Bandish har kaam mein rukawat paida karne ka shaitani amal hai ju k kala jadu ki kisam hai . Aqal mand dushman kala jadu k zarya kisi ko jani naqsan nahi dete balke inn k bandish kar detay hain ,lehaza bandish ki waja se fard k har kaam mein rukawat aana shuro ho jati hai aur kush arsa mein zindagi ki rukawaton ki waja se ghubat , tangdasti ,mukhafat aur bimari ki waja se motalqa fard aur iss ki family ko shadeed nuqsan hona shuro ho jata hai aur bandish ki waja se agr nuqsanat hona shuro ho jain tu wo rukte nahi .lahza dushman aur bandish se hifazat har fard k liye zarori hai,bandish ka tor karne k liye dua naade ali sharif ka arabi taweez aap k liye be had powerful sabat ho gha . Ye naqsh ghar me rakhtay hi fard ka ghar ,jan , aulad , karobar , sehat aur kamyabi bandish ki jakar se azad ho jati hai aur fard ko dobara se har kaam me kamyabi hasil hona shuru ho jati hai . Dua naade ali sharif ka arabi panjtani naqsh karobari bandish , rizq ki bandish ,rishty ki bandish ,ghar ki bandish,aulad ki bandish ,shadi ki bandish ,dimag ki bandish ,rozgar ki bandish aur har kisam ki bandish ka to hai aur es ki barkat aap ko insha allah 24 ghanton se pehlay pehlay bandish aur kala jadu se nijat hasil ho ghe .
Lahaza ager aap bandish ki waja se pareshan hain tu dua naade ali sharif ka panjatni naqsh apne ghar me zaroor rakh lein . Insha allah aap k ghar me barkat aur sakoon paida ho jae gha . Yad rahay k bandish ka tor karne k liye dua naade ali be had powerful hai .agr koe bhai ya behan bandish ka tor nahi kar saktay . Ya bandish ka tor karne k liye wo bohat se wazaif kar chukay hain likan in ki pareshani kam nahi hoe tu wo bandish ka tor karne k liye dua naade ali ka amal zaroor kar lein . Insha allah aap k liye bandish ka tor hameesha k liye ho jae gha . Dua naade ali ka naqsh tehreer karne ka tarika aur iss naqsh ko astana se free hasil karne ka tarika nechae darj hai .

Bandish

بندش ایک قسم کی مصنوعی روکاوٹ ہے جو کہ کالا جادو کے زریعے فرد پر مسلط کی جاتی ہے ۔ بندش فرد کی ذات پر مسلط کی جاتی ہے لہذا جس فرد پر بندش مسلط کی جاتی ہے اگر وہ کاروبار کر رہا ہے تو اس کے کاروبار میں روکاوٹ آنے لگتی ہے ، اگر وہ جاب کرتا ہے تو جاب میں روکاوۓ آنے لگتی ہے ۔اگر اس فرد کی کہیں رشتیہ کی بات چل رہی ہے تو اسے رشتہ کے حوالے سے پریشانی کا سامنا ہونے لگتا ہے ۔الغرض بندش ایک روکاوٹ ہے جو کہ فرد کی زندگی کے ہر ہر پہلو کو بری طرح متاثر کرتی ہے ذیل میں ہم بندش کی وجہ سے ہونے والی پریشانیاں اور ان کا روحانی علاج بتا رہے ہیں ۔

Aulad ki Bandish

اگر کوئی بہن اولاد کی بندش کا شکار ہے تو بہترین علاج کروانے کے باوجود ایسی بہن کو اولاد عطا نہیں ہوتی ۔بانجھ عورت کی نظربد، کالا جادو اور جنات کی وجہ سے کوئی خاتون اولاد کی بندش کا شکار ہو سکتی ہے ۔ اولاد کی بندش سے نجات کے لئے آپ جمعرات کی رات مغرب کی نماز کے بعد دعاے نادعلی کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اس کے بعد صدقہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی بندش سے نجات عطا فرمائیں گے اور جلد اللہ کی ذات آپ کو صحت مند اور قسمت والی اولاد عطا فرمائیں گے ۔

Rizq ki Bandish

رزق کی بندش سے مراد رزق حاصل کرنے میں شدید روکاوٹ ہونا ہے، بندش کالے جادو کی زریعے کی جاتی ہے لیکن اگر کوئی رزق کی تنگی کا شکار ہے تو اس کی وجہ فرد کے اعمال اور نماز نہ پڑھنے کی عادت بھی ہو سکتی ہے ۔ لہذا رزق کی روکاوٹ کی اصل وجہ معلوم کرنے کے بعد اس حل کرنے کی کوشش کریں تو ہی آپ کو فائدہ ہوگا ۔ اگر آپ کے رزق میں روکاوٹ کی وجہ نماز کی پابندی نہ کرنا ہے تو آپ نماز کی پابندی اور استغفار کے زریعے رزق کی تنگی کو دور کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر کسی نے کالا جادو کے زریعے آپ پر رزق کی بندش کی ہے تو اس کے لئے آپ دعاے نادعلی شریف کو جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھیں ۔اس کے علاوہ آپ استغفراللہ کی بھی پابندی کریں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو رزق کی بندش اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔

Shadi ki Bandish

زیادہ تر لڑکیاں شادی اور رشتہ کی بندش کی شکار ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ان کا کہیں رشتہ نہیں ہوتا اور اگر ان کا رشتہ کہیں ہو بھی جاے تو اس سے شادی نہیں ہو پاتی ، لہذا بار بار رشتہ ٹوٹ جانا یا رشتہ ہونے میں تاخیر ہونا بندش ہونے کی علامت ہے ۔ لہذا بندش ہونے کا شکار افراد کو چاہیے کہ وہ سوموار کے دن جب سورج طلوع ہو رہا ہو اس وقت وہ دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاءاللہ نادعلی کی برکت سے آپ کو بندش سے نجات مل جاے گی اور جلد ہی آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ بھی مل جاے گا اور اس سے شادی بھی جلد ہی بغیر کسی روکاوٹ کے ہو جاے گی ۔

Bandish Ka Tor

ناظرین شدید جان توڑ محنت اور کوشش کے باوجود اگر آپ اپنی مشکلات پر قابو پانے میں ناکام رہتے ہیں تو یہ آپ پر بندش ہونے کے علامت ہو سکتی ہے ، بندش ہمیشہ کالے جادو کے ذریعے ہی کی جاسکتی ہے اور جادو کا تذکرہ قرآن و حدیث میں موجود ہونے کی وجہ سے کوئی بھی مسلمان اس سے انکار نہیں کر سکتا ۔ بندش کے معنی باندھ دینے کے ہوتے ہیں اور جو لوگ آپ سے عداوت اور دشمنی رکھتے ہیں وہ آپ کو نقصان دینے کے لئے آپ کی زندگی ، گھر ، نوکری ، رزق ، کاروبار ، شادی ، رشتہ اور اولاد کی بندش کر وا سکتے ہیں ۔اور بندش کا عمل جس پر چل جائے تو وہ اپنی جان توڑ کوشش اور پیسہ لگانے کے باوجود اپنی پریشانی سے نجات حاصل نہیں کر پاتے ۔بندش کا عمل لوہے کے تالے ، سر کے بال ، کچی ہانڈی ، کیل ، کانٹوں اور لوہے کی سوئیوں پر کیا جاتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ عمل کپڑے یا مٹی کی گڑیا بنا کر بھی کیا جاتا ہے ۔ بندش کالا جادو کی ایک خطرناک قسم ہے جو کہ فرد کو بے بس اور مجبور کر دیتی ہے اور اکثر بندش کی وجہ سے لوگ خود کشی بھی کر لیتے ہیں ۔ اللہ کی ذات معاف فرمائے کہ جب زندگی پر بندش لگتی ہے تو فرد اپنی زندگی سے فرار کے ہزاروں راستے خود تلاش کر لیتا ہے ۔لہذا بندش جس قسم کی بھی ہو اس سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی پجتنی کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ بندش جیسی بھی ہوگی آپ کو اس سے نجات حاصل ہو جائے گی اور آپ آئندہ زندگی اس سے محفوظ بھی رہیں گے۔
بندش کی بے شمار اقسام ہیں جو کہ فرد کے رزق ، نوکری ، کاروبار ، اولاد ، گھر ، شادی ،رشتہ اور کامیابی کو اس کی سوچ سے بھی ذیادہ نقصان دے سکتے ہیں ۔ آج دنیا میں کوئی بھی فرد ایساء نہیں جو کسی نہ کسی حوالے سے بندش کا شکار نہ ہو ، کچھ انسان اپنے دشمنوں کی وجہ سے بندش کا شکار ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اپنے ہی اعمال کی وجہ سے اپنی زندگی میں ناختم ہونے والی روکاوٹیں پیدا کر لیتے ہیں ۔ لہذا بندش کی قسم اور وجہ جو بھی اس کا بے حد پاورفل توڑ دعائے نادعلی کا عربی پنجتنی نقش ہے ۔
بندش کے جزوی توڑ ہم نے آپ کوبتا دیئے ہیں اصل میں ہر قسم کی بندش کا توڑ دعاے نادعلی میں ہے ۔ اگر آپ یہ چاہئے ہیں کہ آپ بندش اور کالا جادو سے نجات حاصل ہو جاے اور آپ بندش ، کالا جادو اور نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو اس مقصد کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاءا للہ جلد ہی آپ کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے آپ کو بندش ، کالا جادو ، دشمن ، نظربد اور چھپے ہوے شیطانی تعویزات سے نجات بھی حاصل ہوجاے گی اور آپ ان سے ہمیشہ کے لئے محفوظ بھی ہو جائیں گے ۔
نادعلی کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔ نادعلی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Bandish Ka Tor Taweez

naade-ali-dua

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔