Agr koe bhai ya behan allah ki bargha se apni koe hajat hasil karna chahty hain tu iss k liye 3 din ka asan wazifa aap ko iss post mein bataya gaya hai . Agr aap ki hajat jayz hai aur wo aap k haq mein behter hai tu iss wazifa ki barkat se aap ko wo hajat zaroor hasil ho ghe .
Ye wazifa bimillah sharif ka hai aur iss wazifa ko sirf 3 din kiya jata hai . Ye wazifa agr koe bhai ya behan apni zindagi mein sirf 1 bar bhe kar lain tu allah ki zaat iss wazifa ki barkat se iss fard ki tamam hajat ko tamam zindagi pora farmatay hai . Ye wazifa rizq mien barkat , dolat , kamaybi aur zindagi me sukon pane k liye afzal mana jata hai .
Bismillah ka Wazifa for Hajat
یاد رہے کہ اس وظیفہ کی برکت سے ہر فرد کو اس کی ہر جائز حاجت حاصل ہو جاتی ہے اور ذیادہ تر یہی دیکھا گیا ہے کہ فرد کو اس کی حاجت صرف 3 دن میں حاصل ہو جاتی ہے ۔ لیکن اس وظیفہ میں کامیابی صرف ان ہی افارد کو ملتی ہے جن کے دل میں محمد آل محمد کی محبت ہے ۔
لہذا اپنے اعمال اور محبت کو درست کرکے اس وظیفہ کو کریں انشاء اللہ یہ وظیفہ آپ کو تمام زندگی فائدہ دے گا ، یہ وظیفہ کوئی بھی کر سکتا ہے اس کے لئے اجازت شرط نہیں ۔ صرف محمد آل محمد کی محبت شرط ہے ۔
Bismillah Ka Wazifa For Hajat Urdu
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10- 10 بار دروس پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ1900 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ورد کریں ۔ وظیفہ کے دوران تعداد کا خیلا رکھیں اور اپنے پاس تازہ پھول بھی ضرور رکھیں ۔
یہ وظیفہ آپ بدھ کو شروع کریں اور جمعہ کے دن ختم کریں اور جمعہ کے دن آپ کسی مسکین کو پیٹ بھر کھانا کھلائیں ۔ آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے گا ۔اب آپ نے روازنہ 119 مرتبہ بسم اللہ شریف اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے تاکہ آپ کا وظیفہ قائم رہے ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ بسم اللہ شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ بسم اللہ شریف کا یہ وظیفہ اگر آپ نے کر لیا اور آپ کو اس میں کامیابی حاصل ہو گئی تو آپ کو تمام زندگی کسی بھی مشکل اور پریشانی کے لئے کوئی وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑئے گی ۔ اور آپ جس حاجت مند اور پریشان کو بسم اللہ شریف پاک سیاہی سے تحریر کرکے دیں گے اللہ کی ذات اس فرد کی مشکلات کو بھی آسان فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کی بے شمار برکات آپ کو تمام زندگیی حاصل ہوتی رہیں گی اور ان برکات کا اندازہ ہر اس فرد کو ہو جائے گا جو یہ وظیفہ محبت سے کریں گے ۔
Bismillah Ka Wazifa For Hajat Urdu
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10- 10 بار دروس پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ
دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ1900 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ورد کریں ۔ وظیفہ کے دوران تعداد کا خیال رکھیں اور اپنے پاس تازہ پھول بھی ضرور رکھیں ۔
یہ وظیفہ آپ بدھ کو شروع کریں اور جمعہ کے دن ختم کریں اور جمعہ کے دن آپ کسی مسکین کو پیٹ بھر کھانا کھلائیں ۔ آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے گا ۔اب آپ نے روازنہ 119 مرتبہ بسم اللہ شریف اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے تاکہ آپ کا وظیفہ قائم رہے ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ بسم اللہ شریف کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ بسم اللہ شریف کا یہ وظیفہ اگر آپ نے کر لیا اور آپ کو اس میں کامیابی حاصل ہو گئی تو آپ کو تمام زندگی کسی بھی مشکل اور پریشانی کے لئے کوئی وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑئے گی ۔ اور آپ جس حاجت مند اور پریشان کو بسم اللہ شریف پاک سیاہی سے تحریر کرکے دیں گے اللہ کی ذات اس فرد کی مشکلات کو بھی آسان فرما دیں گے ۔
اس وظیفہ کی بے شمار برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی اور ان برکات کا اندازہ ہر اس فرد کو ہو جائے گا جو یہ وظیفہ محبت سے کریں گے ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔