Dil mein khwahish ka paida hona aik qudrati amal hai aur har fard ke dil mein koi nah koi khwahish hoti hai aur aik zindah insaan ki sab se barri nishani bhi yahi hai ke is ke dil mein khwahish paida hogi aur woh apni khwahish ya dili murad ko haasil karne ki koshish bhi karta hai. Insano ki khwahisaat mein se bohat si khwahisaat to inhen thori si koshish karne se haasil ho jati hain. Lekin aksar khwahisaat ko haasil karna insaan ke ikhtiyar mein nahi hota. Lehaza aisi soorat mein insaan allah se rujoo zaroor karta hai. Isi wajah se islam ne hamein Allah ki bargaah mein dua karne ka hukam sadir farmaya hai . Lekin shart yeh hai ke hamari khwahisaat islami ehkamaat ki nifi nah karen to hamein dua ke zariye hamari khwahish haasil ho sakti hai. Lehaza is post mein hum aap ko aik aysa aasaan wazifa bta rahay hain jiski barket se koi bhi musalman allah ki bargaah se apni dili murad haasil kar sakta hai . Is wazifa ki urdu detail neechay darj hai .
Dili Murad Puri Karne ka Wazifa Urdu
دل میں خواہش کا پیدا ہونا ایک قدرتی عمل ہے اور ہر فرد کے دل میں کوئی نہ کوئی خواہش ہوتی ہے اور ایک زندہ انسان کی سب سے بڑی نشانی بھی یہی ہے کہ اس کے دل میں خواہش پیدا ہوگی اور وہ اپنی خواہش یا دلی مراد کو حاصل کرنے کی کوشش بھی کرتا ہے ۔ انسانوں کی خواہشات میں سے بہت سی خواہشات تو انہیں تھوڑی سی کوشش کرنے سے حاصل ہو جاتی ہیں ۔ لیکن اکثر خواہشات کو حاصل کرنا انسان کے اختیار میں نہیں ہوتا ۔ لہذا ایسی صورت میں انسان اللہ سے رجوع ضرور کرتا ہے ۔ اسی وجہ سے اسلام نے ہمیں اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنے کا حکم صادر فرمایا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ ہماری خواہشات اسلامی احکامات کی نفی نہ کریں تو ہمیں دعا کے زریعے ہماری خواہش حاصل ہو سکتی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے کوئی بھی مسلمان اللہ کی بارگاہ سے اپنی خواشات کی تکمیل حاصل کر سکتا ہے اس وظیفہ کی اردتفصیل نیچے درج ہے ۔
Dili Murad Puri Karne ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی دلی مراد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے آسان ترین وظیفہ یا ذوالجلال والاکرام کا ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ یا ذوالجلال والاکرام ورد کریں ۔ یہ ورد کرنے کے بعد آپ سجدے میں سر رکھ کر 10 مرتبہ ان اللہ علی کل شئی قدیر پڑھیں اور سجدے کے دوران اللہ سے اپنی حاجت کی تکمیل کے لئے دعا کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 روز میں آپ کو آپ کی دلی مراد غیب سے حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم یا ذوالجلال والاکرام پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے گھر اور جسم سے ہر قسم کی نحوست اور بد اثرات کو دور فرما دیں گے اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ملنا شروع ہو جاے گی ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔