Daulat aane ka wazifa ya rabu mughni ki behisaab barakat hain jen mein 1 barkat ye bhe hai k ya rabu mughni ka wazifa karne walay afrad ko behisab dolat hasil ho jati hai . Iss k ilawa iss fard ko tangdasti , ghurbat aur rizq ki kami aur bimari se bhe hameesha k liye nijat mil jati hai . Nazreen har insan chahta hai k usy zindagi mein rizq ki tangi ka samna na karna paray aur ya rabu mughni ka wazifa karne se aap ko nasirf rizq ki tanghi se najat hasil ho jae ghe balky aap jes k liye rizq ki dua krain ghay allah ki zaat iss fard ko bhe behisaab rizq se nawaz dein ghay . Ye wazifa biwi ko apnay shohar ki niyat se zaroor kar lena chahye ta k shohar ko bhe zindagi mein kamyabi , rizq , izaat aur dolat hasil ho . Ye wazifa aap ki rizq ki parshaniou ka bohut asaan aur mujarrab hal hai. Es liye daulat aane ka wazifa ya rabu mughni apni zindagi mein 1 bar zaroor kar lein .
Daulat Aane Ka Wazifa
اس پوسٹ میں ہم آپکو اللہ کی بارگاہ سے بے پناہ دولت حاصل کرنے کے لیے اور زندگی کے ہر میدان میں ترقی اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک بے حد خاص اور مجرب وظیفہ بتائیں گے ۔
اس وظیفہ کے لیے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11-11 بار درود پاک کا ذکر کریں ۔
اور درمیان میں آپ نے صرف 1100بار یارب مغنی کا ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے کم ازکم11روز تک ادا کرنا ہے اور زیادہ کی کوئی بھی حد نہیں مگر افضل یہ ہی ہے کی آپ گیارہ دن کے بعد جتنے بھی زیادہ سے زیادہ دن یہ وظیفہ جاری رکھ سکتے ہیں رکھیں ۔
ناظرین اس وظیفہ کے فیض و برکات جاری رکھنے کے لیے آپ نے غیبت سے پرہیز کرنا ہے ۔ اسی سلسلے میں بہت سے بزرگو ں کے تجربات اور مشاہدات یہ بھی کہتے ہیں کہ جو فرد یارب مغنی کا وظیفہ کرتا ہے تو اس فردکواللہ تبارک تعالیٰ کی طرف سے چاروں اطراف سے رزق ملنا شروع ہو جاتا ہے مگر جیسے ہی یہ فرد دانستہ یاغیر دانستہ کسی فرد کی غیبت کرتا ہے تو اس کے چند دنوں کے بعد یہ فرد دوبارہ اسی تنگدستی اورغربت کا شکار ہو جاتا ہے جس کا وہ وظیفہ سے پہلے شکار تھا ۔
لہذا اگر آپ غیبت سے تا زندگی اجتناب کرسکتے ہیں تو یہ وظیفہ ضرور کریں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی اسی برکات کا آپ پر ظہور ہو گاکہ آپ انداز بھی نہیں کرسکے گے ۔
Daulat Aane Ka Taweez
ناظرین اگر کوئی فردکسی وجہ سے دولت کاوظیفہ یارب مغنی نہ کر سکے تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ کی بارگاہ سے بے پناہ دولت ، رزق ، کامیابی اور دشمن پر فتح پانے کے لیے آستانہ سے نقش نادعلی منگواء اپنے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دے ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی سے بھی آپکو وظیفہ یارب مغنی والی ہی تمام برکات اللہ تبارک تعالی کی رحمت سے حاصل ہو جائیں گی۔
یعنی نقش ناد علی کی برکت سے بے پناہ دولت اور رزق حاصل ہونے کے لیے غیبی اسباب پیداہونا شروع ہوجائیں گے۔
ناظرین نقش نادعلی مقدر کی گردش ، غربت ،تنگدستی،مفلسی،بیماری،جادو اور نظربد کوتلف کرنے کے لیے کمال کی روحانی برکت کا حامل ہے۔لہذا آپ اس نقش مبارک کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔