Bachon ki hifazat ka taweez naade ali bachon ki zahri aur rohani hifazat k liye be had powerful hai . Iss khas islami taweez ki barkat se aap k bachay insha allah zid , dar , nazar e bad , kala jadoo , jinnat , saya , dushman aur har musibat se allah ki pannah mein rahain ghay .
Es k ilawa naqsh naad e ali ki barkat se aap k bache school mein achi karkardagi ka muzahrah krain ghay aur taleemi maidan mein hameesha kamyab bhe rahain ghay .
Yad rahay k bacho ki rohani aur zahri hifazat be had zarori hai aur ju waldain iss baat ko samajtay hain inn k bachay zindagi bhar bimari , hadsat , nazare bad aur nakami se mehfoz rehtay hain . Iss k ilawa ju waldain apnay bachon ki rohani hifazat ka khayal nahi rakhte inn k bachay zindagi mein ahsaas e kamtari , depression , bimari , shadeed nakami aur mayusi ki kaifiyat ka shikar rehtay hain . Lahaza apnay bachon k ghalay mein bachon ki hifazat ka taweez zaroor pehnain ta k aap k bachay allah ki hifazat mein rahay .

Bachon Ki Hifazat Ka Taweez

ناظرین معاشرے کے کامیاب ترین افراد کے بچپن کی زندگی کا اگر آپ بغور جائزہ لیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ عام اور سادہ سی فیملی سے تعلق رکھتے تھے لیکن آج یہ معاشرے کی خاص ، عزت دار اور کامیاب ترین لوگ کیسے بن گئے تو یہاں پر ایک اور بات آ پکی سمجھ میں آئے گی کہ
کہ انہوں نے یہ مقام بے حد محنت اور جان توڑ کوشش کے بعد حاصل کیا ، لیکن جہاں ایک اور بات بھی آپ کے ذہن میں پیدا ہوگی کہ محنت تو آپ نے بھی بہت ذیادہ کی لیکن آپ کو مایوسی ، ناکامی ، احساس کمتری ، غربت ، تنگدستی اور اپنوں کی نفرت کا ہی سامنا کیوں کرنا پڑھ رہا ہے ۔
یعنی وہ کون سی ایسی چیز ہے جس نے ایک جیسی محنت کرنے والے افراد میں سے ایک کو بے حد کامیاب کردیا اور دوسرئے کو بے حد ناکام ، تو جہاں پر ہمیں بزرگوں کی وہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ جو والدین بچپن میں اپنے بچوں کی روحانی حفاظت کا خیال رکھتے ہیں تو وہ بچے وجوانی میں زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوتے ہیں اور جو ایساء نہیں کرتے ان کے بچے ناکام ، تنگدستی ، غربت اور بہت سی پریشانیوں کا شکار رہتے ہیں ۔
ناظرین بزرگ یہ بھی فرماتے ہیں کہ بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک نظربد ، سایہ ، جنات اور بہت سے خطرناک بد اثرات کا سامناء رہتا ہے ۔ ان بد اثرات میں بعض کا تو والدین کو پتہ چل جاتا ہے لیکن بعض بد اثرات کا والدین کو ان کی تمام زندگی پتہ نہیں چلتا ، لہذا بداثرات ان بچوں کے وجود کے اندر بسیرہ کر لیتے ہیں جن کی روحانی حفاظت نہیں کی گئی ہوتی ۔
یہ بد اثرات بچے سے کامیاب ہونے کی صلاحیت چھین لیتے ہیں۔
اس کے علاوہ یہ بچے جوان ہونے پر بھی کامیابی کے لئے ترس جاتے ہیں ۔
لہذا ہر بچے کی روحانی حفاظت ضرور ہونی چاہئیے اور اس کے لئے آپ کو ہماری سائٹ سے بہت سی دعائیں ، وظائف اور روحانی اعمال حاصل ہو جائیں گے اور ان روحانی اعمال میں سے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا ۔

Bachon Ki Hifazat Ka Taweez

دعائے نادعلی کے عربی نقش کو خود تحریر کرنے کے لئے آپ اوپر دی گئی دعا مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے خود تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں پہنادیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے بچوں کا روحانی حصار ہو جائے گا جسکی وجہ سے آپ کے بچے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ یہ نقش اگر آپ خود تحریر کرتے ہیں تو نقش تحریر کرنے کے بعد آپ کسی مستحق کو اپنی استطاعت کے مطابق صدقہ ضرور کر دیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔  یاد رہے کہ بچوں کی روحانی حفاظت بلوغت تک بہت ذیادہ ضروری ہے اور جو والدین بچوں کی روحانی حفاظت کو نظر انداز کر دیتے ہیں ۔ ان والدین کے بچے ذہنی اور جسمانی حوالے سے کزور رہ جاتے ہیں اور انہیں زندگی میں کامیابی حاصل کرنا بھی ممکن نہیں لگتا ۔ بچوں کا جوانی میں نشہ کرنا ، عاشقی کرنا اور گناہ کے کام سر انجام دینا ان سب کے پیچھے وہ شیطانی اثرات ہوتے ہیں جو بچوں کے جسم میں ان کے بچپن میں جگہ بنا لیتے ہیں ۔ لہذا اگر بچے بچپن میں ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں تو وہ جوانی میں بھی محفوظ رہتے ہیں ۔ لہذا اس وجہ سے بچوں کی روحانی حفاظت بے حد ضروری ہے ۔ اور روحانی حفاظت کے لئے نقش نادعلی کا بچوں کے گلے میں ہونا ضروری ہے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .