Agar koi behan Allah ki bargah se beta hasil karna chahti hai, to is ke liye sab se asaan aur Mujarrab Wazifa Surah Ikhlas ka hai. Yeh Wazifa be had qadeem hai aur koi bhi behan is Wazifa ko mohabbat se ada kar ke Allah ki bargah se lambi zindagi wala beta hasil kar sakti hai. Yaad rahe ke Athra aik bimari hai jiski bohat si types hain aur duniya mein be shumar khawateen athra ka shikaar hain. Lekin baz khawateen ko yeh ilm hi nahi hota ke woh athra ki bimari ka shikaar hain ya nahi. Lehaza Athra ki wajah se khawateen hamala nahi ho paati aur agar koi khatoon hamala ho bhi jaye to athra ki wajah se uska hamal zaya ho jata hai. Athra ka shikar baz khawateen aisi bhi hoti hain jo bachay ko janam deti hain lekin chand dino ke baad unke bachay ka intiqaal ho jata hai.Isi tarah baz khawateen aisi hoti hain jin ke ghar mein betiyan to sahi salamat paida hoti hain lekin beta sahi salamat paida nahi hota.Athra khawateen ka beta nah paida hone ki aik wajah hai. Lekin nazar E bad, kala jadu, bandish aur jinnat ki wajah se bhi koi khatoon betay se mehroom reh sakti hai.Lehaza beta paida nah hone ki jo bhi wajah ho uska ilaj Surah Ikhlas mein hai. Is post mein hum aap ko Surah Ikhlas ka aik aisa asaan Wazifa bata rahe hain jiski barkat se koi bhi khatoon Allah ki bargah se jald Aulad hasil kar sakti hai. Surah Ikhlas Ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Bety K Liye Wazifa In Urdu

اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے بیٹا حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے سب سے آسان اور مجرب وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے ۔ یہ وظیفہ بے حد قدیم ہے اور کوئی بھی بہن اس وظیفہ کو محبت سے ادا کرکے اللہ کی بارگاہ سےلمبی زندگی والا بیٹا حاصل کر سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ اٹھرا ایک بیماری ہے جس کی بہت سی اقسام ہیں اور دنیا میں بے شمار خواتین اٹھرا کا شکار ہیں ۔ لیکن بعض خواتین کو یہ علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ اٹھرا کی بیماری کا شکار ہیں یا نہیں ۔ لہذا اٹھراکی وجہ سے خواتین حاملہ نہیں ہو پاتی اور اگر کوئی خاتون حاملہ ہو بھی جائے تو اٹھرا کی وجہ سے اس کا حمل ضائع ہو جاتا ہے ۔ اٹھرا کا شکار بعض خواتین ایسی بھی ہوتی ہیں جو بچے کو جنم دیتی ہیں لیکن چند دنوں کے بعد ان کے بچے کا انتقال ہو جاتا ہے ۔ اسی طرح بعض خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کے گھر میں بیٹیاں تو صحیح سلامت پیدا ہوتی ہیں لیکن بیٹا صحیح سلامت پیدا نہیں ہوتا ۔اٹھرا خواتین کا بیٹا نہ پیدا ہونے کی ایک وجہ ہے ۔ لیکن نظربد ، کالا جادو، بندش اور جنات کی وجہ سے بھی کوئی خاتون بیٹے سے محروم رہ سکتی ہے ۔ لہذا بیٹا پیدا نہ ہونے کی جو بھی وجہ ہو اس کا علاج سورہ اخلاص میں ہے۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ اخلاص کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے کوئی بھی خاتون اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کر سکتی ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Bety K Liye Wazifa

اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ چاندکی پہلی جمعرات کو گائے کے دودھ کی کھیر بنا کر بچوں کو کھلائے اور اس کے بعد سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھے اور اپنے گلےمیں بھی رکھے ۔ یہ عمل کرنےکے بعد آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد3-3 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1000 بار سورہ اخلاص محبت سے ورد کریں اور یہ عمل آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 3 دن کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ اخلاص دن میں کسی بھی نماز کے بعد پڑھ لیا کریں اور اس میں ناغہ نہ کریں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے اور آپ کو اولاد نرینہ حاصل ہو جائے گی ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔