Exam mein kamyabi har student chahta hai likan baz afrad ko mehnat karne ki adat nahi hoti jes ki waja se inn ko apni nakami ka dar rehta hai . Baz students mein confidence ki kami hoti hai jes ki waja se wo apna exam achay se de hi nahi patay lahaza inn ko nakam hone ka be had dar rehta hai . Iss post mein aap ko aik aysa asan wazifa bataia gyia hai jes ki barkat se allah ki zaat aap ko exam , har imtihan aur har maydan mein kamyabi aata farmain ghay.
Allah Hu Samad For Success In Exam
امتحان میں کامیابی ہر طالب علم کی خواہش ہوتی ہے اور یہ خواہش ایسے طلبا طالبات بھی پال لیتے ہیں جن کے لیے پڑھائی کرنا محنت طلب کام ہوتا ہے کوئی طالب علم محنت کرے یا نہ کرے اسے کامیابی کی خواہش ہوتی ہے ۔ یاد رہے کہ بزرگوں نے ایساء کوئی وظیفہ بیان نہیں فرمایا جس کے زریعے کوئی امتحان میں کامیابی حاصل کر سکے ۔ البتہ زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بزرگوں نے وظائف بیان فرمائے ہیں ۔ ان وظائف کو امتحان میں کامیابی کے لئے کیا جا سکتا ہے ۔
یاد رہے کہ امتحان میں کامیابی کے وظائف کرنے کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ آپ کا ذہن بہتر ہو جائے اور آپ کو آپ کا سبق جلد یاد ہو جائے اور یاد کیا ہوا سبق آپ کو یاد بھی رہے ۔ اس کے علاوہ وظیفہ کرنے کا مقصد یہ بھی ہوتا ہے تاکہ آپ کا ذہن اور جسمانی صحت بھی بہتر ہو جائے ۔ یہ تمام باتیں آپ کی کامیابی کی ضمانت ہیں لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ صرف وظیفہ کرنے سے آپ کو امتحان میں کامیابی مل جائے گی تو ایساء نہیں ہوگا اور نہ ہی اللہ اور اسکا رسول ایسی باتوں کی اجازت دیتے ہیں ۔
Allah Hu Samad for Success In Exam
امتحان اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد صرف 11 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھنا ہے اور بلا مجبوری اس میں ناغہ نہیں کرنا اس کے علاوہ آپ جب کتاب پڑھنے کی کھولیں تو اللہ الصمد پڑھ کر اپنی کتاب کو کھولا کریں ۔ یہ عمل آپ ہمیشہ جاری رکھیں انشاء اللہ یہی عمل آپ کی کامیابی کی وجہ بنے گا ۔
agr aap apni pareshani ka 100% solution rohaniet se hasil karna chahte hain tu 5 min ka rohani muraqbah kar k hamein itla krain , Insha Allah aap ko zindagi aur kismat badal dene wala parehani ka rohani hal hasil ho jae gha . iss ke liye neche mojood buton par click krain