Allah ki bargah se Aulad hasil karne ke liye be shumar wazaif mojood hain jo sab ke sab afzal hain. Lekin sabhi behano ko wazaif karne se kamyabi hasil nahin hoti. Iski waja yeh hai kyu K woh sirf wazaif ya taweezat par inhsaar karti hain aur sabab ki talash nahin karti. Jab ke Allah ki madad sabab se hoti hai, yani aap ne sabab ki taraf qadam barhane hain aur isi sabab ko Allah ki zaat aap ki shifa bana deti hain. Wazaif ya Quranic taweezat aap ko sabab tak punchnay mein madad karte hain. Is liye agar koi behan Aulad Narina se mehroom hai to woh doctor se apna ilaj zaroor karwaye aur is doraan Surah Ikhlas ka wazifa bhi zaroor kare. Insha Allah jald hi doctor ki medicine aap ke liye shifa aur aulad narina ki wajah ban jayegi. Yaad rahe ke Aulad na hone ki ek wajah nazar bad, kala jadu aur jinnat bhi ho sakte hain jo aik rohani masla hai aur is ka ilaj sirf rohani tareeqe se ho sakta hai, jo ke Surah Ikhlas ka wazifa hai. Yaad rahe ke Aulad na hone ki wajah jismani bhi ho sakti hai aur rohani bhi, jabke in dono wajoohat ka sahih ilaj Surah Ikhlas mein hai. Aulad Ke Liye Surah Ikhlas ka Wazifa ki tafseel neechay darj hai.
Aulad Hone Ka Wazifa In Urdu
اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے بے شمار وظائف موجود ہیں ۔ جو سب کے سب افضل ہیں ۔لیکن سبھی بہنوں کو وظائف کرنے سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ وہ محض وظائف یا تعویزات پر انحصار کرتی ہیں اور سبب کی تلاش نہیں کرتی۔ جبکہ اللہ کی مدد سبب سے ہوتی ہے یعنی آپ نے سبب کی طرف قدم بڑھانے ہیں اور اسی سبب کو اللہ کی ذات آپ کی شفا بنا دیتے ہیں ۔ وظائف یا قرآنی تعویزات آپ کو سبب تک پہنچانے میں مدد کرتے ہیں ۔اس لئے اگر کوئی بہن اولاد نرینہ سے محروم ہے تو وہ ڈاکٹر سے اپنا علاج ضرور کرواے ۔اور اس دوران سورہ اخلاص کا وظیفہ بھی ضرور کرے ۔ انشاء اللہ جلد ہی ڈاکٹر کی دوا آپ کے لئے شفا اور اولاد نرینہ کی وجہ بن جائے گی ۔ یاد رہے کہ اولاد نہ ہونے کی ایک وجہ نظربد ، کالا جادو اور جنات بھی ہو سکتے ہیں جو کہ ایک روحانی مسلہ ہے اور اس کا علاج صرف روحانی طریقہ سے ہو سکتا ہے جو کہ سورہ اخلاص کا وظیفہ ہے ۔یاد رہے کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ جسمانی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی جبکہ ان دونوں وجوہات کا صحیح علاج سورہ اخلاص میں ہے ۔ اولاد کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Aulad Hone Ka Wazifa
اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ جمعرات کے روز تین مساکین کو کھانا اور فروٹ کھلائے اور اسکے بعد عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور اسکے بعد دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 700 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے ۔ گیارہ دن کے بعد آپ نے پھر سے تین مساکین کو کھانا اور فروٹ کھلانا ہے ۔ یاد رہے کہ آپ نے ہر جمعرات کو کم ازکم ایک مساکین کو اپنی استطاعت کے مطابق کھانا اور فروٹ کھلانا ہے اور یہ عمل آپ نے بیٹے کی پیدائش تک جاری ر کھنا ہے ۔وظیفہ مکمل ہونے کے بعد دوسری اہم پابندی یہ ہے کہ آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 21 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کی عادت بنا لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ تیسری اہم پابندی یہ ہے کہ آپ نے سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھنا ہے اور اپنے پاس بھی رکھنا ہے تاکہ دوبارہ آپ پر کسی قسم کے بد اثرات حاوی نہ ہو سکیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو سورہ اخلاص کی برکت سے اللہ کی کرم نوازی حاصل ہو جائے گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔