Ayatul rizq yani surah talaq ayat 2 -3 ka wird karna ya inn ayat mobarka ko arabi mein tehreer kar k apne pas rakhna rizq ki har problem ko khatam karne k liye be had powerful hain . Inn ayat ki rohani barkat se aap rizq ki tangi , qarz aur ghurbat se hameesha k liye nijat hasil kar k apni life ko khushal bana saktay hain . Dolat mand hone k liye , achi kismat k liye aur har maidan mein kamyabi k liye ye 2 ayat kamal ki barakat ki hamal hain .
En ayaat mobraka ka qurani taweez zamana qadeem se rizq ki pareshani ko dour karne k liye istimal hota raha hai aur aaj bhe es naqsh ki rohani barkat se rizq ki bandish aur pareshani ka tor kiya jata hai .
Iss post mein ayatul rizq , ayatul rizq ka wazifa karne ka sahi tarika , ayatul rizq ka taweez aur ayatul rizq k hawalay se zaroari detail aap ko de gye hai . Agr aap rizq ki kami ki waja se pareshan hain tu aap ayatul rizq ka taweez apne pas zaroor rakh lein . Insha allah sirf 3 din mein ayatul rizq ki aysi barakat aap ko hasil hon ghe k aap ne socha bhe na ho gha . Ayatul rizq ki mokammal urdu detail nechay darj hai yad rahay k ayatul rizq ka wazifa karna ya inn ka arabi naqsh apnay ghar mein rakhna rizq k hawalay se aap ki har pareshani ka hal hai .
Agr kisi bhai ya behan ko rizq me barkat aur tarakki k mazeed urdu wazaif darkar hain tu wo site naade ali aur youtube channel nad e ali ko visit kar saktay hain , jazak allah .
Ayatul Rizq for Behisab Rizq
سورہ طلاق آیت2 -3 رزق میں برکت ، فروانی اور دولت حاصل کرنے کے حوالے سے اسقدر روحانی اثرات کی حامل ہے کہ کوئی فرد اسکا اندازہ بھی نہیں کر سکتا ۔ ان دو آیات کی رزق میں برکت کے حوالے سے حدیث مبارکہ بھی موجود ہے اور جناب مولا علی کے احکامات بھی موجود ہیں ۔ یہ آیات تقدیر کا رخ بدلنے اور غریبی کو امیری میں بدلنے کی کمال تاثیر کی حامل ہے اس لئے ان آیات کا عربی نقش زمانہ قدیم سے لوگ اپنے گھروں میں رزق ، دولت اور حفاظت کے لئے رکھتے رہیں ہیں ۔ بزرگوں کے مطابق جو افراد ان آیات کے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھ لیتے ہیں ان کے گھر سے رزق ، دولت اور برکت کبھی ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی ان افراد پر جادو ، بندش اور نظربد کا اثر ہوتا ہے ۔
Ayatul Rizq Benefits
اللہ کی بارگاہ سے رزق اور دولت حاصل کرنے کے حوالے سے اس نقش کی برکات کا کوئی بھی انسان اندازہ نہیں کرسکتا ۔
لیکن رزق میں برکت کے حوالے سے جن برکات کا آج تک بزرگوں نے مشاہدہ کیا ہے ان برکات سے چند برکات آپ کے لئے پیش کرتا ہوں ۔
تو ناظرین سورہ طلاق آیت 2 -3 کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو رزق میں بے حساب برکت حاصل ہو گی ۔
رزق میں کشادگی اور اضافہ ہو گا۔
رزق کی بندش سے آپ کو نجات مل جائے گی۔
دولت حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔
غربت سے آپ کو نجات مل جائے گی۔تنگدستی کبھی بھی آپ کے گھر کا رخ نہ کر سکے گی۔
قرض سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
اکثر گھروں میں غربت ، تنگدستی اور رزق کی کمی کی وجہ کالا جادو ، بندش اور نظربد ہوتے ہیں لہذا اس نقش کی برکت سے نظربد ، جادو اور بندش کے اثرات آپ یا آپ کے گھر کے قریب سے بھی نہیں گزر پاتے ۔
اکثر اوقات ایساء بھی ہوتا ہے کہ لوگ آپ کے وافر رزق سے جلنے لگتے ہیں لہذااس جیلسی کے بد اثرات بھی آپ کے رزق میں کمی کا باعث بن جاتے ہیں لیکن اگر آپ کے گھر میں سورہ طلاق کی آیت 2 اور 3 کا عربی نقش موجود ہے اس گھر کا رزق ہر فرد کی جیلسی سے محفوظ رہتا ہے ۔
بعض گھروں میں رزق کے آنے کا تو پتہ چل جاتا ہے مگر جانے کا پتہ نہیں چلتا یعنی ان گھروں میں رزق اور پیسہ رکتا نہیں ۔تو ایسی صورت میں بھی سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کا نقش آپ کے گھر میں رزق کا انبار لگا دے گا انشاء اللہ
بعض افراد شدید محنت اس لیے کرتے ہیں تاکہ ان کے گھر میں وافر رزق جمع ہو سکے مگر انہیں انکی محنت کے مطابق نہیں ملتا تو ایسے افراد کو اپنے گھر میں یا اپنے پاس سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کا عربی نقش ضرور رکھ لینا چاہیئے ۔ انشاء اللہ انکی کم محنت میں زیادہ برکت اللہ کی ذات عطاء فرما دیں گے ۔
بعض بہنوں کے شوہر ایسے ہوتے ہیں کہ انکا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا اور نہ ہی وہ رزق حاصل کرنے کے حوالے سے اپنی زمہ داری کو محسوس کرتے ہیں ۔ ایسے افراد کا حل بھی سورہ طلاق آیت 2 اور 3 میں موجود ہے یعنی ان بہنوں کو یہ نقش اپنے شوہر کی نیت سے اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیئے ۔ انشاء اللہ شوہر کو صرف چند دنوں میں اپنی ذمہ داری کا احساس ہونے لگے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن زیادہ دولت حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو آپ کی اس خواہش کی تکمیل کا راز بھی سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کے عربی نقش میں موجود ہے ۔
الغرض رزق میں برکت اور وافر دولت حاصل کرنے کے اور رزق میں فراوانی کو ہمیشہ قائم رکھنے لئے آپ سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کا نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشاء اللہ یہ نقش آپ کی بری تقدیر کو اللہ کے حکم سے اچھا کر دے گا ۔
Ayatul Rizq
اگر آپ رزق کا تعویز خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعہ یا جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 – 14 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کا غذ پر سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرلیں ۔
نقش تحریر کرنے کے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کو ایسی برکات حاصل ہوں گی جنکا آپ اندازہ بھی نہ کر سکیں گے ۔
Ayatul Rizq Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کا تعویز یعنی سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اس نقش کو آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔آستانہ میں یہ نقش پاک سیاہی سے وہ بزرگ تحریر فرماتے ہیں جہنوں نے ان دو آیات کی روحانی ذکات ادا کی ہوتی ہے ۔ یہ نقش تمام روحانی اصول و ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے تحریر کیا جاتا ہے ۔اس نقش مبارک کو آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 5 مساکین کو کھانا کھلا کر بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ بیان کی گئی دونوں صؤرتیں ہدیہ کی ہیں اور بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قرآن میں ہدیہ کی فضیلت درج ہے ۔ لہذا بیان کئے گئے قرآنی عمل کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔