Is post mein hum aap ko ek aisi Qurani dua batayenge jis ki barkat se shohar aur biwi ke talluqat behtar ho jayenge. Is ke ilawah is post mein aap ko 4 aisi wajohat bhi hasil hon gi jin ki wajah se shohar aur biwi ke talluqat mein kharabi aati hai. Lehaza agar miyan biwi ke talluqat kharab ho rahe hain to aap ko talluqat kharab hone ki wajah ko talash karna chahiye aur us ke baad talluqat ki kharabi ki wajah ko door karne ki jald se jald koshish karni chahiye, lekin baaz auqat miyan biwi aapas ki ranjishen door karne ki koshish karte hain lekin is koshish ki wajah se un ke talluqat mein mazeed kharabi aajati hai aur nobat talaq tak pohanch jati hai. Lehaza is post mein aap ko miyan biwi ke bahami ikhtilafat ki wajah aur us ka rohani ilaj hasil hoga.
Dua for Husband And Wife Love from Quran Urdu
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے شوہر اور بیوی کے تعلقات بہتر ہو جائیں گے ۔اس کے علاوہ اس پوسٹ میں آپ کو 4 ایسی وجوہات بھی حاصل ہوں گی جن کی وجہ سے شوہر اور بیوی کے تعلقات میں خرابی آتی ہے ۔ لہذا اگر میاں بیوی کے تعلقات خراب ہو رہے ہیں تو آپ کو تعلقات خراب ہونے کی وجہ کو تلاش کرنا چاہئے اور اس کے بعد تعلقات کی خرابی کی وجہ کو دور کرنے کی جلد سے جلد کوشش کرنی چاہئے ، لیکن بعض اوقات میاں بیوی آپس کی رنجشیں دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کوشش کی وجہ سے ان کے تعلقات میں مزید خرابی آجاتی ہے اور نوبت طلاق تک پہچ جاتی ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں آپ کو میاں بیوی کے باہمی اختلافات کی وجہ اور اس کا روحانی علاج حاصل ہوگا ۔
Dua for Husband And Wife Love Relationship Urdu
یاد رہے کہ شادی سے پہلے ہر لڑکی اور لڑکا کسی نہ کسی سے محبت کرتے ہیں ، یہ ایک نارمل بات ہے اور اس بات کو شادی کے بعد نظرانداز کرنا ضروری ہے ۔اب شادی کے بعد جب کوئی شوہر غیر عورت سے محبت کا رشتہ قائم کرتا ہے تو اس کی وجہ سے بیوی کو بے چینی شروع ہو جاتی ہے اور اس کی وجہ سے میاں بیوی کے تعلقات میں خرابی آنا شروع ہو جاتی ہے ۔ اگر میاں بیوی کے رشتے میں خرابی پیدا ہو جاے تو اس خرابی کو دور کرنے کے لئے سب سے بہترین دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے ۔ لہذا شوہر سے اپنے تعلقات بہتر بنانے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ دعا سلام قولامن رب الرحیم ورد کریں اور اس عمل کو 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے شوہر کے دل میں صرف اسکی بیوی کی محبت ہوگی ۔
Dua for Husband Wife Good Relationship Urdu
بعض اوقات بعض خوبصورت عورتیں کسی شوہر کو کالا جادو کے زریعے اپنی محبت میں پھانس لیتی ہیں ۔ لہذا جب کسی شوہر پر کالا جادو اثر کرتا ہے تو اس کی وجہ سے شوہر کو اپنی بیوی سے نفرت ہو جاتی ہے ۔ شوہر کی نفرت کا مشاہدہ کرنے کے بعد بیوی بھی اپنی نفرت کا اظہار کسی نہ کسی انداز سے کر دیتی اور اس وجہ سے میاں بیوی کے رشتے میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے ۔لہذا اگر آپ کو شک ہے کہ آپ کے شوہر پر کالا جادو اثر کر چکا ہے تو ایسی صورت میں آپ سوگھی کے 10 دانے حاصل کرکے ان پر جمعہ کے دن دعا سلام قولامن رب الرحیم پڑھ کر دم کریں اور یہ دانے شوہر کو کھلا دیں ۔ یہ عمل 3 دن کرنے سے شوہر کے دل اور دماغ سے کالا جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور وہ دوبارہ سے اپنی بیوی سے محبت کرنے لگے گا ۔
Dua for Husband And Wife Love Urdu
میاں بیوی کا رشتہ اگر مضبوط ہے تو اسکی وجہ سے زندگی میں محبت ، خوشحالی اور خیروبرکت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ لیکن میاں بیوی کا مضبوط رشتہ اکثر نظربد کا شکار ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان معمولی باتوں کی وجہ سے شدید اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں اور ایسے اختلافات کی وجہ سے ان کے درمیان بعض اوقات طلاق بھی ہو جاتی ہے ۔ لہذا میاں بیوی ایک دوسرے پر الزام تراشی شروع کردیتے ہیں جبکہ ان کے درمیان اختلاف کی اصل وجہ نظربد ہوتی ہے ۔ لہذا ہر شوہر اور بیوی کو نظربد کے اثرات کو سمجھنا چاہئے ۔اگر کوئی بیوی یہ چاہتی ہے کہ اس کے شوہر کے ساتھ اس کا رشتہ ہمیشہ مضبوط رہے اور یہ رشتہ نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہے تو اس مقصد کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد مٹھائی پر 1000مرتبہ دعا سلام قولامن رب الرحیم پڑھ کر دم کریں اور یہ مٹھائی آپ اپنے شوہر کو کھلادیں ۔ یہ روحانی عمل آپ ہر ماہ نئے چاندکی پہلی جمعرات کو کر لیا کریں ۔ انشاء اللہ شوہر اور بیوی کے درمیان محبت کا رشتہ ہمیشہ مضبوط اور قائم رہے گا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میاں بیوی کی محبت میں اضافہ بھی ہوتا رہے گا ۔
Dua for Husband And Wife Relationship
شوہر اور بیوی کے تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اور اور زندگی میں خیروبرکت لانےکے لئے بہترین دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے سلام قولامن رب الرحیم کے چند روحانی اعمال ہم نے پہلے آپ کو بتا دئے ہیں ۔ اس دعا مبارکہ کو جیسے بھی پڑھا جاے اس کی برکت سے میاں بیوی کی زندگی میں سکون اور خیروبرکت پیدا ہو تی ہے اور ان کے درمیان محبت کا مضبوط رشتہ بھی پیدا ہوجاتا ہے ۔ اگر کوئی خاتون جمعہ کے دن ایک ہزار مرتبہ سلام قولا من رب الرحیم پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کرے اور اس پانی کے گلاس سے آدھا پانی اپنے شوہر کو پلادے اور آدھا پانی خود پی لے ۔ یہ عمل کرنے سے میاں بیوی کے درمیان محبت کا رشتہ ہمیشہ کے لئے مضبوط ہو جاے گا ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719