Jin khawateen ne pehli martaba bacha paida karna hota hai un ko bohat si mushkilaat, dar, dard ke ehsas ka dar aur operation ka dar rehta hai. Lehaza aisi khawateen achi lady dr se zaroor raabtey mein rahay. Is ke ilawa aisi khawateen rozana 100 martaba duroood ibraahimi vird karne ki aadat zaroor daal len. Aur jab waqt paidaiesh nazdeek aae to duroood ibraahimi tehreer karkay apne dayen haath mein rakh le aur waqt paidaiesh duroood ibraahimi ka vird kere. Insha Allah duroood ibraahimi ki barket se khawateen operation se bach jayen gi aur un ke bachay ki paidaiesh bhi aasani se ho jaye gi .
Agar koi behan yeh amal nah kar sakay aur waqt paidaiesh bhi nazdeek ho to woh ayatul kursi mushk, amber , zafran aur ghulaab se tehreer karkay apne gilaay mein rakh le aur douran paidaiesh is naqsh ko apne dayen haath mein pakar kar ayatul kursi vird karti rahay Insha Allah is ka bacha aasani se paida ho jae ga aur woh mehfooz bhi rahay ga .

Bache Ki Paidaish Ke Liye Islami Dua Urdu

جن خواتین نے پہلی مرتبہ بچہ پیدا کرنا ہوتا ہے ان کو بہت سی مشکلات ، ڈر ، درد کے احساس کا ڈر اور آپریشن کا ڈر رہتا ہے ۔ لہذا ایسی خواتین اچھی لیڈی ڈاکٹر سے ضرور رابطے میں رہے ۔ اس کے علاوہ ایسی خواتین روازانہ 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ضرور ڈال لیں ۔ انشاء اللہ درود ابراہیمی کی برکت سے خواتین آپریشن سے بچ جائیں گی اور ان کے بچے کی پیدائش بھی آسانی سے ہو جاے گی ۔ یاد رہے کہ ہر حاملہ خاتون کو بہت جلدی نظر لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے اسے ڈر ، نیند نہ آنے کی بیماری اور مختلف پریشانیوں کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ اس لئے ہر خاتون کو بچے کی پیدائش تک کوئی نہ کوئی تسیح کرنا ضروری ہے اور تسبیحات میں افضل ترین تسبیح درود ابراہیمی کی ہے ۔ لہذا آپ درود ابراہیمی کا بتایا گیا عمل بھی کریں اور درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھیں ۔ جب وقت پیدائش آے تو آپ اس نقش کو اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ لیں ۔ انشاء اللہ درود ابراہیمی کی برکت سے آپ کا بچہ با آسانی پیدا ہو جاے گا اور وہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گا ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔