Ayatul kursi quran ki sab se barri aur azeem ayat mubarikah hai. Is ayat mubarikah ke shuru mein isme azam hai jiski wajah se ayatul kursi ki un ginat barkaat hain. Hadees ke mutabiq ayatul kursi se shaitan bazat e khud darta hai. Jadu, jinnat aur dushman ka tor karne ke liye ayatul kursi ka vird zamana qadeem se kya jata raha hai. Is post mein hum puranay se puranay jadu ko khatam karne ke liye aap ko ayatul kursi ka aik aasaan wazifa bta rahay hain. Yeh wazifa sirf 14 din karne se aap ko har qisam ke jadu se hamesha ke liye shifa haasil ho jaye gi. Yani agar aap ne yeh chhota sa wazifa kar liya aur is ke baad aap is wazifa ki hadaiyat par amal karte rahay to tamam zindagi aap ko jadu, jinnat, dushman aur pareshani ka saamna nahi hoga. Ayatul kursi ke is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .
Ayatul Kursi Se Kala Jadu Khatam Karna Urdu
آیت الکرسی قرآن کی سب سے بڑی اور عظیم آیت مبارکہ ہے ۔ اس آیت مبارکہ کے شروع میں اسم اعظم ہے جسکی وجہ سےآیت الکرسی کی ان گنت برکات ہیں ۔ حدیث کے مطابق آیت الکرسی سے شیطان بذات خود ڈرتا ہے ۔ جادو ، جنات اور دشمن کا توڑ کرنے کے لیے آٰیت الکرسی کا ورد زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے ۔اس پوسٹ میں ہم پرانے سے پرانے جادو کو ختم کرنے کے لیے آپ کو آیت الکرسی کا ایک آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ صرف 14 دن کرنے سے آپ کو ہر قسم کے جادو سے ہمیشہ کے لیے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ یعنی اگر آپ نے یہ چھوٹا سا وظیفہ کر لیا اور اس کے بعد آپ اس وظیفہ کی ہدائیات پر عمل کرتے رہے تو تمام زندگی آپ کو جادو ، جنات ، دشمن اور پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا ۔ آیت الکرسی کے اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ayatul Kursi Se Kala Jadu Khatam Karna Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے شفا اور حفاظت چاہتے ہیں تو ان کے لیے سب سے آسان وظیفہ آٰیت الکرسی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ صرف 14 مرتبہ آٰیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے جسم ، گھر اور کاروبار میں موجود سخت سے سخت جادو تلف ہو جاے گا اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ جب آپ آیت الکرسی کا 14 دن کا وظیفہ کر لیں تو آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی کھیں ۔ایت الکرسی کے نقش کی برکت سے سخت سے سخت کالا جادو کا توڑ اسی وقت ہو جاتا ہے اور اس کے بعد آپ پر جو جادو کے اثرات مرتب ہوے ہوتے ہیں وہ بھی تین دن میں آپ کے جسم اور گھر سے خارج ہو جاتے ہیں ۔ایت الکرسی کی روحانی برکات حاصل کرکے قدیم زمانہ سے کالا اجدو کا توڑ کیا جاتا رہا ہے اور آض بھی کالا جا دو کا توڑ کرنے کے لئے آیت الکرسی سے بڑا روحانی اور قرآنی عمل موجود نہیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن ایت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔