اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے بیوی اپنے شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزارسکے گی ۔ شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزارنے سے مراد یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو محبت اور اہمیت دے اور وہ ہمیشہ اس کی پسند وناپسند کا خیال رکھتے ہوئے زندگی گزارے ، یاد رہے کہ ہر خاتون اپنے شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزارنا چاہتی ہے ، لیکن ہر خاتون کو اس کے شوہر کے ساتھ ہمیشہ خوشگوار زندگی نصیب نہیں ہوتی ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزارنے کا راز حاصل ہوگا ، لیکن اس سے پہلے آپ کو ایسی تمام وجوہات کا علم ہونا چاہئے جن کی بنا پر خوااتین اپنے شوہر کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار نہیں پاتی ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں کیونکہ اس پوسٹ میں آپ کے لئے چند ایسی باتیں ہیں جن کا آپ کو تمام زندگی فائدہ حاصل ہوگا ۔
Biwi ki Zindagi mein Pareshani ki Wajuhat
اگر کوئی خاتوں اپنے شوہر کے ساتھ خوش نہیں تو اس کی 10 وجوہات ہو سکتی ہیں اور ان وجوہات کاسامنا ذیادہ تر ایسی خواتین کو ہوتا ہے جو کہ پسند سے شادی کرتی ہیں ۔ پسند کی شادی کی وجہ سے اکثر خواتین کو سسرال میں عزت حاصل نہیں ہوتی ، لہذا سسرال والے معمولی وجوہات کی بنا پر میاں بیوی کی زندگی میں پریشانی پیدا کرتے رہتے ہیں ۔
لہذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی اہمیت اور محبت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور جلد ہی میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑے کا آغاز بھی ہو جاتا ہے۔
بعض اوقات شادی کے بعد جب شوہر کی حقیقت بیوی کے سامنے آتی ہے تو وہ چاہ کر بھی اپنے شوہر کے ساتھ خوش نہیں رہ پاتی ۔
بعض شوہروں کو کام کرنے کی عادت نہیں ہوتی جس کی وجہ سے فیملی کی ضروریات پوری نہیں ہوتی اور فیملی کی ضروریات پوری نہ ہونے کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان مستقل پریشانی پیدا ہو جاتی ہے ۔
بعض شوہر غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو کر اپنی بیوی کو مسلسل دھوکا دیتے ہیں جس کی وجہ سے خواتین شوہر کی محبت سے ہمیشہ کے لئے محروم ہو جاتی ہیں ۔
بعض شوہر خود محنت کرنے کی بجاے ہمیشہ اپنے سسرال پر انحصار کرتے ہیں جس کی وجہ سے خواتین کو ذہنی اذیت حاصل ہوتی ہے اور وہ چاہ کر بھی اپنے شوہر کو محبت نہیں دے پاتی ۔
بعض اوقات میاں بیوی کی محبت نظربد کا شکار ہو جاتی ہے اور نظربد کی وجہ سے میاں بیوی ایک دوسرے کو محبت نہیں دے پاتے ۔ اسی طرح بعض لوگ میاں بیوی میں نفرت پیدا کرنے کے لئے ان پر کالا جادو کر دیتے ہیں اور کالا جادو کی وجہ سے میاں بیوی کی خوشگوار زندگی میں پریشانیوں کے طوفان آجاتے ہیں اور اس وجہ سے جلد ہی خواتین کو طلاق کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ یاد رہے کہ نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے بعض شوہر نشے کی عادت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں جبکہ نشہ کی عادت میاں بیوی کی ناخوشگوار زندگی کی اہم وجہ ہے ۔
نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے خواتین کی زندگی میں نحوست آتی ہے ، لہذا نحوست خواتین کی خوشگوار زندگی میں پریشانی لاتی ہے ۔ لہذا شوہر اور بیوی کا نماز ادا کرنا بے حد ضروری ہے ۔
بیان کی گئی وجوہات میں نظربد اور کالا جادو میاں بیوی کی خوشگوار زندگی میں بھیانک پریشانیوں کی وجہ بن سکتے ہیں ۔ لہذا ان وجوہات سے نجات اور خوشگوار زندگی کے حصول کے لئے بہترین دعا
فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ہے ۔اس دعا مبارکہ کی برکت سے میاں بیوی کی ناخوشگوار زندگی میں خوشی اور محبت ہمیشہ کے لئے پیدا ہو جاتی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کو ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔
Biwi ki Zindagi mein Sukoon lane ki Dua
اگر کوئی خاتون اپنی شادی شدہ زندگی میں خوشی لانا چاہتی ہے تو یہ دعا کے زریعے ممکن ہے اور شادی شدہ افراد کی زندگی میں خوشی لانے کے لئے بہترین دعا فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ہے۔ یہ دعا سورہ بقرہ کی ایت 137 ہے ۔ اس دعا مبارکہ میں خواتین کی ہر پریشانی کا حل موجود ہے ۔ لہذا جوخاتون اپنی زندگی میں شوہر کی محبت اور خوشی لانا چاہتی ہے تو وہ ہر نماز کے بعد 137 مرتبہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ورد کرے اور اس وظیفہ کو 7 دن تک جاری رکھے ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد شوہر کا دل اور دماغ مکمل طور پر اس کی بیوی کے کنڑول میں ہو جاے گا جس کی وجہ سے شوہر ہمیشہ اپنی بیوی کی تابعداری میں رہے گا اور شوہر ہمیشہ وہ کرے گا جو اس کی بیوی اس سے کہے گی ۔ 7 دن وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 70 مرتبہ فسیکفیکھم اللہ وھواسمیع العلیم ورد کرنے کی عادت بنا لیں تاکہ آپ کو دوبارہ شوہر کے حوالے سے پریشانی کا سامنا نہ ہو
Biwi k Zehni Sukoon ki Dua
ہر میاں بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے درمیان خوشی ہمیشہ قائم رہے ۔ میاں بیوی کی خوشی اولاد ، گھر ، کاروبار ، پیسہ ، عزت اور محبت میں ہوتی ہے ۔ یعنی ہر میاں بیوی یہ چاہتے ہیں کہ ان کو اولاد ، گھر ، پیسہ ، عزت ، محبت اور خواہشات حاصل ہوں ، لیکن بیان کی گئی نعمتیں ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے ہر میاں بیوی کو ہمیشہ خوشیاں نہیں ملتی ۔پریشانی کی بات یہ ہے کہ بعض افراد زندگی کی خوشیاں حاصل کرنے کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں ، لیکن اس کے باوجود ان کی پریشانیوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔ اصل میں اگر میاں بیوی کو سخت محنت اور کوشش کے باوجود خوشی حاصل نہ ہوتو اس کا مطلب یہ ہے کہ میاں بیوی کی زندگی میں نحوست قائم ہو چکی ہے ۔ میاں بیوی کی زندگی میں نحوست آنے کی وجہ دائمی نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔لہذا نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے میاں بیوی کی زندگی میں خوشی نہیں آسکتی ، بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ان کی پریشانیوں میں اضافہ ہونے لگے گا ۔ کیونکہ دائمی نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے آپ محنت اور کوشش کرکے تھک جائیں گے لیکن آپ اپنی زندگی میں خوشی نہیں لا سکیں گے ۔ لہذا زندگی میں خوشی لانے کے لئے میاں بیوی کو دائمی نظربد اور کالا جادو سے نجات حاصل کرنا ہوگی ۔ جبکہ دائمی نظربد اور کالا جادو سے نجات کی بہترین دعا ایت الکرسی ہے ۔ ایت الکرسی پارہ 3 میں ہے اور یہ قرآن کی سب سے بڑی اور عظمت والی ایت ہے اور اس ایت مبارکہ سے شیطان ڈرتا ہے اور اسی ایت مبارکہ میں نظربد ، کالا جادو ، جنات ، دشمن اور ہر قسم کے شر سے کا توڑ موجود ہے ۔ لہذا اگر کسی میاں بیوی کی زندگی میں ہمیشہ پریشانی رہتی ہے تو اس پریشانی کو ختم کرنے کے لئے اور زندگی میں خوشی لانے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 70 مرتبہ ایت الکرسی تلاوت کریں اور اس وظیفہ کو آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی زندگی میں خیروبرکت اور خوشی آنے لگے گی ۔ بیان کیا گیا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ ایت الکرسی ورد کرنے کی عادت بنائیں تاکہ آپ کی زندگی میں دوبارہ پریشانی نہ آے ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719