Koi bhe wife esi nahi jo apnay husband ki mohabbat hasil nahi karna chahti , ye tu har aurat ki wish hoti hai kay us ko mohabbat karnay wala husband milay jo us ki har baat manay. Aur jab kisi aurat ko esa husband milta hai tu wife esay husband ki farmabardaari bhe karti hai aur darti bhe hai kay kahi us ka husband us ko chor na de.
Lahaza iss dar ki waja se aurat apne shohar k hawalay se shak ka shikar ho sakti hai aur iss k ilwa iss k zehan mein ye baat bhe aa sakti hai k kehain iss k shohar par koe aurat kala jadu na kar de .
Iss k ilawa baaz uqaat wife apne shak ki waja se apne husband par kala jadu bhe karwa deti hai jes ki waja se wo allah k azaab mein bhe mabtla ho jati hai . Lahaza iss post mein ham ne aap ko isme azam allah hu samad ka aysa asan wazifa bataia hai jes ki barkat se wife apne husband ka love sirf chand dino mein hameesha k liye hasil kar sakti hai .
Allah Hu Samad For Husband Love
شوہر کی محبت ، وفا ہر بیوی چاہتی ہے اور محض بیوی شوہر کی محبت کے سہارے بہت سے تکلیفوں سے لڑ لیتی ہے۔ کیونکہ محبت کی طاقت انسان کو اتنا طاقتور کر دیتی ہے کہ انسان ہر مشکل مرحلے سے گزر جاتا ہے۔ لیکن جب کسی بیوی کو شوہر کی محبت حاصل نہیں ہوتی ، تو وہ دلی طور پر دکھی بھی ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ اندر سے ٹوٹ جاتی ہے اور پھر محبت حاصل کرنے کے لیے بعض اوقات عاملوں کے پاس چلی جاتی ہے ، جادو کرواتی ہے ، غلط کام بھی کر لیتی ہے اور بعض دفعہ محبت کی محرومی کو ختم کرنے کے لیے کسی نا محرم کی محبت میں بھی مبتلاء ہو جاتی ہے ۔ جس کی اسلام اجازت نہیں دیتا ہے اور عذاب الٰہی کو دعوت دیتی ہے اور یہ طریقہ کار ایک عورت کے کردار کو تباہ کر دیتا ہے۔ بے شک محرومیاں انسان کو اچھا بنانے سے زیادہ برا بنا دیتی ہیں اور شوہر کی محبت عورت کو مکمل بدل دیتی ہے لیکن شوہر کی بے وفائی عورت کو بھی بے وفائی پر مجبور کر دیتی ہے۔ اس لیے آج کی پوسٹ کے کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حلال رشتے میں محبت کیسے پیدا کی جائے ، تاکہ انسان غلط راہوں کا مسافر ہونے سے بچ سکے۔
Allah hu Samad for Husband love Wazifa
اگر کسی بیوی کسی بہن کو شوہر کی محبت حاصل نہیں، شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہے تو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ کو شوہر کی محبت ضرور حاصل ہو گی بس ہمارے بتائے گے طریقے پر عمل کریں اور یاد رکھیں کہ حلال رشتہ ہمیشہ حرام سے افضل ہے اور کوئی بھی رشتہ اتنا خراب نہیں ہوتا کہ اسے ٹھیک نہ کیا جا سکے۔
شوہر کی بے پناہ محبت اور واحد وفا کا حق دار بننے کے لیے آپ جمعرات کی شب عشاء کی نماز کے بعد آپ اول و آخر 12 ، 12 بار دورد ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 1500 بار اللہ الصمد کا ذکر اپنے شوہر کا تصور رکھتے ہوئے کریں۔یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات غیب سے مدد فرمائیں گے اور آپ کے شوہر کو آپ سے اس قدر محبت ہو جائے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گی۔
اگر کوئی بہن کسی وجہ سے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو جمعرات کے روز پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کے شوہر کے وجود سے ہر قسم کے بد اثرات ذائل ہو جائیں گے اور وہ اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلاء ہو جائے گا ۔ اس کے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپ کے شوہر کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملے گی اور آپ کے گھر میں امن وسکون اور خیروبرکت بھی ہونے لگے گی ۔ اسم اعظم اللہ الصمد کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آمنہ بہن سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Husband Wife Relationship Wazifa
Husband Ki 2nd Marriage Rokne Ki Dua
Shohar K Dil me Pyar Dalne Ka Wazifa
Shohar Ke Dil Me Jagah Banane Ki Dua
Dil Mein Mohabbat Paida Karna
Wazifa For Husband Love
Wazifa For Husband Love In Islam
Love Between Husband And Wife
Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa
Husband Par KalaJadu maloom karna