Aulad Hone ke liye Ayat ?
Mojooda waqt mein bohat si behane Aulad na hone ki wajah se pareshan hain aur yehi pareshani un ko depression ka shikaar kar rahi hai. Kyun k Aulad ke honay se hi aurat mukammal hoti hai aur sasural mein bhi aurat ko izzat o martaba milta hai. Agar Aulad nah ho to shohar bhi Aulad ke hasool ke liye dosri shadi karne ka irada kar leta hai. Lehaza har aurat yehi chahti hai ke us ko jaldi aulad ho taa k woh mukammal tahafuz mehsoos kar sake. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Aulad Ke Liye Wazifa batayen ge jo ke Surah Baqarah ki Aakhri 2 Ayat ka hai. Yeh Wazifa aap ne aik hi din karna hai. Insha Allah is Wazifa ki barkat se aap ke Aulad na hone ki jo bhi medical ya rohani wajah hogi woh dour ho jayegi aur Allah ki zaat aap ko jald hi Naik aur khoobsurat Aulad se nawaz dein ge.
Aulad Hone ke liye Ayat Urdu
موجودہ وقت میں بہت سی بہنیں اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور یہی پریشانی انھیں ڈپریشن کا شکار کر رہی ہے۔ کیونکہ اولاد کے ہونے سے ہی عورت مکمل ہوتی ہے اور سسرال میں بھی عورت کو عزت و مرتبہ ملتا ہے۔ اگر اولاد نہ ہو تو شوہر بھی اولاد کے حصول کے لیے دوسری شادی کرنے کا ارادہ کر لیتا ہے۔ لہذا ہر عورت یہی چاہتی ہے کہ اسے جلدی اولاد ہو۔ تا کہ وہ مکمل تحفظ محسوس کر سکے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو اولاد کے لیے وظیفہ بتائیں گے جو کہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے اولاد نہ ہونے کی جو بھی میڈیکل یا روحانی وجہ ہو گی وہ دور ہو جائے گی اور اللہ کی ذات آپ کو جلد ہی نیک اور خوبصورت اولاد سے نواز دیں گے۔
Aulad Hone ke liye Ayat ka Wazifa
لہذا اگر کوئی بہن بیٹی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتی ہیں کہ اللہ جلد انھیں اولاد سے نواز دیں اور ان کی پہلی اولاد بھی بیٹا ہو تو وہ بہنیں چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14_14 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں اور نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 300 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 14 بار سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس مختصر وظیفہ کی برکت سے آپ جلد صاحب اولاد ہو جائیں گی۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔