Agar aap family ke kisi buzurg ya kisi bhi fard se apni koi ahem baat manwana chahte hain lekin aapko yeh lagta hai ke aap ki baat nahi mani jaye gi to is ke liye aap sab se pehle 7 din tak Surah Ikhlas Ka Wazifa karein. Lekin is se pehle aap apni baat kisi zariye se mutaliqa fard tak pouncha dein. InshaAllah 7 din mein mutaliqa shakhs aap ki baat ko zaroor maan le ga. Asal mein har biwi yeh chahti hai ke us ka shohar us ki baat maane. Lehaza agar kisi khatoon ki farmayish jaiz hai to woh Surah Ikhlas Ka Wazifa kare. Isi tarah baz bachay apne parents se koi khas baat manwana chahte hain lekin unhein yeh mumkin nahi lagta ke un ke parents un ki baat manenge. Lehaza agar aap apne parents se apni koi farmayish hasil karna chahte hain to bhi aap yeh Wazifa kar sakte hain. Apni baat manwane ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay di gayi hai.
Apni Baat Manwane Ka Wazifa Urdu
اگر آپ فیملی کے کسی بزرگ یا کسی بھی فرد سے اپنی کوئی اہم بات منوانا چاہتے ہیں لیکن آپ کو یہ لگتا ہو کہ آپ کی بات نہیں مانی جائے گی تو اس کےلئے آپ سب سے پہلے 7 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کریں ۔ لیکن اس سے پہلے آپ اپنی بات کسی ذریعے سے متعلقہ فرد تک پہنچا دیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں متعلقہ شخص آپ کی بات کو ضرور مان لے گا ۔ اصل میں ہر بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس کی بات مانے ۔ لہذا اگر کسی خاتون کی فرمائش جائز ہے تو وہ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرے ۔ اسی طرح بعض بچے اپنے والدین سے کوئی خاص بات منوانا چاہتے ہیں لیکن انہیں یہ ممکن نہیں لگتا کہ ان کے والدین ان کی بات مانیں گے ۔ لہذا اگر آپ اپنے والدین سےاپنی کوئی فرمائش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔اپنی بات منوانے کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Apni Baat Manwane Ka Wazifa
اپنوں سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ 7 دن میں آپ کچا پیاز استعمال نہ کریں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں متعلقہ فرد آپ کی ہر جائز بات کو مانے گا اور آپ کی فرمائش کو بھی پوری کرے گا ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کا مقصد جائز ہے اور اس سے کسی کی ذات اور عزت کو نقصان نہیں ہوتا تو ہی آپ کی بات مانی جاے گی ۔ کیونکہ اللہ کی کلام سے جائز مقاصد ہی پورے کئے جا سکتے ہیں ۔ یہ وظیفہ شادی کے لئے کسی کو راضی کرنے کے لئے کیا جا سکتا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کے کرم سے ہر کوئی آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کردے گا اور اس کے علاوہ آپ کی موجودہ ہر پریشانی بھی ختم ہو جاے گی ۔ اس نقش کی ہزاروں برکات ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔