اس پوست میں ہم آپ کو 313 مرتبہ ایت الکرسی پڑھنے کے فائدے بتائیں گے ۔ ایت الکرسی قراآن کی سب سے بڑی ایت ہے جو تیسرا ہارہ میں سورہ بقرہ کی ایت 255 ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا ورد کرنے کے بے شمار روحانی اور ظاہری فائدے ہیں اور اس پوسٹ میں آپ کو ایت الکرسی روازانہ 313 مرتبہ پڑھنے کے فائدے حاصل ہو ن گے ، لیکن یاد رہے کہ ایت الکرسی کو 313 مرتبہ پڑھنے کا حدیث میں حکم نہیں ، لیکن ایت الکرسی کو 313 مرتبہ پڑھنا حدیث کے مطابق ممنوع بھی نہیں ، بعض قدیم مسلم بزرگوں نے ایت الکرسی کی روحانی برکات حاصل کرنےکے لئے ایت الکرسی کو 313 مرتبہ پڑھا ، ایت الکرسی کو 313 مرتبہ پڑھنے کی وجہ یہ تھی کہ ایک جنگ میں مسلمانوں کی تعداد 313 تھی ، لہذا 313 کو اعداد کو کچھ لوگ اہمیت دیتے ہیں ، لیکن اس کی شرعی حثیت نہیں ۔
ایت الکرسی کی فضیلت حدیث نے بیان فرمائی ہے اور اسی وجہ سے زمانہ قدیم میں صحابہ اکرام نے ایت الکرسی کو محبت سے پڑھا اور اس کی روحانی برکات بھی حاصل کی ۔ صحابہ اکرام نے چونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دیکھا تھا ، لہذا صحابہ اکرام کا ایک بار ایت الکرسی ہزاروں بار ایت الکرسی پڑھنے کے مترادف تھا ، لیکن ہم نے چونلہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا اس لئے ہماری زبان میں صحابہ اکرام جیسی ٹاثیر نہیں اور اسی وجہ سے بعض بزرگوں نے ایت الکرسی کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے ایت الکرسی کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھا ۔
ایت الکرسی کو 313 مرتبہ پڑھنے کی وجہ سے بے شمارلوگوں نے بے شمار روحانی برکات حاصل کی اور آج بھی رات کے وقت دنیا میں سب سے ذیادہ پڑھی جانے والی قرآنی ایت ایت الکرسی ہے ۔
لہذا اس پوسٹ میں آپ کو 313 مرتبہ ایت الکرسی پڑھنے کا صحیح طریقہ اور اس کے فائدے حاصل ہوں گے ، لہذا اس پوسٹ کو آخر تک سمجھ کر پڑھیں ۔
Ayatul Kursi ka Wazifa
ایت الکرسی قرآن کی ایک طاقت ور ایت اور دعا ہے جو مسلمان کی زندگی میں امن ،تحفظ اور برکت لاتی ہے ، لہذا اگر اپ اپنی زندگی میں تمام زندگی کے لئے امن ، ٹحفظ اور برکت لانا چاہتے ہیں تو یہ ایت الکرسی کو 313 مرتبہ پڑھنے سے ممکن ہے ۔ لہذا جو مسلمان روزانہ 313 مرتبہ ایت الکرسی روزانہ پڑھتا ہے اور اس وظیفہ کو 14 دن تک جاری رکھتا ہے تو اس کی زندگی میں خروبرکت ، تحفظ اور کامیابی ہمیشہ رہتی ہے جبکہ انسان خروبرکت ، تحفظ اور کامیابی کے لئے تمام زندگی کوشش کرتا ہے ۔ ایت الکرسی کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
14 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ ایت الکرسی پڑھنے کی عادت بنالینی ہے ۔
اس کے علاوہ آپ نے ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھنے کی بھی عادت بنالینی ہے ۔ انشاء اللہ چند روز میں آپ کو ایت الکرسی کی روحانی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں خیروبرکت ، تحفظ اور کامیابی آئے گی ۔
Ayatul Kursi k Fayde
ایت الکرسی کو 313 مرتبہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں ، اس پوسٹ میں ایت الکرسی کے مشاہدہ میں آنے والے فائدے حاصل ہوں گے ۔
ایت الکرسی روحانی حفاظت کی ایے اور دعا ہے ۔
ایت الکرسی کے زریعے مسلمان کی جان م مال ، عزت اور اولاد حفاظت میں رہتے ہیں ۔
ایت الکری کی برکت سے مسلمان کا گھر اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے ۔
ایت الکرسی نظربد، کالا جادو اور دشمن سے بچاتی ہے ۔
ایت الکرسی حادثات سے بچاتی ہے ۔
ایت الکرسی مسلمان کو ذہنی اضطراب ، بے چینی اور خوف سے بچاتی ہے ۔
ایت الکرسی کی وجہ سے مسلمان جنات ، شیاطین اور دشمن سے محفوظ رہتا ہے ۔
ایت لکرسی نفرت اور غلط فہمی کو ختم کرکے محبت کو بڑھاتی ہے ۔
ایت الکرسی کی وجہ سے فرد کو معاشرے اور فیملی میں عزت حاصل ہوتی ہے ۔
ایت الکرسی کی برکت سے فرد بیماری سے جلد شفاء پاتا ہے اور بیماری سے محفوظ بھی رہتا ہے ۔
ایت الکرسی کا وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔