Bachon ki hifazat ki dua naad e ali sharif ki barkat se aap apne bachon ko har musibat har bala har bimari , nazar e bad , saya , jinnat , hadsat aur bad asrat se hameesha k liye mehfooz rakh saktay hain . Naade ali sharif rohani hifazat k liye be had powerful dua hai aur es dua ke barkat se aap ke jan , aulad , izat , karobar , kamyabi aur sehat hameesha dushman , nazar bad aur kala jadu se allah ke hifazat me rahe ghe .
Nazreen dory hazar mein har waldain k liye inn k bachon ki zahri aur rohani hifazat be had zaroori hai . Bachon ki zahri hifazat tu ki ja sakti hai , likan rohani hifazat k liye waldian ko koe na koe rohani amal karna hi parta hai . Aur iss k liye bachon ki hifazat ki dua naade ali be had mujarrab hai .
Bachon ki zahri hifazat iss liye zaroori hai ta k wo hadsat se mehfooz rahain aur inn ki sehat bhe achi rahay . Rohani hifazat bachon ko nazre bad , sayia , jinnat , dushman , nakami aur naghahani afat o baliyaat se bachati hai .
Yad rakhain k bachon ko ju zahri khatrat hotay hain inn ki waja bhe rohani ho sakti hai . Yani nazre bad aik rohani problem hai jes ki waja se bachay zahri toor par bimari ya hadsat ka shikar ho saktay hain . Iss liye apnay bachon ki zahri aur rohani hifazat k liye dua naade ali sharif ka ye chota sa amal zaroor krain . Insha allah nad e ali ki barkat se aap k bachay tamam zindagi har lahaz se allah ki hifazat mein rahay ghay .
Iss post mein bachon ki hifazat ki dua , bachon ki hifazat ki dua ka wird , bachon ki hifazat ki dua ka taweez aur iss dua k benefits aap se share kye gye hain . Bachon ki hifazat ki dua nade ali ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Chote Bachon Ki Hifazat Ki Dua
Bachon ki Hifazat ki Dua
جیساء کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ بچوں کی ظاہری اور روحانی حفاظت والدین کے لئے بے حد ضروری ہے ، ظاہری حفاظت بچوں کو حادثات اور بیماری سے بچاتی ہے اور روحانی حفاظت بچوں کو نظربد ، سایہ ، جنات اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رکھتی ہے ۔ بچوں کی ظاہری حفاظت تو کی جا سکتی ہے لیکن باطنی حفاظت کے لئے والدین کو کوئی نہ کوئی روحانی عمل کرنا ہی ہوگا ۔ اور برزگ زمانہ قدیم سے بچوں کی روحانی حفاظت پر ہی زور دیتے رہیں ہیں اس کی وجہ یہ مانی جاتی ہے کہ بچوں کو جتنی بھی ظاہری پرابلم کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کی وجہ روحانی ہی ہوتی ہے ۔ یعنی نظربد ایک روحانی پرابلم کی ہے جسکی وجہ سے اکثر بچوں کو ظاہری طور پر بیماری یا حادثات سے دوچار ہونا پڑھ جاتا ہے ۔ لہذا بزرگ اس بات کو بھی مانتے ہیں کہ روحانی حفاظت کی وجہ سے بچوں کی ظاہری حفاظت بھی اللہ کے کرم سے ہو جاتی ہے ۔
لہذا والدین کو یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی چاہئیے کہ بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک نظربد ،سایہ اور جنات سے بے حد خطرات لاحق رہتے ہیں جنکی وجہ سے بچوں کو ضد ، رونا ، ڈرنا ، بیمار ہوجانا ، دودھ نہ پینا ، کھانا نہ کھانا ،بد تمیز ہونا ، بری صحبت کا اختیار کر لینا ، سکول میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ ہونا ، ، کمزور زہن اور کمزور صحت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا اپنے بچوں کو بیان کی گئی پریشانیوں سے بچانے کے لئے دعائے نادعلی کا یہ چھوٹا سا عمل ضرور کر لیں انشاءاللہ آپ کے بچے ہر لحاظ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
Bachon ki Hifazat Ki Dua
دعائے نادعلی شریف کے اس عمل کے لئے آپ اپنے بچوں کو رات سوتے وقت 10 بار درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی پڑھ کر دم کریں اور اس عمل کو جاری رکھیں ۔ پرانے وقت میں بچوں کی نانیاں اور دادئیاں یہ عمل کر کے بچوں پر دم کیا کرتی تھی اور آج بھی یہ عمل بہت سی فیملیز میں کیا جاتا ہے ۔یہ عمل آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک بچہ سمجھ دار نہیں ہو جاتا ۔ اس عمل میں اگر ہفتہ میں
ایک دو ناغہ بھی ہو جائیں تو اس سے یہ عمل خراب نہیں ہوگا لیکن آپ اس عمل کو جاری ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے
Bachon Ki Hifazat Ka Taweez
بچوں کی روحانی حفاظت کے لئے دوسرا روحانی عمل دعائے نادعلی کے عربی نقش کا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے ظاہری اور روحانی حوالے سے ۔اللہ کی حفاظت میں رہیں تو وہ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں ضرور رکھیں
انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کے بچے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ یعنی آپ کے بچے نظربد جادو ، سایہ ، جنات ، حادثات ، بیماری ، ضد ، ڈر ، سوتے میں ڈرنا ،بے جا رونا اور ہر قسم کی ناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
یہ عمل کرنا ہر فرد کے لئے ضروری ہے اور جو بھائی یا بہنیں اس عمل کو کر لیتے ہیں وہ اپنے بچوں کے حوالے سے ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جاتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس خاص نقش کو خود نہ تحریر کر سکیں تو وہ اس نقش کو آستانہ سے مشک عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہدیہ خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اس نقش کو آپ خود بھی پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔