Kala jadu khatam karne ke liye jo wazifa be had powerful hai woh ism ka hai. Agar koi bhai ya behan kala jadu ka shikaar ho chakain hain aur un ko kisi bhi qisam ke ilaaj se kala jadu se shifa nahi mil rahi to woh allah ke safaati naam ka wazifa sirf 7 din kar len. Insha allah 7 din mein allah ki zaat aap ko har qisam ke kala jadu se shifa ataa farma den ge. Yeh wazifa bemari, nazre bad, jinnat aur har qisam ke dushman se hifazat ke liye bhi mujrib hai yani yeh aik wazifa aap ko allah ke karam se hazaron faiday ga aur tazndgi deta rahay ga. Is wazifa ko karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .
Black Magic Removal Wazifa Urdu
کالا جادو ختم کرنے کے لئے جو وظیفہ بے حد پاورفل ہے وہ اسم یا رقیب یا حفیظ کا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکیں ہیں اور ان کو کسی بھی قسم کے علاج سے کالا جادو سے شفا نہیں مل رہی تو وہ اللہ کے صفاتی نام یا رقیب یا حفیظ کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کے کالا جادو سے شفا عطا فرما دیں گے ۔یہ وظیفہ بیماری ، نظربد ، جنات اور ہر قسم کے دشمن سے حفاظت کے لیے بھی مجرب ہے یعنی یہ ایک وظیفہ آپ کو اللہ کے کرم سے ہزاروں فائدے گا اور تازندگی دیتا رہے گا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Black Magic Removal Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکیں ہیں اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کو کالا جادو سے جلد شفاء بھی حاصل ہو اور وہ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں تو اس کے لیے یا رقیب یا حفیظ کا وظیفہ آپ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے آپ کو کالا جادو سے شفاء بھی حاصل ہوگی اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ اللہ کے صٖفاتی نام یا رقیب یا حفیظ کا ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو کالا جادو سے شفاء بھی حاصل ہوگی اور آپ کا روحانی حصار بھی ہو جاے گا جسکی وجہ سے آپ پر دوبارہ جادو اثر نہیں کرے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن اسم یا رقیب کا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ کالا جادو کو ختم کرنے کے لئے اور اپنا روحانی حصار جاری کرنے کے لئے یا رقیب کا نقش اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اسم یا رقیب کا نقش تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ درود شریف پڑھ کر بسم اللہ الرحمن الرحیم یا رقیب یارقیب یارقیب عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو کالا جادو سے نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی کالے جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ یہ نقش کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لئے بے حد پاورفل ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔