Astaghfirullah aik dua hai jes mein banda apne allah se apnay gunahon ki maafi mangta hai . Asal mein jab kisi fard ko iss ki zindagi mein koe pareshani milti hai tu iss ki waja kahin na kahin hamaray apne gunah hotay hain . Lehaza jab insaan ki koe pareshani door na ho rahai ho tu wo allah ki hamd o sana zaroor bayan karne lagta hai ta k iss ki pareshani dour ho jae . Insaan shuru se hi aysa karta aa raha hai . Ab chunkay hamari parehani ki waja hamari hi koe khata hoti hai aur agr iss khata ki maafi hasil ho jae tu wo pareshani khud ba khud dour ho jati hai aur khata ki maafi ki dua astaghfirullah hai . Jes ko ham astaghfirullah rabbi min kulli zambiyon wa atubu ilaih perhtay hain . Insaan ki koe khata ho ya na ho iss ko astaghfirullah ka wird karty rehna chahye .iss se zindagi mein asani aur akhirat mein kamyabi hasil hoti hai . Kisi bhai ya behan ki shadi mein agr koe rukawat aa rahi hai tu iss ki bohat se wajuhat ho sakti hain , ho sakta hai k shadi mein pareshani ki waja hamari apni hi koe khata ho .lehaza shadi mein rukawat ki waja koe khata ho , nazare bad ho ya kisi ne bandish ki ho inn sabi wajauhat ka tor astaghfirullah ka wazifa hai . Iss post mein ham aap ko astaghfirullah wazifa , astaghfirullah wazifa for marriage aur astaghfirullah wazifa ka sahi tarika bata rahay hain . Ye wazifa be had powerful hai . Astaghfirullah wazifa for marriage ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Astaghfirullah Wazifa For Marriage Urdu
استغفراللہ ایک دعا ہے جسے استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ پڑھا جاتا ہے یہ دعا مبارکہ پڑھ کر ایک بندہ اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے ۔ انسان نے گناہ کیا ہو یا نہ کیا ہو اگر وہ مسلسل اپنے رب سے بخشش طلب کرتا ہے تو یہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں اسکی کامیابی ہے ۔ حدیث مبارکہ کا اگر شعور حاصل کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہماری بہت سی پریشانیوں کی وجہ ہماری اپنی خطائیں ہوتی ہیں جو کہ ہم نے جانے یا انجانے میں سر انجام دی ہوتی ہیں ۔ خطاء چھوٹی ہو یا بڑی اس کے انسانی زندگی پر بد اثرات پڑتے ہیں ۔لہذا اگر انسان کی خطاء معاف ہو جائے تو اس خطاء کی بناء پر اس پر جو پریشانی آتی ہے وہ خود بخود دور ہو جاتی ہے۔
ہمارا موضوع چونکہ کسی فرد کی شادی کے حوالے سے پریشانی کا حل ہے تو ہو سکتا ہے اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں روکاوٹ آرہی ہے تو اس کی وجہ اس کی کوئی خطاء ہو جس کو اس نے مزاق مزاق میں یا جانے انجانے میں سر انجام دے دیا ہو لہذا خطاء ہوگئی ہو یا نہ ہوئی ہو دونوں صورتوں میں اپنے رب سے معافی مانگتے رہنا اور گناہوں سے محفوظ رہنے کی طاقت مانگتے رہنا اس کے پیارے بندے کی ہی عادت ہوتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں وجہ جو بھی ہو آپ کو استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ کا ورد کرنا چاہیئے ۔ انشاء اللہ اس ورد کی برکت سے آپ کی شادی میں جو بھی پرابلم ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جائےگی ۔ یاد رہے کہ اس ورد کی برکت سے ہم نے خطرناک سے خطرناک دشمن زیر ہوتے دیکھے ہیں ، شادی میں روکاوٹ آنا تو ایک چھوٹی سی پریشانی ہے ۔ آپ جب یہ ورد کریں گے تو تب آپ کو بھی ہماری بات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
Astaghfirullah Wazifa For Marriage
استغفراللہ کا وظیفہ بے حد آسان ہے اور یہ وظیفہ 14 دن کیا جاتا ہے اور انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو شادی یا رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات عطاء فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ تسبیح کے ذریعے ورد کرنا ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے وظیفہ کو اسی طرح آپ نے 14 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 روز میں ایسے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جسکی بناء پر آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔ جن بیٹیوں کی عمر اچھے رشتہ کے انتظار میں زیادہ ہو چکی ہے یہ وظیفہ ان بیٹیوں کے لئے افضل ہے ۔ اس کے علاوہ جس بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہیں اور وہ نکاح کروانا چاہتی ہے تو اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات اسے بھی اچھا شوہر عطاء فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ جو بھائی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کی شادی بھی اس وظیفہ کی برکت سے بہت جلد ہو جائے گی ۔اس وظیفہ کی رزق ، دولت ، کامیابی اور اچھے مقدر کے حوالے سے بے شمار برکات ہیں جنکی تفصیل کسی اور آرٹیکل میں انشاء اللہ ہم بیان کریں گے ۔
Astaghfirullah Taweez For Marriage
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مجبوری کی بناء پر بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں ۔یا بندش کی بنا پر ان سے کوئی وظیفہ ہوتا ہی نہ ہو یا انہیں وظیفہ کرنے کے باوجود کامیابی نہ ملتی ہو تو وہ استغفراللہ رب من کل ذنب و اتوب الیہ دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو نظربد ، شادی کی بندش ، خاندانی مخالفت اور ہر قسم کی ظاہری اور باطنی روکاوٹ سے بہت جلد نجات حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔ یہ نقش کراماتی اثرات کا حامل ہے اور قدیم زمانہ سے یہ نقش شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ کا توڑ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی سب سے زیادہ پاورفل اسی نقش کو مانا جاتا ہے ۔ بیان کیا گیا قرآنی وظیفہ کو بے شمار بار آزمایا گیا ہے ، لہذا اگر کسی بہن کو اس وظیفہ کے بارے میں مزید تفصیل درکار ہے تو وہ سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔