Aulad Ki Kamyabi Ka Wazifa ?
Har waledain ki yeh khwahish hoti hai ke unki aulad ko zindagi ke har har mamlay mein kamiyabi mile aur unhein zindagi mein kabhi bhi un mushkilat se nah guzarna pare jin mushkilat se unke waledain khud guzre thay. Is ke ilawah waledain yeh bhi chahte hain ke unki aulad ki zindagi aasan ho aur unhein tamam zaruriyat zindagi maseer hon.
Lekin baaz waledain ki aulad aisi hoti hai jo behad koshish aur mehnat ke bawajood zindagi ke kisi bhi maidan mein kamiyabi hasil nahi kar pate. Is ki wajah yeh hai ke aisi aulad bachpan mein nazar bad ka shikar hui hoti hai aur baaz auqat nazre bad ke asarat tamam zindagi fard ka peecha nahin chhorte. Lihazah bachon ka imtihan, interview, naukri aur karobar mein nakami hone ke piche nazre bad ke purane asarat ho sakte hain. Yaad rahe ke nazare bad aulad ki nakami ki aik aham wajah hai. Lekin is ke ilawah bhi aulad ki zindagi mein nakami hone ke piche bohat si wajahat ho sakti hain. Lihazah agar koi waledain yeh chahte hain ke unki aulad ko zindagi ke har maidan mein kamiyabi mile toh woh Ayatul Kursi ka wazifa sirf aik din kar lein. Insha’Allah Ayatul Kursi ki barkat se aap ki aulad ki qismat achi ho jayegi aur unhein zindagi ke har maidan mein kamiyabi hasil hona shuru ho jayegi. Yeh wazifa aulad ko farmabardar banane, aulad ki achi sehat, zehanat aur achi qismat ke liye behad fazliyat ka hamil hai. Is wazifah ki urdu tafseel neeche darj hai.
Aulad Ki Kamyabi Ka Wazifa Urdu
ہر والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد کو زندگی کے ہر ہر معاملے میں کامیابی ملے اور انھیں زندگی میں کبھی بھی ان مشکلات سے نہ گزرنا پڑے جن مشکلات سے ان کے والدین خود گزرے تھے۔ اسکے علاوہ والدین یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد کی زندگی آسان ہو اور انھیں تمام ضروریات زندگی میسر ہوں ۔
لیکن بعض والدین کی اولاد ایسی ہوتی ہے جن کو بے حد کوشش اور محنت کے باوجود زندگی کے کسی بھی میدان میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ا سکی وجہ یہ ہے کہ ایسی اولاد بچپن میں نظر بد کا شکار ہوئی ہوتی ہے اور بعض اوقات نظربد کے اثرات تمام زندگی فرد کا پیچھا نہیں چھوڑتے ۔ لہذا بچوں کا امتحان ، انٹر ویو ، نوکری اور کاروبار میں ناکام ہونے کے پیچھے نظربد کے پرانے اثرات ہو سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ نظربد اولاد کی ناکامی کی ایک اہم وجہ ہے ۔ لیکن اس کے علاوہ بھی اولاد کا زندگی میں ناکام ہونے کے پیھے بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملے تو وہ ایت الکرسی کا وظیفہ صرف ایک دن کرلیں ۔ انشاء اللہ ایت الکرسی کی برکت سے آپ کی اولاد کی قسمت اچھی ہو جاے گی اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ اولاد کو فرمابردار بنانے ، اولاد کی اچھی صحت ، ذہانت اور اچھی قسمت کے لئے بے حد فضلیت کا حامل ہے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Aulad Ki Kamyabi Ka Wazifa
اولاد کی کامیابی اور اچھی قسمت کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔نوافل تلاوت کرنے کے بعد آپ 700 مرتبہ ایت االکرسی تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے ایک دن کرنا ہے وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کے جتنے بچے ہیں اتنے ہی مسکین فراد کو کھانا کھلادیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ اسکے علاوہ آپ کوشش کریں کہ آپ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس روحانی عمل کا اثر ظاہر ہونے لگے گا اور آپ کے بچوں کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کے بچوں کو ہر طرف سے عزت اور دولت بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔