Agr koe bhai ya behan allah ki bargah se beshumar dolat hasil karna chahtay hain tu inn k liye dolat hasil karne ki dua ka wazifa karna zaroori hai . Sirf mehnat se dolat hasil karna momkan nahi dolat hasil karne k liye allah ki madad zaroori hai . Dolat hasil karne ki dua ju k be had afzal hai wo surah al imran ki ayat 26 aur 27 hai . Iss post mein aap ko dolat hasil karne ki dua , dolat hasil karne ki dua ka wazifa aur dolat hasil karne ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain . Dolat hasil karne ki dua hasil karne ki dua ki mokammal urdu detail nechay darj hai .

Dolat Hasil Karne Ki Dua Urdu

دولت حاصل کر لینا کوئی بڑی بات نہیں بڑی بات یہ ہے کہ آپ کو دولت حاصل ہو اور وہ دولت آپ کے پاس موجود رہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ کو دولت حاصل ہو اور وہ دولت آپ کے پاس ہمیشہ موجود رہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو بے شمار دولت حاصل کرنے کے لئے دولت حاصل کرنے کی دعا کا یعنی سورہ آل عمران کی آیت 26 اور 27 کا آسان وظیفہ بتایا ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو انشاء اللہ بے شمار دولت حاصل ہوگی اور یہ دولت تازندگی آپ کے پاس موجود رہے گی اور اس میں برکت ہونے کی بناء پر یہ آپ سے ختم بھی نہ ہوگی ۔ یہ وظیفہ روزی ، رزق ، پیسہ اور دولت کے اعتبار سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔

Dolat Hasil Karne Ki Dua Wazifa

دولت حاصل کرنے کا یہ وظیفہ بے حد آسان ہے لیکن اس کے اثرات جلدی ظاہر ہو جاتے ہیں اور یہ اثرات تازندگی قائم بھی رہتے ہیں ۔ اس وظٰیفہ کو آپ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد شروع کریں یعنی آپ فجر کی 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ ایت الکرسی اور 10 مرتبہ سورہ ال عمران کی آیت 26 اور 27 پڑھیں یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور آپ کو دولت اور وافر رزق حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ بعض افراد کو کوشش کے باوجود دولت اس لئے حاصل نہیں ہوتی کیونکہ ان کے دشمن اور حاسد بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ حاسد کی ںظربد اور دشمن کی کروائی گئی بندش فرد کو زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیتے وہ خواہ 1000 کوشش کرلے ۔ لیکن اگر کسی نے بیان کیا گیا وظیفہ کر لیا تو اس کے دشمن خود بخود زیر ہوتے رہیں گے ۔

Dolat Hasil Karne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن دولت حاصل کرنے کے لئے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جلدی دولت حاصل کرنے کے لئے سورہ ال عمران کی آیت 26 اور 27 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس قرآنی نقش کی روحانی برکات آپ پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کو کامیابی ، رزق ، دولت اور ہر حاجت حاصل ہونے لگے گی ۔
اس قرآنی نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کے دشمن ، بد گو اور حاسد زیر ہو جائیں گے ۔ لوگ آپ کا احترام کرنے لگیں گے ، فیملی ،معاشرہ اور آفس میں آپ کو حد سے زیادہ عزت حاصل ہو جائے گی اور ہر کوئی آپ کی بات ماننے پر ہمیشہ مجبور رہے گا ۔ یہ قرآنی نقش آپ کے ہر مقصد خاص کر دولت حاصل کرنے کی خواہش کو اللہ کے حکم سے پورا کرے گا ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔