Is post mein aap ko aik aisi Qur’ani dua hasil hogi jis ki barkat se biwi apne shohar ki tawajjuh aur mohabbat hamesha ke liye hasil kar sakegi. Yaad rahe ke har biwi fitri tor par ye chahti hai ke usko uske shohar ki mohabbat aur tawajjuh hasil ho. Shohar ki tawajjuh aur mohabbat hasil karna biwi ka sharai hai lekin zyadatar khawateen shohar ki mohabbat aur tawajjuh se mehroom rehti hain. Agar koi biwi shohar ki mohabbat aur tawajjuh se mehroom hai to uski bohot si wajuhat ho sakti hain. Is post mein aap ko shohar ki mohabbat aur tawajjuh na hasil hone ki wajah aur us ke roohani ilaj ki dua hasil hogi.

Biwi or Shohar Ki Mohabbat Ki Dua Urdu

اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے بیوی اپنے شوہر کی توجہ اور محبت ہمیشہ کے لئے حاصل کر سکے گی ۔ یاد رہے کہ ہر بیوی فطری طور پر یہ چاہتی ہے کہ اس کو اس کے شوہر کی محبت اور توجہ حاصل ہو ۔ شوہر کی توجہ اور محبت حاصل کرنا بیوی کا شرعی ہے لیکن ذیادہ تر خواتین شوہر کی محبت اور توجہ سے محروم رہتی ہیں ۔ اگر کوئی بیوی شوہر کی محبت اور توجہ سے محروم ہے تو اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ لہذا صحیح وجوہات کا علم ہونے کے بعد اگر صحیح روحانی علاج اختیار کیا جاے گا تو ہی بیوی کو اس کے شوہر کی محبت اور توجہ ہمیشہ کے لئے حاصل ہوگی ۔ عام طور پر شادی کے بعد چند ماہ تک بیوی کو اس کے شوہر کی محبت اور توجہ ملتی ہے ، لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کے لئے محبت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔اور جب کسی شوہر کے دل میں اس کی بیوی کے لئے محبت کم ہو جاتی ہے تو اسکی وجہ سے بیوی کو شدید بے چینی اور ڈیپریشن لا حق ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے بعض خواتین کو ذہنی اور جسمانی بیماریاں بھی لاحق ہو سکتی ہے 
شوہر اگر آپ کو محبت اور توجہ نہیں دیتا تو اس کی وجہ شوہر کے والدین اور بہن بھائی بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ ممکن ہے کہ شوہر کے والدین اور بہن بھائی آپ کو اچھا نہ سمجھتے ہوں ۔ اس کے علاوہ اگر شوہر کسی غیر عورت کی محبت کا شکار ہو چکا ہے تو اس کی وجہ سے شوہر اپنی اصل بیوی کو محبت اور توجہ نہیں دیتا ۔ شوہر کی جب اس کی بیوی کے لئے محبت کم ہو جاتی ہے تو اس کی بڑی وجہ کالا جادو بھی ہے ، لہذا کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور ہے جو یہ نہیں چاہتا کہ آپ کا شوہر آپکو محبت اور توجہ دے ، لہذا کوئی شخص کالا جادو کے زریعے میاں بیوی کے درمیان نفرت پیدا کر سکتا ہے ۔اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی محبت سے محروم ہو چکی ہے تو شوہر کی محبت اور توجہ کو دوبارہ دعا کے زریعے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت اور توجہ ہمیشہ کے لئے حاصل کر سکے گی ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Biwi or Shohar Ki Mohabbat Ki Dua

surah-Baqarah-Ayat-165

شوہر کی محبت اور توجہ حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا سورہ بقرہ کی ایت 165 ہے اور یہ ایت مبارکہ عربی میں اوپر درج ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا روحانی فیض حاصل کرنے کے بعد آپ کو شوہر ، سسرال اور فیملی کے ہر شخص کے بے پناہ محبت اور توجہ حاصل ہونے لگے گی اور اس کے علاوہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ، پیسہ ، خوشخالی اور خیروبر کت بھی حاصل ہوگی ۔ لہذا آپ عشاء کی نما زکے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 165 ورد کریں ۔ آخر میں آپ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ وظیفہ بند کردیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں۔ 7 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 165 ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت اور توجہ ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جاے گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719