نوجوانی میں ہر کوئی کسی نہ کسی سے محبت کرتا ہے اور ہر فرد اسی سے شادی کرنا چاہتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے لیکن ہر کسی کو اس کی محبت حاصل نہیں ہوتی ۔ یاد ر ہے کہ زمانہ قدیم سے لوگ محبت کرتے رہے ہیں لیکن محبت کی شادی میں روکاوٹوں کا سامنا بھی انسان زمانہ قدیم سے کرتا رہا ہے اور شائد آئندہ زندگی بھی ایسا ہو ۔ محبت کی شادی میں سب سے اہم روکاوٹ والدین ہو سکتے ہیں ، یعنی ممکن ہے کہ آپ کے والدین آپ کی پسند کی شادی کے لئے آپ کو منظوری نہ دیں ۔ لہذا اگر آپ کے والدین آپ کو محبت کی شادی کے لئے منظوری نہیں دے رہے تو آپ کی یہ پریشانی دعا کے زریعے دور ہو سکتی ہے ۔ اور ایسی دعاوں میں ایک عظیم دعا سورہ نمل کی ایت 62 میں موجود ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ کے والدین کے دل میں آپ کے لئے شدید محبت اور رحم پیدا ہو جاے گا جس کی وجہ سے وہ 7 دن میں آپ کی پسند کی شادی کے لیے راضی ہو جائیں گے ۔یاد رہے کہ بعض لڑکے اور لڑکیاں پسند کی شادی کے لئے والدین سے بے حد ضد کرتے ہیں اور ان میں بعض اپنے والدین سے سے بد تمیزی بھی کر لیتے ہیں ، اس کے علاوہ بعض لڑکے اور لڑکیاں اپنے والدین کے  خلاف جا کر کوٹ میں شادی کرلیتے ہیں ، لہذا اگر کوئی لڑکی یا لڑکا پسند کی شادی کے لئے والدین سے بد تمیزی کرتے ہیں تو وہ جنہم کے حق دار ہیں ، ایسے لڑکے اور لڑکے دنیا اور آخرت دونوں جہانوں میں ذلیل رسوا ہوتے ہیں ، لہذا دعا کے زریعے اپنے والدین کے دل میں رحم ڈالنے کی کوشش کریں اور اگر اس کے باوجود آپ کے والدین آپ کو پسند کی شادی کے لئے اجازت نہیں دیتے تو سمجھ لیں کہ اسی میں آپ کی بھلائی ہے کیونکہ 90 فیصد محبت کی شادیوں کا انجام طلاق ہی ہوتا ہے ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Maa Baap Ko Shadi K Liye Razi Karne ka Wazifa

Surah An Naml Ayat 62

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے والدین آپ کو پسند کی شادی کرنے کی جلد اجازت دے دیں تو اس مقصد کے لئے بہترین دعا امن یُجیبُ المضطراذا دعاہُ ویکشف السوءَ ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے آپ 7 دن میں اپنے والدین کو اپنی پسند کی شادی کے لئے راضی کر سکتے ہیں ۔
اس روحانی عمل کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 700 مرتبہ امن یُجیبُ المضطراذا دعاہُ ویکشف السوء پڑھیں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ عمل بند کر دیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے والدین آپ کی پسند کی شادی کے لئے راضی ہو جائیں گے ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔