواتین کو ان کی قدرتی عمر میں اولاد حاصل ہو جائے ۔ لیکن اولاد ہونے یا نہ ہونے کا اختیار کسی خاتون کے پاس نہیں بلکہ یہ سب اللہ کے اختیار میں ہے وہ چاہے تو کسی کو اولاد کی نعمت سے نواز دے اور چاہے تو وہ کسی کو اولاد نہ دے ۔ انسان صرف دعا کر سکتا ہے ۔لہذا اولیاء اللہ نے حدیث اور قرآن کی بہت سی ایسی دعائیں تلاش کی جن کو پڑھنے سے انسان کی دعا رد نہیں ہوتی اور یہ بات بھی حدیث میں ہے ۔ لہذا الحمد شریف کے فضائل میں بہت سی حدیث مبارکہ موجود ہیں ۔ الحمد شریف بہترین دعا ہے اور اس میں سوائے موت کے ہر مرض کی شفاء بھی موجود ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو الحمد شریف کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کر سکیں گی ۔الحمد شریف کا یہ وظیفہ 7 دن کا ہے جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے
Dua For Aulad
الحمد شریف کا وظیفہ آپ نے جمعرات کو شروع کرنا ہے ۔ اور اس وظیفہ کے لئے آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کرنا ہے اور اسکے بعد آپ نے 300 مرتبہ الحمد شریف تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ الحمد شریف تلاوت کرنے کی عادت بنا لینی ہے اور یہ عمل آپ نے تا وقت پیدائش جاری رکھنا ہے ۔ اسکے علاوہ آپ نے الحمد شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھنا ہے اور اپنے پاس گھر میں رکھنا ہے ۔انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل ہو جائے گی۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔