Shadi ke baad jald aulad hasil hone ki khwahish har miyan biwi ki hoti hai. Lekin har miyan biwi ko jald aulad hasil nahi hoti. Agar koi behan aulad ki nemat se mehroom hai to is ki wajah medicaly bhi ho sakti hai aur roohani bhi ho sakti hai. Is post mein hum aapko aik aisi Qurani dua bata rahe hain jis ki barkat se aap Allah ki bargah se jald aulad hasil kar sakte hain. Yeh dua Hasbunallahu wa Ni’mal Wakeel hai. Qadeem zamana mein jab allopathic tareeqa ilaaj mojood nah tha, mahaz tib thi, is waqat har tab ka mahir apne mareezon ko dawa dene ke saath Qurani ayat parh kar dam bhi karta tha. Qurani ayat parh kar dam karna aik roohani ilaaj hai, is liye roohani ilaaj ki barkat se mualij ki tajwez karda dawa ko Allah ki zaat mareez ke liye shifa ka zariya bana dete thay. Is liye Hasbunallahu wa Ni’mal Wakeel be aulad behnon ke liye behtareen roohani ilaaj hai. Is post mein hum aapko be aulad behnon ke liye behtareen roohani ilaaj ke raaz batayenge.

Beta Paida Hone Ki Dua Urdu

شادی کے بعد جلد اولاد حاصل ہونے کی خواہش ہر میاں بیوی کی ہوتی ہے ۔لیکن ہر میاں بیوی کو جلد اولاد حاصل نہیں ہوتی ۔ اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو اس کی وجہ میڈیکلی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی ہو سکتی ہے۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔
قدیم زمانہ میں جب ایلوپیتھی طریقہ علاج موجود نہ تھا محض طب تھی لہذا ہر طب کا ماہر اپنے مریضوں کو دوا دینے کے ساتھ قرآن کی آیات پڑھ کر دم بھی کرتا تھا ۔ قرآن کی آیات پڑھ کر دم کرنا ایک روحانی علاج ہے لہذا روحانی علاج کی برکت سے معالج کی تجویز کردہ دوا کو اللہ کی ذات مریض کے لئے شفاء کا زریعہ بنا دیتے تھے ۔ لہذا حسبنا اللہ ونعم الوکیل بے اولاد بہنوں کے لئے بہترین روحانی علاج ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو اولاد نہ ہونے کی وجوہات اور جلد اولاد حاصل کرنے کی دعا بتائیں گے ۔ اگر آپ بے اولاد ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے اولاد حاصل کرنے کے روحانی راز موجود ہیں ۔

Aulad Na Hone Ki Wajuhat

خواتین کو اولاد نہ ہونے کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں ان وجوہات میں سب سے اہم وجہ نظربد ہے ۔ یاد رہےکہ شادی شدہ مرد اور خواتین نظربد کا شکار بہت جلد ہو جاتے ہیں اور نظربد کی وجہ سے کوئی نہ کوئی ایسی وجہ بن جاتی ہے جس کی وجہ سے خواتین اولاد سے محروم رہ سکتی ہیں ۔
خواتین کے جسم پر کالے اور نیلے نشان بنتا نظربد اور کالا جادو کی علامت ہو سکتی ہیں ۔
بعض خواتین اٹھرا کی بیماری کی وجہ سے اولاد سے محروم رہ سکتی ہیں ۔
ماہواری کی خرابی اور لیکوریا کی وجہ سے بھی بعض خواتین اولاد سے محروم رہ سکتی ہیں ۔
بیان کی گئی وجوہات کو دور کرنے کے لئےحسبنا اللہ ونعم الوکیل بہترین دعا ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے خواتین جلد اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کر سکتی ہیں ۔ لہذا حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے زریعے دعا کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Beta Paida Hone Ki Dua

Hamla Hone Ki Dua In Arabi

اگر کوئی خاتون نرینہ اولاد سے محروم ہے یا کوئی حاملہ خاتون یہ چاہتی ہو کہ اللہ کی ذات اسے نرینہ اولاد عطا فرماے تو اس کے لئے سب سے بہترین دعاحسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے بہت جلد اولاد حاصل کر سکتے ہیں ۔ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 369 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ 3 بادام کے گریوں پر دم کرکے یہ بادام کھا لیں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود پڑھ کر یہ قرآنی عمل بند کردیں ۔
یہ عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔
14 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو خیرات کریں ۔
اس کے بعد آپ روزانہ 70 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل اور 10 مرتبہ درود پڑھنے کی عادت ڈال لیں
یہ عمل آپ بچے کی پیدائش تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کا حمل جلد ٹھہر جاے گا اور آپ کو اللہ کی بارگاہ سے
قسمت والا ، صحت مند اور لمبی زندگی والا بیٹا حاصل ہوجاے گا ۔
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا قرآنی عمل نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔اس قرآنی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد کی نعمت سے سرفراز فرمائیں گے ۔
اولاد نہ ہونے کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں جبکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے آپ کو نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کی ظاہری و باطنی بیماری سے شفا حاصل ہو جاے گی اور خواتین کا حمل بھی جلدی ٹھہر جاتا ہے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

agr aap apni pareshani ka 100% solution rohaniet se hasil karna chahte hain tu 5 min ka rohani muraqbah kar k hamein itla krain , Insha Allah aap ko zindagi aur kismat badal dene wala parehani ka rohani hal hasil ho jae gha . iss ke liye neche mojood buton par click krain