Wusat e rizq se murad rizq mein azafa hai . Agr koe bhai ya behan apne rizq mein azafa chahtay hain tu wo wusat e rizq ki dua ka asaan wazifa zaroor krain . Iss post mein aap ko dua e wusat e rizq ka asaan wazifa bataya gaya hai . Wusat e rizq k liye jes dua ka iss post mein tazkra hai asay dua e jibreel bhe kaha jata hai . Iss wazifa ki barkat se aap ko ap ki soch se bhe zaida rizq aur dolat hasil hone lagh jae ghe insha allah . Lahaza agr aap dua e wusat e rizq ka wazifa karna chahtay hain tu iss post ko end tak read krian .

Dua e Wusat e Rizq Urdu

وسعت رزق سے مراد رزق میں اضافہ ہے اور اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں اضافہ ہو ۔ رزق میں اضافہ کے لئے مسنون دعائیں حدیث مبارکہ میں موجود ہیں جن میں سے بہت سی دعائیں ہم نے سابقہ آرٹیکلز میں آپ کو بتا بھی دی ہیں ۔ اس پوسٹ میں بھی رزق میں اضافہ کے حوالے سے آپ کو خاص دعا بتائی جارہی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا تذکرہ حدیث میں موجود ہے اور حدیث کے مطابق یہ دعا مبارکہ جبرائل نے نبی پاک کو سنائی تھی ۔ اس دعا مبارکہ کا صرف محبت سے روزانہ ایک مرتبہ پڑھ لینا بھی کافی ہے ۔ اس پوسٹ میں وسعت رزق کی اس دعا کا سب سے آسان وظیفہ بتایا گیا ہے یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ آپ کے رزق میں اضافہ ہونے لگے گا اور اللہ کی ذات آپ کے دل کو ایساء کردیں گے کہ آپ کو ہر وہ کام کرنے میں لطف محسوس ہونے لگے گا جس کام کے کرنے کا حکم اللہ کی طرف سے ہے ۔

Dua e Wusat e Rizq


اوپر موجود دعا مبارکہ کو وسعت رزق کی دعا بھی کہا جاتا ہے اگر کوئی بھائی یا بہن یا کسی بہن کا شوہر رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ اس دعا مبارکہ کو ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ پڑھ لیا کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور 14 دن کے بعد آپ جب بھی کوئی کام شروع کریں تو اس دعا مبارکہ کو ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں اور اس کے علاوہ رات سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد بھی آپ اس دعا مبارکہ کو ایک بار پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ کے رزق میں بے حساب اضافہ فرما دیں گے اور کبھی بھی آپ کی محنت ضائع نہیں ہوگی اس کے علاوہ آپ کےکم رزق میں اتنی برکت پیدا ہو جائے گی کہ وہ آپ سے ختم نہیں ہوگا ۔

Wusat e Rizq Ka Taweez

Rizq Dua

اگر کوئی بھائی یا بہن وسعت رزق ، زیادہ پیسہ ، اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی ایسے وسائل نہ ہوں کہ وہ زیادہ رزق اور دولت حاصل کر سکیں تو وہ بیان کی گئی وسعت رزق کی دعا کو آپ پاک سیاہی سے  تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس کے بعد آپ صرف اپنی محنت پر توجہ دیں ۔ چند دنوں میں آپ کو ایساء محسوس ہونے لگے گا کہ کوئی غیبی طاقت ہے جو آپ کے ساتھ ہے اور اس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں ۔ لہذا آپ اس غیبی طاقت پر بھی توجہ نہ دیں بلکہ اپنی محنت اور اپنے اعمال پر توجہ دیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو پیسہ ، وافر رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ بیان کی گئی دعا یا اس کے نقش کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .