Talaq aik society mein napasandeedah amal mana jata hai jab kay shetan ko yeh amal be had pasand hai aur woh hamesha miyan biwi k darmiyan talaq karwanay ki koshish karta hai. Talaq miyan biwi ko aik dosray se hamesha k liye allag kar deti hai. Talaq ki bohat si wajohaat hoti hain aur un tamam wajohaat k peechay shetan hi karfarma hota hai. Zahiri hawalay se shohar apni biwi ko is waqt talaq deta hai jab woh kisi dosri aurat se shadi karna chahta hai. Uskay ilawa talaq ki wajah aulaad ka nah hona, nazr-e-bad aur kala jadu ho sakte hain. Baaz auqaat shohar ya biwi bila waja he kisi ghalat fehmi ka shikaar ho kar bhi talaq ki wajah ban jatay hain. Lehaza agar koi behan talaq se mehfooz rehna chahti hai to woh aayat al kursi ka wazifa sirf 14 din tak kar le. Insha Allah 14 din mein ap ka rohani hisaar ho jaye ga aur is k baad ap ka shohar ap ko talaq nahi day sakay ga is k ilawa agar ap ka shohar ap ko talaq dainay ka iradah kar chuka hai to woh apne iraday se baz aa jae ga . Divorce rokne ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Is k ilawa divorce rokne ka wazifa k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen
Divorce Rokne Ka Wazifa Urdu
طلاق ایک سوسائٹی میں ناپسندیدہ عمل مانا جاتا ہے جبکہ شیطان کو یہ عمل بے حد پسند ہے اور وہ ہمیشہ میاں بیوی کے درمیان طلاق کروانے کی کوشش کرتا ہے ۔ طلاق میاں بیوی کو ایک دوسرے سے ہمیشہ کے لیے الگ کر دیتی ہے ۔ طلاق کی بہت سی وجوہات ہوتی یں اور ان تمام وجوہات کے پیچھے شیطان ہی کارفرما ہوتا ہے ۔ظاہری حوالے سے شوہر اپنی بیوی کو اس وقت طلاق دیتا ہے جب وہ کسی دوسری عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے ۔ اسکے علاوہ طلاق کی وجہ اولاد کا نہ ہونا ، نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ بعض اوقات شوہر یا بیوی بلاوجہ سے کسی غلط فہمی کا شکار ہو کر بھی طلاق کی وجہ بن جاتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بہن طلاق سے محفوظ رہنا چاہتی ہے تو وہ آیت الکرسی کا وظیفہ صرف 14دن تک کر لے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کا روحانی حصار ہو جائے گا اور اس کے بعد آپ کا شوہر آپ کو طلاق نہیں دے سکے گا اس کے علاوہ اگر آپ کا شوہر آپ کو طلاق دینے کا ارداہ کر چکا ہے تو وہ اپنے ارادے سے باز آجائے گا ۔ طلاق روکنے کے وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Divorce Rokne Ka Wazifa
اگر کسی بہن کا شوہر کسی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ کر چکا ہے تو اس طلاق کو روکنے کے لیے آپ آیت الکرسی کا وظیفہ فوری شروع کر دیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔ اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے آپ کا شوہر آپ کو طلاق دینے کا ارداہ ترک کردے گا اور تمام زندگی طلاق کا لفظ اپنی زبان پر نہیں لاے گا ، اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لیے مبتلا بھی ہو جائے گا ۔طلاق سےحفاظت کے لئے اور شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل کرنے کے لئے ایت الکرسی کی برکات بے حد خاص ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بہن طلاق سے حفاظت سے کا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ ایت الکرسی کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کو کبھی طلاق نہیں دے سکے گا لہذا ایت الکرسی کا عربی نقش آپ اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کرآستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Sharabi Shohar Ke Liye Wazifa
Dua For Bad Husband
Shohar Se Baat Manwane Ki Dua
Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karna
Shohar Ko Dusri Aurat Se Bachana
Surah Baqarah Last Ayat for Husband
Husband Ki Narazgi ki Dua
Shohar Ki Tawaja Ki Dua
Wazifa For Husband Wife Fight
Dua for Aggressive Husband