Aulaad allah ki aik azeem nemat hai. Har shadi shuda jore ki Allah ki bargaah mein yeh dua hoti hai ke Allah ki zaat inhen jald aulaad ki nemat ataa farma den. Baaz behnoon ki dua to jald qubool ho jati hai lekin baaz behnain bohat arsa tak aulaad ki nemat se mahroom rehti hain. Baaz behnain to tamam zindagi aulaad ki nemat se mahroom rehti hain. Medical ke mutabiq 40 saal ki umar honay se pehlay pehlay aik khatoon bachay ko janam day sakti hai. Lekin 40 saal ki umar mein khawateen ke egg ki products ruk jati hai jiski wajah se woh aulaad peda karne ke qabil rehti. Lehaza aulaad haasil karne ke liye jo bhi ilaaj mojood hain woh 40 saal ki umar se pehlay pehlay hi kaam karte hain. Aulaad nah honay ki wajah bhi ho sakti hai aur nazr-e-bad ya jadu ki wajah se bhi koi khaton aulaad ki nemat se mahroom reh sakti hai .is post mein hum aap ko aik aysa qurani wazifa bta rahen hain jiski barket se ap Allah ki bargaah se jald aulad haasil kar saken ge .
Aulad Ke Liye Dua In Quran Urdu
اولاد اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے ۔ ہر شادی شدہ جوڑے کی اللہ کی بارگاہ میں یہ دعا ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں جلد اولاد کی نعمت عطا فرما دیں ۔ بعض بہنوں کی دعا تو جلد قبول ہو جاتی ہے لیکن بعض بہنیں بہت عرصہ تک اولاد کی نعمت سے محروم رہتی ہیں ۔ بعض بہنیں تو تمام زندگی اولاد کی نعمت سے محروم رہتی ہیں ۔میڈیکل کے مطابق 40 سال کی عمر ہونے سے پہلے پہلے ایک خاتون بچے کو جنم دے سکتی ہے ۔ لیکن 40 سال کی عمر میں خواتین کے ایگ کی پروڈکشن رک جاتی ہے جسکی وجہ سے وہ اولاد پیدا کرنے کے قابل رہتی ۔ لہذا اولاد حاصل کرنے کے لیے جو بھی علاج موجود ہیں وہ 40 سال کی عمر سے پہلے پہلے ہی کام کرتے ہیں ۔ اولاد نہ ہونے کی وجہ میڈیکلی بھی ہو سکتی ہے اور نظربد یا جادو کی وجہ سے بھی کوئی خاتوں اولاد کی نعمت سے محروم رہ سکتی ہے ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء قرآنی وظیفہ بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کر سکیں گے ۔
Aulad Ke Liye Dua In Quran Wazifa
اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لیے سورہ اخلاص کا وظیفہ سب سے افضل ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے چاند کی پہلی جمعرات کو شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ چاند کی پہلی جمعرات میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ اولاد کی نعمت سے فیض یاب ہوں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ ہماری ٹیم سے رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب اور عشاء کی نماز کے درمیانی وقت میں سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں ۔ سورہ اخلاص کے نقش کی برکت سے آپ کے جسم اور گھر سے نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے آپ کو نجات مل جاے گی ، لہذا بد اثرات سے نجات ملنے کے بعد آپ کو معمولی دوا یا کسی بھی سبب سے اللہ کی ذات اولاد کی نعمت سے نواز دیں گے انشاء اللہ ۔ سورہ اخلاص کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔