Har insaan ki khwahish hoti hai Ke is ke paas achi Job ho aur acha life partner ho Jis ke sath woh apni zindagi ko behtar tareeqay se guzaar sakay. Lekin mojooda waqt mein bohat se log Bay Rozgar honay ki wajah se Shadi se mutaliq bhi pareshani ka samna kar rahay hain. Kyun kay Job ki wajah se hi insaan ko izzat milti hai aur isi job Ki bina par fard ko achy proposals miltay Hain. Lehaza Shadi K liye fard K pas Job ka Hona bhut zaroori Hai. Kyu K koi bhe parents Bay Rozgar fard ko Rishta Nahi detay. Current condition mein Bay Rozgari aur Shadi ki tension ki wajah se bohat se log depression ka shikaar ho gaye hain. Kyun kay un ko mehnat koshish ke bawajood acha Rozgar nahi mil raha aur Shadi ke lehaz se bhi un ki umar barhti ja rahi hai. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Ayatul Kursi ka Wazifa Shadi aur Job ke maslay se nijat ke liye bitayen ge. Yeh Wazifa aap ne aik hi din karna hai. Insha Allah Allah ki zaat aap ko behtareen Rozgar ata karen ge aur aap ki Shadi se mutaliq bhi pareshani khatam ho jaye gi . Ayatul kursi ka Wazifa ki Urdu Detail nechay darj hai .
Wazifa For Job And Marriage In Urdu
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے۔ کہ اس کے پاس اچھی جاب ہو اور اچھا لائف پارٹنر ہو۔ جس کے ساتھ وہ اپنی زندگی کو بہتر طریقے سے گزار سکے۔ لیکن موجودہ وقت میں بہت سے لوگ بے روزگار ہونے کی وجہ سے شادی سے متعلق بھی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔ کیونکہ جاب کی وجہ سے ہی انسان کو عزت ملتی ہے اور اسی جاب کی بنا پر اچھے رشتے ملتے ہیں کیونکہ والدین کسی بھی بےروزگار فرد کے لیے رشتہ نہیں دیتے۔ اس لیے حالات حاضرہ میں بے روزگاری اور شادی کی ٹینشن کی وجہ سے بہت سے لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں ۔ کیونکہ انھیں محنت کوشش کے باوجود اچھا روزگار نہیں مل رہا اور شادی کے لحاظ سے بھی ان کی عمر بڑھتی جا رہی ہے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم اپ کو آیت الکرسی کا وظیفہ شادی اور جاب کے مسئلے سے نجات کے لیے بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو بہترین روزگار عطا کریں گے اور آپ کی شادی سے متعلق بھی پریشانی ختم ہو جائے گی۔
Wazifa For Job And Marriage
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی سے متعلق اور روزگار کی وجہ سے پریشان ہیں اور جلد از جلد اپنے مسلے کا حل چاہتے ہیں ۔ تو اس کے لیے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشا کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 300 بار آیت الکرسی پڑھیں اور دعا کرلیں ۔ اس کے بعد آپ روزانہ 7 بار آیت الکرسی اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ کچھ ہی دن میں آپ کو ایسا روزگار مل جائے گا جس سے آپ اپنی تمام ضروریات کو با آسانی پورا کر سکیں گے اور آپ کی شادی کے لیے بھی اللہ کی ذات غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن وظیفہ نا کر سکیں تو وہ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔