Allah ki bargha se aulad hasil karne k liye baz behne be had wazaif aur rohani amal karti hain likan kismat achi na hone ki waja se aksar behne aulad se mehrom rehti hain . Yad rahay k aulad na hone ki waja agr tu medically ho tu iss ka ilaj momkan hai . Likan agr aulad na hone ki waja rohani ho tu aksar behne apna medically aur rohani ilaj karwa karwa k thak jati hain likan inhain aulad hasil nahi hoti . Aulad na hone ki waja se behne aur inn k shohar be had pareshani , depression , anxiety , khauf , bechani aur blood pressure ka shikaar hameesha rehatay hain . Lahaza agr koe bhai ya behan aulad se mehrom hain tu wo aulad hone ka taweez naade ali apne pas bhe rkahain aur apne ghar me bhe zaroor rakhain . Insha allah aulad hone ka taweez nade ali ki barkat se allah ki zaat aap par jaldi apna karam farma dain ghay insha allah . Yad rahay k mola ali k dor mobarak me beshumar be aulad afrad mola ali ki bargha me aur imame hussain ki bargha mein aulad k liye dua karwane k liye hazar hoty thay aur koe bhe na murad na jata . Aaj yehi barkat dua naade ali me dekhi ghe hain . Naade ali ki barkat se kisi 1 ko nahi beshumar khawateen ko aulad hasil ho chuki hai . Lahaza agr aap aulad se mehrom hain tu dua nade ali ko zaroor apna lain . Insha allah jald hi aap ko allah ki bargha se aulad hasil ho jae ghe . Iss post mein aulad hone ka taweez , aulad hone ka taweez tehreer karne ka sahi tarika aur aulad hone ka taweez nade ali k benefits aap se share kye gye hain . Aulad hone ka taweez ki urdu detail nechy darj hai .

Aulad hone ka taweez Urdu

ہر شادی شدہ عورت کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اسے اللہ کی ذات جلد ازجلد اولاد سے نواز دے اور عورت ماں بننے کے بعد ہی مکمل ہوتی ہے ۔ لیکن بعض دفعہ ایسے ہوتانہیں ۔ کچھ عورتیں جلدی بچہ پیدا نہیں کر پاتی ۔ جس کی وجہ سے سسرال والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ماں نہیں بن سکتی کیوں کے سسرال والوں کی سوچ کے مطابق اگر عورت شادی کے بعد سال کے اندر اندر بچہ پیدا نہ کرے تو سسرال والے اسے یہی باتیں سناتے ہیں کہ تم بچہ پیدا نہیں کر سکتی۔ ایک عورت اور بیوی کے لیے یہ تمام باتیں تکلیف سے خالی نہیں ہوتی اور بیوی یہ خوف بھی پال لیتی ہے کہ کہیں جلد اولاد نہ ہونے کے باعث شوہر دوسری شادی نہ کر لے ۔ اس لیے ایک بیوی یہی چاہتی ہے کہ وہ جلد ہی صاحبِ اولاد ہو جائے۔ کیونکہ اولاد ہی میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط کرتی ہے ۔ جب اولاد نہیں ہوتی تو یہ بات بیوی کو بہت سے خدشات میں مبتلا کر دیتی ہے ۔
اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ان وجوہات میں ماہواری کا صحیح اور وقت پر نہ آنا ، رحم میں رسولی کا ہونا ، رحم کامنہ بند ہونا  عام وجوہات ہں ۔ جن کا علاج آسانی سے ہو سکتا ہے ۔ لیکن اگر کسی بہن کے ہاں اولاد نہ ہونے کی وجہ نظربد اور بندش ہو تو یہ بات پریشانی والی ہو سکتی ہے ۔ اولاد نہ ہونے کی 90 فیصد سے ذیادہ وجہ روحانی ہوتی ہے ۔ اور اکثر ایساء بھی دیکھا گیا کہ خواتین کو ماہواری کی خرابی ، اور رحم میں رسولی وجہ بھی روحانی ہوتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن بے اولاد ہے اور وہ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اسے چاہیے کہ وہ کسی قابل ڈاکٹر سے اپنا میڈیکلی ٹریٹمنٹ بھی کروائے اور دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد عطاء فرما دیں گے ۔ یعنی عقل مندی یہ ہے کہ خواتین اپنا روحانی علاج بھی کریں اور ڈاکٹر سے بھی اپنا ٹریمنٹ کر واے تاکہ آپ کو اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی آپ کو اس سے شفا حاصل ہو جاے ۔ لیکن ہمارا مشاہدہ ہے کہ روحانیت کی وجہ سے خواتین کو اولاد حاصل ہونے کا کوئی سبب بنتا ہے اور ممکن ہے کہ ڈاکٹر کا علاج آپ کے لئے شفاء کا سبب بنے ۔

Aulad hone ka taweez

naqsh-naade-ali

اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کو اپنے گلے میں پہن لیں اور دعائے نادعلی شریف کا تھری ڈی نقش اپنے گھر میں ایسی جگہ پر رکھیں جہاں آپ کی نظر اس نقش پر پڑتی رہے ۔انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کے جسم سے بندش اور ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور آپ اللہ کی حفاظت میں آجائیں گے جسکی وجہ سے آپ جلد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
نادعلی کا یہ عمل بے حد مجرب اور خاص ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا ۔ لہذا اگر آپ بے اولاد ہیں تو اس سے مجرب روحانی عمل آپ کو کہیں سے حاصل نہیں ہوگا ۔ نادعلی اوپر بیان ہے آپ اسے دیکھ کر پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھ سکتے ہیں ۔ نادعلی تحریر کرنے کے لئے آپ نے نادعلی کو عربی میں تحریر کرنا ہے اور دائرے وغیرہ بنانے کی ضرورت نہیں ۔ اس کے علاوہ آپ نادعلی بڑھے الفاظ میں تحریر کرکے اپنے گھر کی پاک دیوار پر بھی لگائیں ۔ بیان کئے گئے روحانی عمل کے حوالے سے آپ کو اگر رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں  

3D Naqsh Nade Ali

naade-ali-frame-naqsh

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .