Jab shohar apni biwi se jhoot bolna shuru karta hai to issi waqt se shohar apni biwi ko dhoka dene ka aghaz karta hai. Yaad rahe ke jab shohar apni biwi se jhoot bolta hai to is ka matlab shohar apni biwi se kuch chhupa raha hai. lehaza shohar jin baaton ko apni biwi se chhupata hai un mein sab se ahem baat ghair aurat ki mohabbat ya doosri shadi hai. Is liye shohar jab kisi doosri aurat se mohabbat karta hai to is ki wajah se woh hamesha apni biwi ko dhoka deta hai. Yaad rahe ke shohar ke dhoke ke peeche kahin na kahin shohar ki ghair aurat ki mohabbat chhupi hoti hai. Is post mein hum aap ko ek aisi Qurani dua bata rahe hain jis ki barkat se shohar ke dil mein us ki biwi ki mohabbat hamesha ke liye paida ho jayegi aur is wajah se shohar apni biwi ko dhoka dene ka soch bhi nahi sakega balki woh family aur har shakhs se zyada apni biwi ko mohabbat aur ahmiyat dena shuru karega. Yaad rahe ke agar shohar ke dil mein us ki biwi ki shadeed mohabbat mojood hai to shohar ko zindagi mein apni biwi ko dhoka dene ki zarurat nahi paregi. Agar koi behan apni zindagi mein shohar ki mohabbat, khushhali aur sukoon lana chahti hai to woh sirf 7 din tak hamari batayi gayi dua ka wird kare. Insha’Allah shohar ka dil aur dimagh mukammal tor par us ki biwi ke control mein aa jayega.
Dua for Cheating Husband Urdu
جب شوہر اپنی بیوی سے جھوٹ بولنا شروع کر دیتا ہے تو اسی وقت سے شوہر اپنی بیوی کو دھوکہ دینے کا آغاز کر دیتا ہے ۔ یاد رہے کہ جب شوہر اپنی بیوی سے جھوٹ بولتا ہے تو اس کا مطلب شوہر اپنی بیوی سے کچھ چھپا رہا ہے ۔لہذا شوہر جن باتوں کو اپنی بیوی سے چھپاتا ہے ان میں سب سے اہم بات غیر عورت کی محبت یا دوسری شادی ہے ۔ لہذا شوہر جب کسی دوسری عورت سے محبت کرتا ہے تو اس کی وجہ سے وہ ہمیشہ اپنی بیوی کو دھوکا دیتا ہے ۔یاد رہے کہ شوہر کے دھوکے کے پیچھے کہیں نہ کہیں شوہر کی غیر عورت کی محبت چھپی ہوتی ہے ۔اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت ہمیشہ کے لئے پیدا ہو جاے گی اور اسی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی نہیں سکے گا بلکہ وہ فیملی اور ہر شخص سے ذیادہ اپنی بیوی کو محبت اور اہمیت دینا شروع کر دے گا۔ یاد رہے کہ اگر شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی شدید محبت موجود ہے تو شوہر کو زندگی میں اپنی بیوی کو دھوکہ دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اگر کوئی بہن اپنی زندگی میں شوہر کی محبت ، خوشحالی اور سکون لانا چاہتی ہے تو وہ صرف 7 دن تک ہماری بتائی گئی دعا کا محبت سے ورد کرے ۔ انشاء اللہ شوہر کا دل اور دماغ مکمل طور پر اس کی بیوی کے کنڑول میں آجاے گا ۔
Dua for Cheating Husband
اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر تمام زندگی اسے دھوکہ نہ دے تواس مقصد کے لئے بہترین دعا قد شغفھا حبا ہے ۔ یہ دعا عربی میں اوپر موجود ہے۔ قد شغفھا حبا شوہر اور بیوی کی ہر پریشانی کا سب سے بہترین روحانی ہے ۔لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 319 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
یہ روحانی عمل مکمل کرنے کےبعد آپ روزانہ 20 مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل کی برکت سے آپ کے لئے محبت کی روحانیت جاری ہو جاے گی جس کی وجہ سے جب شوہر آپ کی طرف دیکھے گا اس میں بیوی کی محبت شدت سے پیدا ہونے لگے گی ۔ اس کے علاوہ قد شغفھا حبا کا ورد کرنے کے بعد آپ کے سسرال والوں کے دل میں بھی آپ کی شدید محبت پیدا ہو جاے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719