Business mein tarakki ka wazifa surah yaseen ke barkat se aap nasirf apne karobar me bepannah tarakki hasil kar saktay hain balkay esi wazifa ke barkat se aap apne karobar ko har rukawat aur bandish se bhe insha allah mehfoz rakh sakhen ghay . Bohat se logh aysay hain ju apne business me tarakki k liye bohat zaida mehnat kartay hain , likan mehnat k bawajood inn ka business jahan hota hai 1 saal k baad bhe issi jagha par rehta hai . Ye business man k liye pareshani ki baat hai aur iss ki waja aap k business mein barkat ki kami hai . Ho sakta hai k aap ka business nazre bad aur bandish ka shikaar ho ya phir business me tarakki na hone ki waja aap ki namaz ka qaza hona bhe ho sakta hai . Lahaza apni namaz ko qaim karen aur iss k baad aap ko surah yaseen ka wazifa karne ki zarorat hai . Ye wazifa un tamam afraad k liye bohut mujarrab hai jin ka business rukawat aur bandish ka shikaar hai. Es liye agar aap apne karobar ki success chahty hain aur business mein haail tamam masail se nijat chahty hain. Tu es k liye aap business me tarakki ka wazifa surah yaseen zaroor kar lein. In sha allah es wazifa ko karne se aap ka business har guzarty lamhy k sath tarakki karta jay ga aur aap ki karobar se mutaliq tamam parshaniyan bhe humesha k liye khatam ho jayn ge. Es wazifa ko bohat se afrad azma chuky hain aur allah k hukam se unnye tamam problems se nijat bhe mili hai. Yad rahay k business me tarakki ka wazifa surah yaseen zindagi mein sirf 1 bar hi karna parta hai .

Business Me Tarakki Ka Wazifa Urdu

دنیا میں بہت سے کاروباری افراد ایسے بھی ہیں جو اپنے کاروبار کو ترقی دینے کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں لیکن ایک سال گزر جانے کے بعد بھی ان کا کاروبار اسی جگہ پر رہتا ہے جہاں پہلے تھا اور بعض اوقات انہیں کاروباری نقصانات کا سامناء بھی کرنا پڑتا ہے ۔ ہر فرد یہ چاہتا ہے کہ اس کا کاروبار ترقی کرے لیکن ہر فرد اپنے کاروبار کو کامیاب نہیں کر پاتا ۔ اسکی وجہ نظربد اور بندش بھی ہو سکتی ہے اور نماز نہ ادا کرنے کی عادت بھی ہو سکتی ہے ۔ لہذا نظربد اور بندش کو جاہلیت نہ سمجھیں اور اس طرف توجہ دیں ۔ اگر نظربد اور بندش کو دور کرکے اور نماز کی پابندی کرکے آپ کو فائدہ ہو جائے تو جیساء ہم نے کہا اس پر عمل کر لینا اگر آپ کو فائدہ نہ ہو تو ہمارا سلسلہ اس پر زور نہیں دیتا کہ آپ ہماری بات مانیں ۔لہذا کاروباری ترقی کے لئے ہم نے سورہ یاسین کا خاص وظیفہ آپ کو بتادیا ہے ۔

Business Me Tarakki Ka Wazifa

surah-yaseen-ayat-12

اگر آپ کا کاروبار صحیح سے نہ چل رہا ہو۔ محنت کرنے کے باوجود کامیابی نہ مل رہی ہو۔ اور کاروبار کو فروغ نہ مل رہا ہو۔ کوئی رکاوٹ ہو۔ یا کسی بھی قسم کی کوئی بندش ہو۔  تو کاروبار سے متعلق سبھی مسائل کے حل کے لئے سورہ یاسین کا وظیفہ  بہت پاور فل ہے۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوال میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کےبعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسی اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت 9 پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 300 مرتبہ ورد کریں اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی باقی آیات کو تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ خیرات کریں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت 12 ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ 7 دن کے اندر اندر آپ کے کاروبار سے متعلق ہر مسلہ اور مشکل دور ہو جائے گی ۔ اور  دوبارہ کوئی چیز آپ کے کاروبار کی کامیابی کے درمیان حائل نہ ہو گی۔ یہ وظیفہ بہت  آسان اور پاور فل ہے اور اس کے لیے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ یاسین کا بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد سورہ یاسین ایت 12 کو پاک سیاہی سے کاغذ پر تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ نقش کاروبار کی ترقی اور حفاظت کے لئے بے حد مجرب ہے اور یہ صرف 3 دن میں اپنی برکات کو ظاہر کر دیتا ہے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں